{ 14 comments... read them below or add one }

  • Avatar Image
    Mohammad Umair Asif said:

    Ayaz Mir u r just another fake politician u all ppp plmn n n q etc are sucking blood of our country

  • Avatar Image
    Bawa said:

    بیگناہ عافیہ کو بھول جائیں ؟

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا دنیا سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ دنیا کی عدالتوں سے اعتبار اٹھ چکا ہے۔ اسے انصاف چاہئے اور نہ ہی رہائی کی طلبگار ہے‘ زندگی کی آرزومند ہے اور نہ ہی موت کا ڈر ہے‘ دعائیں مانگتی ہے اور نہ ہی کسی کیلئے بددعا۔ اسے توشاید اپنے سوداگر کا نام بھی یاد نہیں وگرنہ آج اسے بتاتی کہ یہ وہی پرویز مشرف ہے جو منشیات کے الزام میں سعودیہ میں گرفتار پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوشش کر رہاہے۔ یہ وہ مشرف ہے جوکبھی بیچتا ہے اور کبھی خریدتا ہے۔ حکمران ٹولہ بھی اسی بازار کا سوداگر ہے۔ مشاہد حسین اینڈ کمپنی نے عافیہ سے ملاقات کی توکہا باصحت ہے ہنستی کھیلتی ہے۔ حسین حقانی نے ملاقات کی تو کہا با صحت ہے ہنستی کھیلتی ہے اور یقین دہانی کیلئے اسکی ماں سے کرادی۔
    واہ !کیا عظیم لوگ ہیں۔ انکا دعویٰ ہے کہ عافیہ صرف ان پر اعتماد کرتی ہے جبکہ عافیہ کی وکیل کا دعویٰ ہے کہ عافیہ اپنی ماں کی آغوش کے علاوہ اب کسی پر اعتماد نہیں کر سکے گی۔ وکیل کا دعویٰ ہے کہ عافیہ کی رہائی کے سلسلے میں پاکستان کی حکومت سنجیدہ اور پر زور کوششیں نہیں کر رہی لہذا عافیہ کا پاکستان جانا ناممکن دکھائی دیتا ہے… تو کیا ہم عافیہ کو بھول جائیں؟ ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی عدالت میں پہلی اور شاید آخری بار بولی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کو کمرہ عدالت میں دیکھ کر وہاں موجود لوگ بشمول وکلاء حیران تھے۔ اسے بے دھڑک اور بے تکان بولتے دیکھ کر پریشان تھے۔ اسکی وکیل ڈان کارڈی نے کہا کہ اسکی مؤکلہ کی عدالت میں آمد کا اسے اندازہ تھا لیکن یقین نہیں تھا۔ ڈاکٹر عافیہ کمرہ عدالت میں بے خوف بولتی چلی گئی۔ اسکا انداز بیان بے ربط تھا‘ اسکی گفتگو اور باڈی لینگوئج سے اسکی ذہنی حالت کا باآسانی اندازہ لگایا جا سکتا تھا۔ امریکی اہلکاروں پر بندوق اٹھانے اور انہیں زخمی کرنے کے الزام میں افغانستان غزنی کی بگرام جیل میں قید37 سالہ ڈاکڑ عافیہ صدیقی کو گذشتہ برس نیویارک جیل میں منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے اسے ٹیکساس کے ایک نفسیاتی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا جبکہ گذشتہ ہفتہ اسے دوبارہ نیویارک جیل میں بندکر دیا گیاہے۔ ڈاکٹر عافیہ جامہ تلاشی کے شرمناک اور اذیت ناک مرحلے کے خوف سے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کرتی ہے جس سے مقدمہ کی کارروائی متاثر ہورہی ہے۔ کمرہ عدالت میں موجود مسلمانوں خواتین کی آنکھیں درد و الم سے نم تھیں‘ زرد رنگت والی پتلی دبلی لڑکی نحیف کلائیوں پر ہتھکڑیاں پہنے سکیورٹی اہلکاروں کے حصار میں چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی ہوئی ’’ایک خطرناک دہشت گرد‘‘ کمرہ عدالت میں داخل ہوئی۔ عدالتی کارروائی کا آغاز سوموار کو دن کے ساڑھے نو بجے ہوا جو چار گھنٹے تک جاری رہا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے عدالت میں حلفیہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے کسی کو قتل کیا اور نہ زخمی۔ میں نے کسی امریکی اہلکار پر بندوق نہیں اٹھائی۔
    God has brought me out of death for peace. I can assure that I want to stop these wars. Wouldn’t be be nicer to bring peace. I am among the very few people have inside view of the war.
    میں دنیا میں امن چاہتی ہوں اور اس کیلئے میں نے اپنا آپ وقف کر دیا ہے۔ دنیا میں جنگیں ختم ہونی چاہئیں۔ افغانستان میں جنگ کو قریب سے دیکھا ہے اسلئے دنیا سے جنگ کا خاتمہ چاہتی ہوں۔ صدر اوبامہ کو اصل حقائق سے آگاہ نہیں کیا جا رہا۔ مجھے امریکہ کی خراب اکانومی کا علم ہے۔ میں اسکی وجوہات اور حل بتا سکتی ہوں۔ میں تعلیم یافتہ اور ذہنی طور پر تندرست ہوں‘ دنیا میں امن نہیں ہے‘ دہشت گردی کی جنگ اچھی چیز نہیں ہے‘ میں امریکہ کی دشمن نہیں ہوں‘ افغان امریکہ جنگ بندی کا حل بھی بتا سکتی ہوں‘ میں پاگل نہیں ہوں‘ مجھے ذہنی امراض کی ادوایات مت دی جائیں‘ میرے خلاف جھوٹا مقدمہ بنا کر مجھ پر تشدد کیا جاتا ہے۔ مجھے امریکہ سے نفرت نہیں ہے البتہ اسکے عدالتی نظام پر اعتماد نہیں ہے۔ مجھے کسی وکیل اور جج پر بھروسہ نہیںہے‘ میں امریکہ کی ٹاپ لیول ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی پڑھی ہوئی ہوں‘ مفکروں اور دانشوروں کو پڑھا ہوا ہے‘ مجھے نفسیاتی مریضہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘‘۔
    ڈاکٹر عافیہ کبھی دھیمی اور کبھی بلند آواز میں بول رہی تھی۔ ایک بار کرسی سے کھڑی ہو کر بھی بات کرنے لگی‘ جج برمن نے کہا کہ جب تک سوال نہ کیا جائے تو وہ خاموش رہے وگرنہ کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا جائیگا۔ عافیہ نے جواب دیا کہ ’’میں اپنی مرضی سے نہیں آئی‘ مجھے مجبور کرکے لایا گیا ہے‘‘۔ جج خاموش ہو گیا۔ عافیہ پھر بولی تو کچھ دیر کیلئے اسے کمرہ عدالت سے باہر لے جایا گیا تاکہ دوسرے لوگ اپنی بات مکمل کر سکیں۔ عافیہ با بار کہہ رہی تھی کہ مجھے میری خواہش کیخلاف عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ احتجاج کے باوجود جامہ تلاشی لی جاتی ہے۔ میں بیگناہ ہوں‘‘۔ اسکی باتوں کی تکرار سے لگتا ہے یہ باتیں اسکے دل و دماغ پر نقش ہو چکی ہیں۔ ڈاکٹر عافیہ نے قیدیوں والا سبز رنگ کا پاجامہ کرتا پہن رکھا تھا اور سفید سکارف سے اپنا سر اور چہرہ ڈھانپ رکھا تھا۔ وہ اپنا چہرہ کھلا رکھتی ہے جبکہ عدالت میں تمام وقت چہرہ سکارف میں چھپائے رکھا۔ اسکے چہرے پر بھی زخموں کے نشانات دیکھے گئے‘ اسکے کرتے کی آستینیں کھلی تھیں جنہیں اپنے سکارف سے ڈھانپنے کی کوشش کرتی اور کبھی عدالت میں موجود لوگوںکوکلائیوں پر تشدد کے نشانات دکھاتی۔ وکلاء اور جج کو بھی ہتھکڑیوں میں جکڑے اپنے بازو دکھاتی اور کہتی کہ دیکھو تم لوگوں نے میرے ساتھ کتنا ظلم کیا ہے۔ کمرہ عدالت میں بیٹھی ہوئی حجاب اور برقعہ میں ملبوس مسلمان خواتین ہاتھ کے اشاروں سے عافیہ کو یقین دلارہی تھیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ تمہاری رہائی کیلئے دعا گو ہیں۔ عافیہ بھی سر کی جنبش سے انکے اشاروں کا جواب دیتی۔
    چند ایک بار اطراف بیٹھے لوگوں سے مخاطب بھی ہوئی کہ میں بے گناہ ہوں۔ عدالتی کارروائی کے دوران سرکاری ماہر نفسیات کا دعویٰ تھاکہ ڈاکٹر صدیقی مقدمہ کی کارروائی سے بچنے کیلئے ذہنی مریضہ ہونے کا ڈرامہ رچا ر ہی ہے جبکہ اسکے حامی ماہر نفسیات کاکہنا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی حالت خراب ہے۔ اسے عدالت میں آنے پر مجبور کیا جاتا ہے جبکہ جامہ تلاشی سے اسکی نفسیات بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کے ماہر نفسیات تھامس کچارسکی نے کہا کہ ڈاکٹر صدیقی شدید ڈیپریشن اورdelusional disorder کی وجہ سے اس قابل نہیں ہے کہ اس پر مقدمہ چلایا جائے۔ ڈاکٹر عافیہ کے نفسیاتی معائنہ کی رپورٹیں 20 جولائی کو جج کے سامنے پیش کر دی جائیں گی۔ امید ہے کہ جج چند ہفتوں تک کیس کی نوعیت کا تعین کرسکے گا۔ جج نے ڈاکٹر عافیہ کو ذہنی طور پر تندرست قرار دیدیا تو 19 اکتوبر سے ٹرائل شروع کر دیا جائیگا۔ ڈاکٹر عافیہ کا امریکی نظام عدل سے مایوسی کی وجہ سے اپنی وکیل ڈان کارڈی کے ساتھ رابطہ ہے اور نہ ہی مقدمہ کی اصل صورتحا ل کے بارے میں آگا ہ ہے جبکہ اسکی وکیل بھی عافیہ کے کیس کو اچھی طرح سمجھ نہیں پائی۔ ایک طرف وکیل صفائی کے سوالات کہ عافیہ افغانستان بگرام جیل کیسی پہنچی، کیوں پہنچی، جیل میں کیا ہوا، کیوں ہوا، امریکہ کیوں لائی گئی، پس پردہ حقائق کیا ہیں؟ عافیہ ایک نامعلوم داستان، ایک نامکمل کہانی، ایک گمشدہ باب… جج سے بار بار کہتی رہی، میں بیگناہ ہوں…
    عافیہ ظلم و تشدد کی علامت بن چکی ہے۔ بحالی عدلیہ کیلئے جدوجہد کرنے والوں سے اپیل ہے کہ عافیہ کی آزادی کیلئے بھی تحریک چلائیں وگرنہ یہ بیگناہ لڑکی مر جائیگی اور پاکستان ہار جائیگا۔

  • Avatar Image
    Blackhawk12 said:

    PML N is becoming two face party, an im convinced they are becoming B team of govt like MMA

  • Avatar Image
    zam1112 said:

    shame on zardari and lanat on pml(n) all valtures are united to kill innocents peoples, shame on opposition go to hell all of you, these politicians are black mark for pakistan. DUMP all of these liars.

  • Avatar Image
    fazle rabbi said:

    There is no difference between PPP, ANP, MMA, MQM, PMLN, PMLQ etc all are the slave of America. They want to survive on the basis of Poor people blood. All are same we are just waisting our time to discuss these idiot . I am fed up from these all parties idiot

  • Avatar Image
    Guru said:

    @ Bawa,

    I just want to request you to tell the source of all your information. there are lot of contradictory stories are around regarding her last court hearing. thanks!

    cheers

  • Avatar Image
    Bawa said:

    @ Guru

    بیگناہ عافیہ کو بھول جائیں ؟
    طیبہ ضیاء ـ

    http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Opinions/Adarate-mazameen/08-Jul-2009/2901

  • Avatar Image
    bebus said:

    @Bawa

    You say Begunah Afia. Other party say Afia commited crime against USA.

    What I do not understand is that what Afia did that angered USA. Can someone also throw light on the story (the story USA believes in, even if it is wrong) that led to arrest of Afia,
    or it is prohibited to state that story.

  • Avatar Image
    Kashif said:

    @bebus

    Some information I found about Aafia Sidiqqui

    … Dr. Afia Siddiqui, who studied at the Massachusetts Institute of Technology, US, for about 10 years and did her PhD in genetics, returned to Pakistan in 2002. Having failed to get a suitable job, she again visited the US on a valid visa in February 2003 to search for a job and to submit an application to the US immigration authorities. She moved there freely and came back to Karachi by the end of February 2003 after renting a post office box in her name in Maryland for the receipt of her mail. It has been claimed by the FBI (Newsweek International, June 23, 2003, issue) that the box was hired for one Mr Majid Khan, an alleged member of Al Qaeda residing in Baltimore…..

    ….In April or May 2002, the FBI questions Siddiqui and Khan for the first time and asks them about their purchases. [Boston Globe, 9/22/2006] But the two don’t seem dangerous, as Siddiqui is a neuroscientist who received a PhD and studied at MIT, while Khan is a medical doctor. Plus they have two young children and Siddiqui is pregnant. There are no reports of US intelligence tracking them or watch listing them. Their whole family moves to Pakistan on June 26, 2002, but then Siddiqui and Khan get divorced soon thereafter. Siddiqui comes back to the US briefly by herself from December 25, 2002, to January 2, 2003. On March 1, 2003, Pakistan announces that 9/11 mastermind Khalid Sheikh Mohammed (KSM) has been captured (see March 1, 2003). Some days later, Siddiqui drives away from a family house in Pakistan and disappears. Some later media reports will claim that she is soon arrested by Pakistani agents but other reports will deny it. Reportedly, KSM quickly confesses and mentions her name as an al-Qaeda sleeper agent, working as a “fixer” for other operatives coming to the US. On March 18, the FBI puts out a worldwide alert for Siddiqui and her ex-husband Khan, but Khan has completely disappeared as well….

    http://www.historycommons.org/entity.jsp?entity=aafia_siddiqui_1

  • Avatar Image
    hariskhan said:

    Assalam-o-Alaikum-Warahmat-ULLAH ALL,

    @fazle rabbi: I wouldn’t put MMA in line with those parties. Why?

    Because there are 6 different religious parties envolved. Only one of them has shown signs of bad deeds i.e., JUI-F, that is because of their leader’s actions of the past and present.

    Rest of MMA has never been bad to the nation. In-fact MMA is a “tehreek” in which religious parties try to bring together ALL factions for betterment of people Pakistan. I can’t dismiss that as something negligible.

    Yes, granted they are humans. They do make mistakes. Doesn’t everyone do that? … Make mistakes?

    Making mistakes doesn’t hurt us unless it is intentional. I don’t see any such attempt from member political parties of MMA

    JUI-F is the only political party that can be slapped as having people who are criminals. None of the others can.

    I believe, if an impartial, fast, across the board justice system is established in Pakistan, the people having grievances against JUI-F can also get their dues

    Dua go,
    HarisKhan

  • Avatar Image
    justice said:

    @kashif
    first of all thanks for dr afias information

    Do you/we know if the TV anchors visit this or any other bloggs

  • Avatar Image
    Kashif said:

    Also Dr. Aafia Siddiqui is KSM’s sister-in-law. Even her ex-husband Dr. Amjad Khan also thinks she is not clean and has suspicious past …

    http://pibillwarner.wordpress.com/2009/02/24/dr-aafia-siddiqui%E2%80%99s-husband-speaks-out-after-6-years-she-was-hiding-as-saliha-sister-dr-fowzia-siddiqui-sending-up-smoke-screen-of-phony-stories/

    Some more info ….

    http://homelandsecurityus.com/?p=2894

  • Avatar Image
    Kashif said:

    @justice

    I am sure few of them ‘d definitely be reading pkp blogs. Its a very good feedback. I know Dr. Shahid Masood mentioned pkp couple of times in his columns. Also Haroon Rashid’s son had few posts here when his father was in the middle of some controversy. Other than that I am not aware who else read these blogs from our electronic and print media.

  • Avatar Image
    swatians said:

    Wahhh Musharf ka kia hall hoga abb Dil khush hooowa Wallah

    Jeway lord nazir

    And the people of ILFORD East London ..

    thanks for informing lord Nazir Ahmad..

Leave your response!

You must be logged in to post a comment.

Username


Password


Recent Comments
Blog Comments
Search