l Choraha – 7 November 2009 | Pakistan Politics
{ 8 comments... read them below or add one }

  • sherayaar said:

    انٹرنیت پر جو وقت گزارتے ہیں اور تبصرے لکھتے ہیں انہوں نے سکول کالج کا منہ تو یقیناً دیکھا ہوگا اور عام ترکیب میں انہیں تعلیم یافتہ بھی کہا جاتا ہوگا۔ ان کے تعلیمی معیار کا اندازہ ان کے تبصروں سے بخوبی ہو سکتا ہے۔

  • qaisanwar said:

    عرفان صدیقی صاحب سابقہ صدر رفیق تارڑ کےپریس سیکرٹری ہیں۔مسلم لیگ کے حامیوں میں
    طا لبان نواز حلقے سے تعلق ہے۔ہر وقت طالبان کے قصیدے پڑھتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے ابدی
    دشمن ہیں ۔اس لیے اب اگلے مرحلے کی تیاریوں میں ہیں ۔کبھی نہیں بتاءیں گے کہ میاں نواز
    شریف نے باہر جاتے وقت انکم ٹیکس کے کتنے کیس ختم کراءے۔ کتنی ملیں اس کے عوض
    حکومت کے حوالے کیں ۔ مشرف کی تحریری سفارش پر رفیق تارڑ سے معافی حاصل کی۔صدر
    کے کسی بھی سزا یافتہ کو معاف کرنے کے اختیارکو انہوں نے کبھی چیلنج نہیں کیا۔ ان سے کبھی
    پوچھیں کہ اگر کبھی رحمان ملک کو عدالت سے سزا ہو جاءے اور زرداری اسے معاف کردے تو
    کیا ٹھیک ہوگی؟
    مسءلہ یہ ہے کہ بھٹو خاندان کو مروجہ قوانین تحفط نہیں دیتے ۔ایک طویل عدالتی جنگ زرداری
    کو جیل سے باہر نہ لا سکی۔ جب ہر کیس میں ضمانت ہو گءی تو ان پر بی ایم ڈبلیو کا کیس بنا
    دیا گیا۔ان حالات میں بی بی کیا کرتی؟
    ایم کیو ایم کوہر وقت گالیاں دینے والے عرفان صدیقی کو این آر او پر ایم کیو ایم کے موقف
    کے نتایج سے غرض ہے محرکات سے نہیں ۔واہ بھی واہ۔
    اور یہ مشورہ کہ زرداری صاحب کو سونیا گاندھی بننا چاہہے تھا۔کیا کمال کا مشورہ ہے؟
    جب بیچارہ زرداری یہ کرتا تھا تو عرفان صدیقی جیسے لکھتے تھے کہ ہر فیصلہ زرداری
    ہاوس سے ہوتا ہے۔
    شفقت محمود نے ایک عرصہ پیپلز پارٹی میں گزارا لیکن پھر بھی کہہ رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی
    بے نظیر کا فرقہ ہے۔ نہیں بھاءی نہیں یہ گڑھی خدا بخش کی قبروں بھٹو کے خون اور
    ایسٹبلشمنٹ دشمنی کا فرقہ ہے۔ غنوی بھٹو اور فاطمہ بھٹو میں ان میں سےصرف دو عناصر ہیں اس
    اس لیے جیالا ان کے ساتھ نہیں ہے۔ بلاول میں یہ تینوں عناصر ہیں ۔ جیالا زرداری کو بلاول کے
    سرپرست کے طور پر دیکھتا ہے۔شفقت صاحب میں نے پیپلز پارٹی کو دشمن کے طور پر دیکھا ہے
    آپ تو اس میں رہے ہیں ۔ آپ کو مجھ سے زیادہ بہتر پتہ ہونا چاہیے کہ جیالا بڑی عجیب مخلوق ہے ۔
    جب اپنی حکومت ہوتی ہے تو ذلیل ہوتا ہے ۔ حکومت کو گالیاں دیتا ہے ۔ جس دن حکومت چلی جاتی
    ہے جیے بھٹو کا نعرہ لگاتے ہوءے باہر نکل آتا ہے ۔ بھٹو خاندان سے غداری کرنے والوں کو شیر
    پنجاب مصطفی کھر کی طرح چیف گیم گارڈن پنجاب بنا دیتا ہے۔زرداری کو حکومت سے نکال کر دیکھیے
    پھر دیکھیے جیا لا کیسےرد عمل دیتا ہے۔
    ہاں ایک اور بات میاں نواز شریف کے متوالوں کا بھی ایسا ہی فرقہ بن چکا ہے۔صرف سٹاءل مختلف ہے۔
    جو چیز سمجھنے کی ہے کہ جمہوریت کو جیالوں اور متوالوں کا اتحاد ہی بچا سکتا ہے بشرطیکہ اگر یہ دونوں
    عرفان صدیقی جیسے قوالوں سے بچے رہیں۔

  • Ali Ch said:

    @ qaisanwar
    Bahot hi choti soch hai ap ki Mian Nawaz Sharif ka jurm kia tha ap ko bakhoobi ilaam ho ga us ki mafi mili ya nain mili ap apne ap se sawal pooch par jawab bi le lena …. lekin jahan tak bat hai Nai Malik ki aor peeeeeee peeeeeee peeeeeee k choroon ki us ki mafi zardari to kia zardari ka bapoo b nain de sakta ap ne to her cheez ko khala ka ghar samja howa hai hosh ka nakhan lo hajooor lol

  • Ali Ch said:

    is waqat pakistan k 90% logon ki 1 he demand hai k is gov ko change ho jana chaiye …….
    mojoda gov agar barqrar hai to sirf Mian Sahib ki waja se hai Lekin kab tak piyarey? zardari ko bachatey bachatey ye gov apne paoon se ukhar chuki hai december bahot bhari sabat ho ga ……….. Jind Pakistan
    Jan Pakistan

  • ET said:

    There are writers, commentators and anchors favoring one side or other so why put it on these people.

    NS supporters will find it rather difficult to defend wealth declarations and issurance of SRO’s during 90′s but he surely did not hijack or planned to hijack the plane.

    NS had to live a shorter period in Attock but this must be definitley more painful as he was facing a hostile regime unlike Zardari whose life was never at any kind of risk.

    In evaluating a party, I guess 50% is top leader and remaing weight goes to the team. PPP with current ministers is no match to PLMn so Zardari will be doing himself a big favor and probably will save his skin to bring back people like Aitzan and Abbassi.

  • maulajatt said:

    kutch arsa pehle 90% logon ki 1 he demand thi k is gov ko change ho jana chaiye.
    is waqat pakistan k 90% logon ki 1 he demand hai k is gov ko change ho jana chaiye
    kutch arsa baad 90% logon ki 1 he demand hogi k is gov ko change ho jana chaiye

    Jind Pakistan …………… Jan Pakistan…………

  • rajab said:

    acha program hai

  • lota6177 said:

    qaisanwar
    Good commentary from the sideline.

Leave your response!

You must be logged in to post a comment.

Username


Password


Recent Comments
Blog Comments
Search