اہم ترین مسئلہ ۔ زرداری صاحب رہیں یا جائیں ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ایشوع پر میں خالد واسطی کے نقطہءنظر سے متفق ہوں اور میرا خیال ہے کہ
یہ بات تو تقریبا ہر فورم پر دہرائی جا چکی ہے کہ اگر صدر پاکستان کو عدالتوں میں طلب نہیں بھی کیا جا سکتا تو اعلی اخلاقی قدروں کے پیش نظر زرداری صاحب کو ایوان صدر چھوڑ کر ایک عام شہری کی طرح اپنے مقدمات کا دفاع کرنا چاہیئے ۔
زرداری صاحب بہادر آدمی ہیں ، موت سے نہیں ڈرتے بلکہ موت سے پوچھتے ہیں کہ تو کہاں ہے ؟ وقت آگیا ہے کہ زرداری صاحب کو یہ فرض کر لینا چاہیئے کہ موت انہی مقدمات کے اندر چھپی ہوئی ہے ۔ آگے بڑھیئے اور صدارت کی کرسی کو چھوڑ کر اس موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیئے ۔
زرداری صاحب ! اگر آپ مجرم ہیں تو آپ کو سزا ملنی چاہیئے اور اگر آپ عدالتوں سے بیگناہ ثابت ہو جاتے ہیں تو تاریخ میں امر ہو جائیں گے ۔
آئیے ، عوام اور عدالت کا سامنا کیجئیے ۔ عدالت میں اپنے آپ کو بے قصور ثابت کیجیئے اور عوام میں پیپلز پارٹی کو مضبوط کیجیئے ۔ پارٹی کی تنظیم نو کے لیئے اپنے آپ کو وقف کردیں ۔ گراس روٹ لیول پر اس کی تنظیم سازی کریں اور ضلع ، تحصیل ، محلہ کی سطح پر پارٹی کے اندر منتخب عہدیداروں کو لے کر آئیں ۔ اور پیپلز پارٹی کو ایک منظم ،عوامی ، جمہوری ، ترقی پسند پارٹی بنا کر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو
کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کا تہہیہ کر لیں ۔
میری ناچیز رائے میں تمام سیاسی پارٹیوں کو پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک عہد کرنا چاہیئے کہ زرداری صاحب کے بعد وہ اپنی پارٹی میں سے جسے مناسب سمجھیں صدر نامزد کر دیں وہ سب اس کی حمایت کریں گے ۔ اس طرح پیپلز پارٹی کی حکومت بھی قائم رہے گی اور جمہوریت کی گاڑی بھی پٹڑی سے نہیں اترے گی ۔
Now PPP will say, Asian development Bank (International institue) hamarey khilaf “saazish” kerahi hey. Clear hey commission khaanay kaa chaker hey”. Yeh Pakistan ko khatum ker hi isski jaan chorien gay, so jintna haat may aata hey looto.
Asian development Bank, Transparency International, Gallup Survay aur ooper yeh sub log ghalat kahey tien hein aur aik PPP suchi hey??
@altf_0011 whats about world bank brother, when they said ch pervaiz elahi govt is doing great job in punjab, and now ur chief minister only in revnue lost poor people money 1.2 billion, and ur leaders like mr ns and family they owed punjab bank 394 million Rs, mr ns got 1.4 billion dollars assets outside pakistan including steel mill in saudia and real estate business in uk. you want me tell u more or i think its enough for today.
One more thing bro all this u can certify thesefigures any where u like. ty.
@adil behrvi
I really appreciate your sincere suggestions to Zardari. But I think you dont realize these people have no moral values. They are Baighairat and Ghatiyaa. They just want to mulct this country and then they will disappear as soon as any threat arrives.
what a shameless cabinet and party. I hope and pray Imran Khan comes in power and helps the nation.
today nation has won
and looters are real losers
cheers
@admin
video seems to be incomplete, stops at about 28:40.
@short life endless plans,
Video should be working fine.

http://www.youtube.com/watch?v=d4f9YjAR7AA
Moula Khoosh Rakhey Jay Paagh Lage rehn Ghussa Hi Chara Dita Jat Fitey Munh Towada Hun Apey Gal Kar lo Nain Te main Hath Tor deney ne lol
@adil behrvi
I really appreciate your sincere suggestions to Zardari. But I think you dont realize these people have no moral values. They are Baighairat and Ghatiyaa. They just want to mulct this country and then they will disappear as soon as any threat arrives.
what a shameless cabinet and party. I hope and pray Imran Khan comes in power and helps the nation.
Leave your response!
You must be logged in to post a comment.
Recent Comments
Discuss Topics
Blog Comments
Search