اس سے زیادہ کیا گندگی پھیلائی جاسکتی ہے کہ چانڈیو بغیر نام لیئے ایک جنرل بات کر رہا ہے کہ کچھ لوگوں کی سیاست کا دارومدار ہی پیپلز پارٹی کی مخالفت پر منحصر ہے -
جاوید چوہدری نام لینے پر اصرار کرتا ہے ، چانڈیو نام لینے سے گریز کرتا ہے – چوہدری نام لینے پر اصرار جاری رکھتا ہے – مایوس ہوکر پوچھتا ہے کہ خواجہ صاحب ان میں شامل ہیں ؟
خواجہ آصف سےپوچھتا ہے کہ آپ مفاہمت کی سیاست اب بھی جاری رکھیں گے ؟ اور اس سے کہلواتا ہے کہ اب مفاہمت کا وقت ختم ہوگیا ہے –
اچھی طرح جانتا ہے مفاہمت جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ خواجہ صاحب نے نہیں کرنا لیکن یہ جانتے بوجھتے ہوئے چانڈیو سے پوچھتا ہے کہ خواجہ صاحب نے تو مفاہمت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ، آپ کا کیا فیصلہ ہے ؟
شرارت کرکے شرکاء کو مشتعل کرنا جاوید چوہدری کا شیوہ ہے – خدا تعالی ہمارے سبھی اینکرز کو سنجیدگی ، تہذیب اور شائستگی سے بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے -
Khalid Wasti said:
خدا تعالی ہمارے سبھی اینکرز کو سنجیدگی ، تہذیب اور شائستگی سے بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے
————-
واسطی صاحب ایک دعا ہمارے سیاستدانوں کے لئے بھی کروا دیں کہ خدا تعالی ملک و قوم کو ان سیاستدانوں کی لوٹ مار سے محفوظ فرمایے، آپ کی بڑی مہربانی ہوگی

===================================
آپ نے اگر یہ بات طنز کے طور پر نہیں بلکہ خلوص اور سنجیدگی کے ساتھ کی ہے تو آپ کو اس دعا کی درخواست کرنے سے کس نے روکا ہے ؟
اگر بات ،، وکھیوں کڈھی ،، ہے تو گزارش ہے کہ کسی ایک شخص یا گروہ کے لیئے دعا کی ضرورت کا اظہار یہ ثابت نہیں کرتا کہ کسی دوسرے شخص یا گروہ کے لیئے ضرورت دعا کا انکار کیا جا رہا ہے -
خدا تعالی ہم سب کو فہم اور سنجیدگی عطا فرمائے
Zardari is one of the greatest man in the history of the world. very honest person. After Jinnah he is the only true leader of Pakistan. Look at his achievements.
Kerry Lugar Bill
NRO
Swiss Accounts
Dogar Courts
Plots in Islamabad
Rental Power Projects
Gaurd of Honour to Musharraf
Peace in Karachi
reduction in Drone Attacks
reduction in bomb blasts
controlled Inflation
Reduction in Money Laundering
Reduction in Suicide Attacks
Foreign policy which made Karzai, India and USA our brothers
Foregn tours which brought good fame to Pakistan
Removal of 58 (2) B
Finding killers of Benazir
Reduction in Load Shedding
…………………………..
Days are not far when Pakistan will be super power. What else you expect ?
One of the reasons why his program becomes boring to watch is the long lecture as introduction,he gives in his every show,with such an unattractive thick voice, which makes the viewer lose his interest…

Khalid Wasti sahib and Muhammad Raza sahiban
You both are right.
main sadqay is qaum k
one of my frnd was saying that he loves JC …
yaaaar is se bura anchor nahi mila tha express walon ko
farigh tareen insan ha ……
sorry
insan nahi anchor …
@
Muhammad Raza said:
Khalid Wasti said:
خدا تعالی ہمارے سبھی اینکرز کو سنجیدگی ، تہذیب اور شائستگی سے بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے
————-
واسطی صاحب ایک دعا ہمارے سیاستدانوں کے لئے بھی کروا دیں کہ خدا تعالی ملک و قوم کو ان سیاستدانوں کی لوٹ مار سے محفوظ فرمایے، آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
===================================
آپ نے اگر یہ بات طنز کے طور پر نہیں بلکہ خلوص اور سنجیدگی کے ساتھ کی ہے تو آپ کو اس دعا کی درخواست کرنے سے کس نے روکا ہے ؟
اگر بات ،، وکھیوں کڈھی ،، ہے تو گزارش ہے کہ کسی ایک شخص یا گروہ کے لیئے دعا کی ضرورت کا اظہار یہ ثابت نہیں کرتا کہ کسی دوسرے شخص یا گروہ کے لیئے ضرورت دعا کا انکار کیا جا رہا ہے -
خدا تعالی ہم سب کو فہم اور سنجیدگی عطا فرمائے
@khalid wasti
I agree with you about JC
@ Khalid Wasti
Salam I totally agree with you ……………… Ch. Sahib ko pta nahi aisa kar k kia milta hai.
Khalid Wasti sb
You daily write tour comments about anchors.
Zardari sb kay baray main aap ka kia hyaal hai. Ap tabsara karna pasand karai gai?
dang that guy chandio has better arguments then current minister present during talk show.
@KDM
Zardari is one of the greatest man in the history of the world. very honest person. After Jinnah he is the only true leader of Pakistan. Look at his achievements.
Kerry Lugar Bill
NRO
Swiss Accounts
Dogar Courts
Plots in Islamabad
Rental Power Projects
Gaurd of Honour to Musharraf
Peace in Karachi
reduction in Drone Attacks
reduction in bomb blasts
controlled Inflation
Reduction in Money Laundering
Reduction in Suicide Attacks
Foreign policy which made Karzai, India and USA our brothers
Foregn tours which brought good fame to Pakistan
Removal of 58 (2) B
Finding killers of Benazir
Reduction in Load Shedding
…………………………..
Days are not far when Pakistan will be super power. What else you expect ?
One of the reasons why his program becomes boring to watch is the long lecture as introduction,he gives in his every show,with such an unattractive thick voice, which makes the viewer lose his interest…
@KDM
Wasti shahib ka or javaid ch ka “Aient kuutaay ka bair hay”
The answer of chandio’s arguments are in Salim Safi’s article: http://www.jang.com.pk/jang/feb2010-daily/16-02-2010/col5.htm
Leave your response!
You must be logged in to post a comment.
Recent Comments
Discuss Topics
Blog Comments
Search