Dar made it clear that PPP was planning a coup and failed. Shame on Zardari and Gilani for ruining the system and I condemn people like Babar Awan for triggering this instability to save his own corruption.
Again its victory of Judiciary Victory of Chief justice,Qazi anwar,All Lawyers who supported Judiciary ,Athar Minullah,Nawaz Sharif ,Imran Khan,Jamaat E islami & Whole nation who prayed and condemn Zardari n his corrupt tola.
Thook kay chatna koi PPP say seekhay.
They are shameless people they will say its “Jamhooriyat ka husaan hai”
Or they will say people of Pakistan n Politicians iterprated our statements in a wrong way.
We talked in a different context
Shame on these hipocrate people who lies 24/7 but not gonna accept.
100 Piyaz 100 jootay
JI supported 17th amendment IN RETURN OF Mush’s promise to the nation that he will take his uniform off, no gain for themselves.
PPP did the same IN RETURN got NRO and the belief that they will keep their billions of looted dollars. See the difference.
Zardari and Gillani have fallen from grace and have become liability for PPP. Their incompetence is so obvious that even a man in street could tell what was their planning and how they would fail.
Its time to get rid of both Zardari and Gillani.
When I said get rid, it means PPP MNA and senior leaders should get rid of these two clowns, but no role for military or any extra-constitutional measure. There should be a no trust move against PM or impeachment of President, whichever is feasible first.
Topic kia tha aur bhaee jan ki sui JI pe arr gayee, bhaee jan it was MMA of Phajja “Fazlur Rahman” who supressed other MMA partners to do that BS, but even then they didn’t do that for personal money making purposes as other all do.
ZULFIQAR ALI said:

زوالفقار صاحب میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا کیا جماعت اسلامی اتنی بھولی ہے کہ مشرف نے کہا آپ سترہویں ترمیم کے حق میں ووٹ دے دیں تو میں وردی اتار دوں گا اور بعد میں دھوکہ ہو گیا یہ سادگی نہیں نے وقوفی ہےجماعت اسلامی بیشتر کام آئی ایس آئی کے کہنے پر کرتی ہے جب نواز شریف کے دور میں واجپائی پاکستان آیا تو اس جماعت نے آئی ایس آئی کے کہنے پر جو توڑ پھوڑ کی اس کی تفصیل میں میں نہیں جانا چاہتا سب لوگوں کو یاد ہے پھر جب وہی واجپائی مشرف کے دور میں آیا تو واجپائی کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں قاضی حسین احمد فرنٹ رو میں بیٹھا تھا کیوں کہ اس بار آئی ایس آئی کی طرف سے انہیں گڑ بڑ نہ کرنے کا حکم تھا ویسے بھی اس جماعت کا کردار مشرقی پاکستان میں اور افغانستان میں نہایت گھنائونا ہے برائے مہربانی بلا وجہ اس جماعت کی تعریفیں مت کریں حقائق کو مد نظر رکھیں-شکریہ۔
کوئی اب فوزیہ وہاب سے یہ پوچھے کہ اب اسکے صدر زرداری کس قانون کے مطابق ساری باتیں مانی ہیں کیونکہ دو دن پہلے وہ صدر کے احمقانہ فیصلے کو درست کہہ رہی تھی اب اپنی خفت مٹانےکے لیے کیا کہے گی مگر یاد آیا کہ شرم تو ین کو آتی ہی نہیں
I totally agree with Saleem Bukhari independent judiciary is not suitable both for PPP and PML(N).I am sure amendment bill will create a new controversy.
Naveed Siddiqui said:
چوھدری افتخار نے پہلے جرنل مشرف کے پی۔سی۔او پر حلف لیا تھا۔ پھر بعد میں مولا جٹ بن گیا تھا۔ اس کو کیا چاٹنا کہتے ھیں۔
پاکستان کے جی۔ایچ۔ کیو نے چوھدری افتخار کو معطل کر دیا تھا۔ پھر جی۔ایچ۔کیو نے افتخار چوھدری کو آزاد کردیا ۔ اس کو کیا چاٹنا کہتے ھیں۔
نوید صاحب غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے انسان وہ ہے جو اپنی غلطی سے سبق سیکھے اور آئندہ کے لیے وہ حرکت نہ کرے چوہدری افتخار نے ایسا ہی کیا ہے اس نے اپنا تھوکا صرف ایک بار چاٹا ہے اور موجودہ حکومت تو بار بار تھوک کے چاٹ رہی ہے اور ابھی اور نہ جانے کتنی بار تھوک کے چاٹے گی
پاکستان عدلیہ تمام فوجی آمروں کے ساتھ مل کر نطریہ ضرورت اور بھٹو پھانسی اور نواز شریف کو عمر قید دیتی رھی۔ عدلیہ کے تمام جج فوجی آمروں کے شریک جرم رے۔ اور پھر جرنل مشرف سے محاز آرائی کی اور خدا کی پناہ بعد میں ایک فوجی جرنل کیانی کے فون سے بحالی سے دوبارو نوکری پر واپس آئے۔ یہ کونسا چاٹنا ھے۔

افتخار کیانی کے فون سے دوبارہ نوکری پر آئے تھے یہ درست ہے مگر کیانی نے وہ فون کیا کس کو تھا آپ کے صدر محترم کو جس نے اس وقت بھی کیانی کے ڈنڈا دینے کے بعد اپنا ہی تھوک کر چاٹا تھا
sianibili said
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے
———————————————
سرکاری ملازموں کی غلطیاں پاکستان کو پتھر کے دور میں لے آئی ھیں جہاں نہ بجلی ھے اور نہ آٹا۔ اور یہ ابھی بھی اسلام آباد پر ھی حملے کررھے ھیں۔
یہ پولیس، واپڈا، وزارتوں، کچھریوں، جرنیلوں، ججوں اور وکیلوں کی کرپشن کیوں دور نہیں کرنا چاھتے، یہ آزاد مقدس عدلیہ ایک بار پھر کیوں جرنیلوں کی سنت پوری کرتے ھوئے اسلام آباد ھی پر کیوں حملہ آور ھے۔
افتخار چودری کھرا ھوتا۔ جرنل کیانی کے فون سے نوکری پر بحال ھو نے سے انکار کردیتا۔ لیکن افتخار چوھدری نے پورے ملک کو جلسہ گاہ بنانے کے بعد پوری دنیا کے سامنے ایک جرنیل کا تھوک چاٹا۔
When you cannot defend the follies of your dimwit half educated leaders, blame everything on Chief Justice.
Good thing is that the “piplees” are becoming an “endangered species” in Pakistan with every passing day …… Obviously, you can not fool every body all the time.
danishwar said:
میں نے کل ہی کہا تھا کہ یہ حکومت تھوک کے چاٹے گی اور ایسا ہی ہوا ہے
@danishwar:
آپ نے درست فرمایا ایسا ہی ہوا مگر یہ نئی بات نہیں ہے جو صدر كرپٹ ہو جس كے مشیر پچھلے دس سال سے اس كے زاتئی وكیل رہے ہوں وہ كیا مشورے دیتے ہوں گے وہ تو جو انہوں نے زرداری صاحب كی دس سال خدمت كی ہے اسكے بدلے میں كچھ تو ملنا چاہیے سوال یہ ہےاگر ایتنے جلال سے اسمبلی كے فلور پر بھڑكیں مارنے كے بعد كیوں فیصلہ واپس لیا گیا
افتخار چوھدری پہلے پی۔سی۔او جج تھا۔ اور بعد میں بھی وقت نے دکھایا کہ افتخار چوھدری نے اصولوں کوپھلانگا اورجرنل کیانی کے فون سے نوکری پر بحال ھو نے سے انکار کی بجائے فوراؐ فوج کی مدد سے دوبارہ نوکری حاصل کی ۔ افتخار چوھدری نے پورے ملک کو جلسہ گاہ بنانے کے بعد پوری دنیا کے سامنے ایک جرنیل کا تھوک چاٹا۔ اس کو کہتے ھیں اندر کا ملازم اور اس کو کہتے ھیں۔ فوج کے روائتی تھوک چاٹنے والے۔
دنیا کی کرپٹ ترین پاکستانی عدلیہ جہاں کچھریوں میں پیسےاور رشوت کے بغیر انصاف کی درخواست بھی دائر نہیں کی جاسکتی۔ دنیا کی کرپٹ ترین کچہریاں اور عدالتیں چلانے والی عدلیہ پاکستان رستم انصاف بن گئی۔ دنیا کے تمام ممالک نے اپنے عدالتی نطام ٹھیک کروانے کے لئے پاکستانی عدلیہ سے مشورے لیا کریں گے۔ امریکہ اور یورپ کے عدالتی نظام شرما گئے افتخار چوھدری کے انصاف سے متاثر ھوکر دنیا کے تمام عدالتی نظامات پاکستاں کی آزاد عدلیہ کی طرز پر رائج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جتنی رشوت پاکستانی عدالتوں، کچہریوں میں چلتی ھے اس سے آدھی رشوت لی جائے گی۔
پاک عدلیہ کا انصاف کا یہ مقدس نطام جرنل کیانی کے فون سے آزاد ھوا۔ دنیا کے تمام بڑے ممالک نے اپنے محکمہ انصاف کا نام بدل محکمہ ٰکیانی رکھنے کاارادہ کرلیا۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ عدالتیں کتنی بھی کرپٹ کیوں نہ ہوں زرداری اور پیپلز پارٹی سے زیادہ ہر گز نہیں دوسری بات یہ ہے کہ کچہریوں میں چلنے والے رشوت کے نظام کو درست کرنا حکومت کا کام ہے اور جو حکومت خود ہر کام لوگوں سے رشوت لے کر کرتی ہے وہ حکومت اور اس کے کارندے جیوڈیشری پر کس منہ سے تنقید کر سکتے ہیں کوئی اور بات کریں

نوید صاحب یہ مت بھولیں آپ کے آقائوں کو امریکہ کے سامنے اپنا ایمان بیچنے کے عوض بھیک میں حکومت ملی ہےپہلے اپنا قبلہ تو درست کر لیں پھر اوروں پر تنقید کریں
Naveed Siddiqui said:
تو سالوں کی کرپٹ عدلیہ انصاف بانٹنے جرنیلوں کی طرح سیدھی صدر ھاوٗس ھی کیوں گئی ھے۔ پیلے اپنے تمام کرپٹ ججوں اور وکیلوں کو پھانسی دے
کیا آپ کی چہیتی حکومت نے تمام کرپٹ اور رشوت خور وزیروں کو پھانسی دے دی ہے پہلے مثال تو قائم کریں یہ آپ کو اس فورم پر کس نے چھوڑا ہے
ھماری حکومت تو آپ کے بقول کرپٹ ھے۔ لیکن آپ کی عدلیہ تو آزاد عدلیہ ھے، نئی عدلیہ ھے اور انصاف کی خاطر قربانیاں دیتی پھر رھی ھے۔ آپ کی عدلیہ انصاف کے لئے اسلام آباد پر حملہ کئے ھوئے ھے۔ تو انصاف تو اب افتخار چوھدری کے ھا تھ ھے، زرداری تو چور ھے چور تو انصاف نہیں کرسکتا۔ افتخار نے اب تک کرپٹ جج اور کرپٹ وکیل پھانسی کیوں نہیں لگائے۔
————————————-
ھمارے حکمران تو دو نمبر ھیں یہ تو تسلیم ھے آ پ اپنی بات کریں آ پ کی علیہ ایک فون پر مقدس کیوں بنی
نوید صدیقی صاحب آپ کے آقائوں کو تو شرم آ گئی ہے اب آپ بھی تھوڑی سی شرم کر لیں اب تو آپ نے بے تقی باتیں کرنا شروع کر دی ہیں اب تک اس فورم پر سب نے آپ کی مخالفت ہی کی ہے اسی سے سمجھ جایں اگر آپ عقل مند ہوتے تو اشارہ ہی کافی تھا
molabuksh said:
اس فورم پر سب نے آپ کی مخالفت ہی کی ہے
————————————————-
یہ سب جو مخاف ھیں یہ نئے نہیں ھیں ۔ یہ لوگ ھر دور میں جرنیلوں کی ملک دشمن کاروائیوں پر مٹھائیاں بانٹتے آئے ھیں۔ میں ان سے ڈروں گا جو آمروں، جرنیلوں، ججوں،فرعونوں کے پرموٹر بنے ھوئے ھیں۔
molabuksh said:
اس فورم پر سب نے آپ کی مخالفت ہی کی ہے
————————————

یہ وہ لوگ ھیں جنہوں نے ساٹھ سال سے پاکستان کے کیپیٹل اسلام آباد پر بار بار حملے کرکے کیپیٹل کو کمزور کردیا ھے۔ یہ لوگ ڈکٹیروں کو پوجتے اور سیاسی حکومتوں سے دشمنی کرتے ھیں۔ یہ لوگ اصل فساد کی جڑ ھیں جن کی دیوانکی کا فائدہ اٹھا کر ھر دوسرے مہینے ایک آمر ایا فرعون ملک کی حکومت کو منتشر کرکے ملک کو کمزور کرتا ھے۔

Please present any phone call of such nature…
مگر
NRO .آپ کی اطلاعا کے لیا عرض ہے کے
میں آپنے، آپ کے روحانی بابا اور آپکے موھ بولے بھائی بلاول ور ماتا جی بی بی نے مشرّف کی پوتڑے چاتے تھے
1.5billion
کی خاطر
You dont need any proof for that, this is why all the fuss is created by زرداری
Dont worry, he will come back again with some other nick … this is what their job is
اسلام علیكم ;جناب كیا ہو گیا ہے لیڈر بھی تو ایسے ہی ہیں نا كا ایك كیس ہم خود ہی پاكستان كی بربادی كا سبب ہیں بہت امید ہے یہ جج مش سے بہت كچھ حاصل كر سكتے تھے مگر ڈٹے رہے كچھ تو بات ہے نا اب ایك بھی ڈوگر آ گیا تو بات بھر وہی رہے گی اللہ خیر كرے گا انشااللہ

@super7
you consider Babar Haiwan among “people”?

@nasirsaeed ……… Please dont give any credit to Jamat Islami .. these are bunch of black mailers and keep on changing their stance in all governments.
JI is equally responsible of all these trouble … they were the ones who shamelessly supported 17th ammedment.
@nasirsaeed said:
Yeh Theek Kaha apne: 100 Piyaz 100 Jootay
finally 100 piyaz aur 100 jootey Mr.zardari and his currept (baber haiwan,latif khosa,farooq h naik) toola deserve it
What ever I gave to JI I am not gonna get it back like PPP.Once given means given I am not confused like these PPP Jokers.
Azad Adliya= Safe e maatum for PPP
Azad Asliya= Shame ghreebaan for PPP Looters
Azad Adliya=first Drone attack on swiss cases
How could you diggest?
JI supported 17th amendment IN RETURN OF Mush’s promise to the nation that he will take his uniform off, no gain for themselves.
PPP did the same IN RETURN got NRO and the belief that they will keep their billions of looted dollars. See the difference.
Zardari and Gillani have fallen from grace and have become liability for PPP. Their incompetence is so obvious that even a man in street could tell what was their planning and how they would fail.
Its time to get rid of both Zardari and Gillani.
When I said get rid, it means PPP MNA and senior leaders should get rid of these two clowns, but no role for military or any extra-constitutional measure. There should be a no trust move against PM or impeachment of President, whichever is feasible first.
@usman55
“Horaan nu hori de Anhey nu dangori de”
Topic kia tha aur bhaee jan ki sui JI pe arr gayee, bhaee jan it was MMA of Phajja “Fazlur Rahman” who supressed other MMA partners to do that BS, but even then they didn’t do that for personal money making purposes as other all do.
ZULFIQAR ALI said:
JI supported 17th amendment IN RETURN OF Mush’s promise to the nation that he will take his uniform off, no gain for themselves.
زوالفقار صاحب میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا کیا جماعت اسلامی اتنی بھولی ہے کہ مشرف نے کہا آپ سترہویں ترمیم کے حق میں ووٹ دے دیں تو میں وردی اتار دوں گا اور بعد میں دھوکہ ہو گیا یہ سادگی نہیں نے وقوفی ہےجماعت اسلامی بیشتر کام آئی ایس آئی کے کہنے پر کرتی ہے جب نواز شریف کے دور میں واجپائی پاکستان آیا تو اس جماعت نے آئی ایس آئی کے کہنے پر جو توڑ پھوڑ کی اس کی تفصیل میں میں نہیں جانا چاہتا سب لوگوں کو یاد ہے پھر جب وہی واجپائی مشرف کے دور میں آیا تو واجپائی کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں قاضی حسین احمد فرنٹ رو میں بیٹھا تھا کیوں کہ اس بار آئی ایس آئی کی طرف سے انہیں گڑ بڑ نہ کرنے کا حکم تھا ویسے بھی اس جماعت کا کردار مشرقی پاکستان میں اور افغانستان میں نہایت گھنائونا ہے برائے مہربانی بلا وجہ اس جماعت کی تعریفیں مت کریں حقائق کو مد نظر رکھیں-شکریہ۔
میں نے کل ہی کہا تھا کہ یہ حکومت تھوک کے چاٹے گی اور ایسا ہی ہوا ہے
کوئی اب فوزیہ وہاب سے یہ پوچھے کہ اب اسکے صدر زرداری کس قانون کے مطابق ساری باتیں مانی ہیں کیونکہ دو دن پہلے وہ صدر کے احمقانہ فیصلے کو درست کہہ رہی تھی اب اپنی خفت مٹانےکے لیے کیا کہے گی مگر یاد آیا کہ شرم تو ین کو آتی ہی نہیں
In true democracy governments resign on such a blunder but not in Pakistan.
چوھدری افتخار نے پہلے جرنل مشرف کے پی۔سی۔او پر حلف لیا تھا۔ پھر بعد میں مولا جٹ بن گیا تھا۔ اس کو کیا چاٹنا کہتے ھیں۔
پاکستان کے جی۔ایچ۔ کیو نے چوھدری افتخار کو معطل کر دیا تھا۔ پھر جی۔ایچ۔کیو نے افتخار چوھدری کو آزاد کردیا ۔ اس کو کیا چاٹنا کہتے ھیں۔
I totally agree with Saleem Bukhari independent judiciary is not suitable both for PPP and PML(N).I am sure amendment bill will create a new controversy.
Naveed Siddiqui said:
چوھدری افتخار نے پہلے جرنل مشرف کے پی۔سی۔او پر حلف لیا تھا۔ پھر بعد میں مولا جٹ بن گیا تھا۔ اس کو کیا چاٹنا کہتے ھیں۔
پاکستان کے جی۔ایچ۔ کیو نے چوھدری افتخار کو معطل کر دیا تھا۔ پھر جی۔ایچ۔کیو نے افتخار چوھدری کو آزاد کردیا ۔ اس کو کیا چاٹنا کہتے ھیں۔
نوید صاحب غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے انسان وہ ہے جو اپنی غلطی سے سبق سیکھے اور آئندہ کے لیے وہ حرکت نہ کرے چوہدری افتخار نے ایسا ہی کیا ہے اس نے اپنا تھوکا صرف ایک بار چاٹا ہے اور موجودہ حکومت تو بار بار تھوک کے چاٹ رہی ہے اور ابھی اور نہ جانے کتنی بار تھوک کے چاٹے گی
پاکستان عدلیہ تمام فوجی آمروں کے ساتھ مل کر نطریہ ضرورت اور بھٹو پھانسی اور نواز شریف کو عمر قید دیتی رھی۔ عدلیہ کے تمام جج فوجی آمروں کے شریک جرم رے۔ اور پھر جرنل مشرف سے محاز آرائی کی اور خدا کی پناہ بعد میں ایک فوجی جرنل کیانی کے فون سے بحالی سے دوبارو نوکری پر واپس آئے۔ یہ کونسا چاٹنا ھے۔
Naveed Siddiqui said:
پاکستان عدلیہ تمام فوجی آمروں کے ساتھ مل کر نطریہ ضرورت اور بھٹو پھانسی اور نواز شریف کو عمر قید دیتی رھی۔ عدلیہ کے تمام جج فوجی آمروں کے شریک جرم رے۔ اور پھر جرنل مشرف سے محاز آرائی کی اور خدا کی پناہ بعد میں ایک فوجی جرنل کیانی کے فون سے بحالی سے دوبارو نوکری پر واپس آئے۔ یہ کونسا چاٹنا ھے۔
افتخار کیانی کے فون سے دوبارہ نوکری پر آئے تھے یہ درست ہے مگر کیانی نے وہ فون کیا کس کو تھا آپ کے صدر محترم کو جس نے اس وقت بھی کیانی کے ڈنڈا دینے کے بعد اپنا ہی تھوک کر چاٹا تھا
sianibili said
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے
———————————————
سرکاری ملازموں کی غلطیاں پاکستان کو پتھر کے دور میں لے آئی ھیں جہاں نہ بجلی ھے اور نہ آٹا۔ اور یہ ابھی بھی اسلام آباد پر ھی حملے کررھے ھیں۔
یہ پولیس، واپڈا، وزارتوں، کچھریوں، جرنیلوں، ججوں اور وکیلوں کی کرپشن کیوں دور نہیں کرنا چاھتے، یہ آزاد مقدس عدلیہ ایک بار پھر کیوں جرنیلوں کی سنت پوری کرتے ھوئے اسلام آباد ھی پر کیوں حملہ آور ھے۔
supurpakistani said:
—————————
افتخار چودری کھرا ھوتا۔ جرنل کیانی کے فون سے نوکری پر بحال ھو نے سے انکار کردیتا۔ لیکن افتخار چوھدری نے پورے ملک کو جلسہ گاہ بنانے کے بعد پوری دنیا کے سامنے ایک جرنیل کا تھوک چاٹا۔
LOL …….
Typical piplee behaviour ………
When you cannot defend the follies of your dimwit half educated leaders, blame everything on Chief Justice.
Good thing is that the “piplees” are becoming an “endangered species” in Pakistan with every passing day …… Obviously, you can not fool every body all the time.
Adonis said:
———————————-
Reply the argument if you have, dialogue does serve any thing, Mr. Janaisaran-e Dictaran and sarkari mulazman
Adonis said:
———————-
اپنی دلیل واضح کریں، نالائق سرکاری ملازموں کی طرح جگتیں نہ سنائیں۔
Bharakey tu PM sb bhi buhat mar rahey they
phir kia hoa?
ye do din me kia majra hohgaya
k jangle ka jangle hara hogaya
kahan tu PM sb adlia ko dhmakia de rahe thet endorsement ki aur kahan ye bhicha jana?
kher bhai is ko thook kar chatna nahi kehtey
is ko tu kehteyhen
100 jotey aur 100 piayaz:)
danishwar said:
میں نے کل ہی کہا تھا کہ یہ حکومت تھوک کے چاٹے گی اور ایسا ہی ہوا ہے
@danishwar:
آپ نے درست فرمایا ایسا ہی ہوا مگر یہ نئی بات نہیں ہے جو صدر كرپٹ ہو جس كے مشیر پچھلے دس سال سے اس كے زاتئی وكیل رہے ہوں وہ كیا مشورے دیتے ہوں گے وہ تو جو انہوں نے زرداری صاحب كی دس سال خدمت كی ہے اسكے بدلے میں كچھ تو ملنا چاہیے سوال یہ ہےاگر ایتنے جلال سے اسمبلی كے فلور پر بھڑكیں مارنے كے بعد كیوں فیصلہ واپس لیا گیا
افتخار چوھدری پہلے پی۔سی۔او جج تھا۔ اور بعد میں بھی وقت نے دکھایا کہ افتخار چوھدری نے اصولوں کوپھلانگا اورجرنل کیانی کے فون سے نوکری پر بحال ھو نے سے انکار کی بجائے فوراؐ فوج کی مدد سے دوبارہ نوکری حاصل کی ۔ افتخار چوھدری نے پورے ملک کو جلسہ گاہ بنانے کے بعد پوری دنیا کے سامنے ایک جرنیل کا تھوک چاٹا۔ اس کو کہتے ھیں اندر کا ملازم اور اس کو کہتے ھیں۔ فوج کے روائتی تھوک چاٹنے والے۔
پسپائیوں كی ماں ;;;;;;;; كلاسرا
http://ejang.jang.com.pk/2-18-2010/images/1419.gif
http://ejang.jang.com.pk/2-18-2010/images/1432.gif
گیلانی كی وجہ سے زرداری كی كرسی ہر بار بچ جاتی ہے ,,بھارتی ٹی وی
http://ejang.jang.com.pk/2-18-2010/images/133.gif
دنیا کی کرپٹ ترین پاکستانی عدلیہ جہاں کچھریوں میں پیسےاور رشوت کے بغیر انصاف کی درخواست بھی دائر نہیں کی جاسکتی۔ دنیا کی کرپٹ ترین کچہریاں اور عدالتیں چلانے والی عدلیہ پاکستان رستم انصاف بن گئی۔ دنیا کے تمام ممالک نے اپنے عدالتی نطام ٹھیک کروانے کے لئے پاکستانی عدلیہ سے مشورے لیا کریں گے۔ امریکہ اور یورپ کے عدالتی نظام شرما گئے افتخار چوھدری کے انصاف سے متاثر ھوکر دنیا کے تمام عدالتی نظامات پاکستاں کی آزاد عدلیہ کی طرز پر رائج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جتنی رشوت پاکستانی عدالتوں، کچہریوں میں چلتی ھے اس سے آدھی رشوت لی جائے گی۔
پاک عدلیہ کا انصاف کا یہ مقدس نطام جرنل کیانی کے فون سے آزاد ھوا۔ دنیا کے تمام بڑے ممالک نے اپنے محکمہ انصاف کا نام بدل محکمہ ٰکیانی رکھنے کاارادہ کرلیا۔
Naveed Siddiqui said:
دنیا کی کرپٹ ترین پاکستانی عدلیہ جہاں کچھریوں میں پیسےاور رشوت کے بغیر انصاف کی درخواست بھی دائر نہیں کی جاسکتی۔ دنیا کی کرپٹ ترین کچہریاں اور عدالتیں چلانے والی عدلیہ پاکستان رستم انصاف بن گئی۔ دنیا کے تمام ممالک نے اپنے عدالتی نطام ٹھیک کروانے کے لئے پاکستانی عدلیہ سے مشورے لیا کریں گے۔ امریکہ اور یورپ کے عدالتی نظام شرما گئے افتخار چوھدری کے انصاف سے متاثر ھوکر دنیا کے تمام عدالتی نظامات پاکستاں کی آزاد عدلیہ کی طرز پر رائج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جتنی رشوت پاکستانی عدالتوں، کچہریوں میں چلتی ھے اس سے آدھی رشوت لی جائے گی۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ عدالتیں کتنی بھی کرپٹ کیوں نہ ہوں زرداری اور پیپلز پارٹی سے زیادہ ہر گز نہیں دوسری بات یہ ہے کہ کچہریوں میں چلنے والے رشوت کے نظام کو درست کرنا حکومت کا کام ہے اور جو حکومت خود ہر کام لوگوں سے رشوت لے کر کرتی ہے وہ حکومت اور اس کے کارندے جیوڈیشری پر کس منہ سے تنقید کر سکتے ہیں کوئی اور بات کریں
sherepunjab said:
بات تو یہ ہے کہ عدالتیں کتنی بھی کرپٹ کیوں نہ ہوں
—————————————
تو آپ تسلیم کررھے ھیں کہ عدلیہ کرپٹ ھے
http://www.ummatpublication.com/2010/02/18/data/news-20.gif
Naveed Siddiqui said:
supurpakistani said:
—————————
افتخار چودری کھرا ھوتا۔ جرنل کیانی کے فون سے نوکری پر بحال ھو نے سے انکار کردیتا۔ لیکن افتخار چوھدری نے پورے ملک کو جلسہ گاہ بنانے کے بعد پوری دنیا کے سامنے ایک جرنیل کا تھوک چاٹا۔
نوید صاحب یہ مت بھولیں آپ کے آقائوں کو امریکہ کے سامنے اپنا ایمان بیچنے کے عوض بھیک میں حکومت ملی ہےپہلے اپنا قبلہ تو درست کر لیں پھر اوروں پر تنقید کریں
تو سالوں کی کرپٹ عدلیہ انصاف بانٹنے جرنیلوں کی طرح سیدھی صدر ھاوٗس ھی کیوں گئی ھے۔ پیلے اپنے تمام کرپٹ ججوں اور وکیلوں کو پھانسی دے
Naveed Siddiqui said:
تو سالوں کی کرپٹ عدلیہ انصاف بانٹنے جرنیلوں کی طرح سیدھی صدر ھاوٗس ھی کیوں گئی ھے۔ پیلے اپنے تمام کرپٹ ججوں اور وکیلوں کو پھانسی دے
کیا آپ کی چہیتی حکومت نے تمام کرپٹ اور رشوت خور وزیروں کو پھانسی دے دی ہے پہلے مثال تو قائم کریں یہ آپ کو اس فورم پر کس نے چھوڑا ہے
azadpakistan said:
————————————-
ھمارے حکمران تو دو نمبر ھیں یہ تو تسلیم ھے آ پ اپنی بات کریں آ پ کی علیہ ایک فون پر مقدس کیوں بنی
Baber haiwan,Latif bhoosa,fwzia azab,Rehman chughud,and Farooq Khalnaik …….what a team.
sherdilmuslim said:
———————————
ھماری حکومت تو آپ کے بقول کرپٹ ھے۔ لیکن آپ کی عدلیہ تو آزاد عدلیہ ھے، نئی عدلیہ ھے اور انصاف کی خاطر قربانیاں دیتی پھر رھی ھے۔ آپ کی عدلیہ انصاف کے لئے اسلام آباد پر حملہ کئے ھوئے ھے۔ تو انصاف تو اب افتخار چوھدری کے ھا تھ ھے، زرداری تو چور ھے چور تو انصاف نہیں کرسکتا۔ افتخار نے اب تک کرپٹ جج اور کرپٹ وکیل پھانسی کیوں نہیں لگائے۔
Naveed Siddiqui said:
azadpakistan said:
————————————-
ھمارے حکمران تو دو نمبر ھیں یہ تو تسلیم ھے آ پ اپنی بات کریں آ پ کی علیہ ایک فون پر مقدس کیوں بنی
نوید صدیقی صاحب آپ کے آقائوں کو تو شرم آ گئی ہے اب آپ بھی تھوڑی سی شرم کر لیں اب تو آپ نے بے تقی باتیں کرنا شروع کر دی ہیں اب تک اس فورم پر سب نے آپ کی مخالفت ہی کی ہے اسی سے سمجھ جایں اگر آپ عقل مند ہوتے تو اشارہ ہی کافی تھا
sherdilmuslim said:
اس فورم پر کس نے چھوڑا ہے
——————————————-
حیران کیوں ھو رھے ھیں کیا پہلے کبھی سچ نہیں سنا
molabuksh said:
اس فورم پر سب نے آپ کی مخالفت ہی کی ہے
————————————————-
یہ سب جو مخاف ھیں یہ نئے نہیں ھیں ۔ یہ لوگ ھر دور میں جرنیلوں کی ملک دشمن کاروائیوں پر مٹھائیاں بانٹتے آئے ھیں۔ میں ان سے ڈروں گا جو آمروں، جرنیلوں، ججوں،فرعونوں کے پرموٹر بنے ھوئے ھیں۔
Naveed Siddiqui
bahi aap jo corrupt, bayaman, kaataloon or lotayroo kay tarjumaan banay howay hain .. us par kaya kaheya ga ?
Naveed Siddiqui
کا اصولی موقف
میری پیٹھ گندی ہے مگر آپکی بھی کبھی گندی تھی
بلاول بھتو زرداری کی تعریفیں ابھی سے شروع کر دیں آپ… آپکا چیرمن ہے ہے … ہو سکے تو آپ بھی نوید صدیقی سے نوید بھٹو صدیقی بن جائیں ….
ھماری پیٹھ گندی ھے اور آپ کی اورصاف کیونکہ آپ کی عدلیہ مقدس ھے آپ کی عدلیہ آزاد آگئی ھے۔ کیانی کے فون کے بعد
supercreature said:
بلاول بھتو زرداری کی تعریفیں ابھی سے شروع کر دیں آپ… آپکا چیرمن ہے ہے … ہو سکے تو آپ بھی نوید صدیقی سے نوید بھٹو صدیقی بن جائیں ….
———————————-
نالائقوں کی طرح جگت نہ ماریں کوئی دلیل کی بات کریں
molabuksh said:
اس فورم پر سب نے آپ کی مخالفت ہی کی ہے
————————————
یہ سب جو مخاف ھیں یہ نئے نہیں ھیں ۔ یہ لوگ ھر دور میں جرنیلوں کی ملک دشمن کاروائیوں پر مٹھائیاں بانٹتے آئے ھیں۔ میں ان سے ڈروں گا جو آمروں، جرنیلوں، ججوں،فرعونوں کے پرموٹر بنے ھوئے ھیں۔
یہ وہ لوگ ھیں جنہوں نے ساٹھ سال سے پاکستان کے کیپیٹل اسلام آباد پر بار بار حملے کرکے کیپیٹل کو کمزور کردیا ھے۔ یہ لوگ ڈکٹیروں کو پوجتے اور سیاسی حکومتوں سے دشمنی کرتے ھیں۔ یہ لوگ اصل فساد کی جڑ ھیں جن کی دیوانکی کا فائدہ اٹھا کر ھر دوسرے مہینے ایک آمر ایا فرعون ملک کی حکومت کو منتشر کرکے ملک کو کمزور کرتا ھے۔
Naveed Siddiqui said:
پاکستان عدلیہ تمام فوجی آمروں کے ساتھ مل کر نطریہ ضرورت اور بھٹو پھانسی اور نواز شریف کو عمر قید دیتی رھی۔ عدلیہ کے تمام جج فوجی آمروں کے شریک جرم رے۔ اور پھر جرنل مشرف سے محاز آرائی کی اور خدا کی پناہ بعد میں ایک فوجی جرنل کیانی کے فون سے بحالی سے دوبارو نوکری پر واپس آئے۔ یہ کونسا چاٹنا ھے۔
Please present any phone call of such nature…
مگر
NRO .آپ کی اطلاعا کے لیا عرض ہے کے
میں آپنے، آپ کے روحانی بابا اور آپکے موھ بولے بھائی بلاول ور ماتا جی بی بی نے مشرّف کی پوتڑے چاتے تھے
1.5billion
کی خاطر
You dont need any proof for that, this is why all the fuss is created by زرداری
@Naveed Saddique
================
مراسسی پن تو آپکا پیشہ ہے
try to answer my last post
supercreature said:
@Naveed Saddique
================
مراسسی پن تو آپکا پیشہ ہے
——————————–
تیری لینگویج تجھے مبارک، میں اتنا گرا ھوا نہیں کہ تجھ جیسی زبان پر اتر آوٌں۔ تجھے ملکی فورم پر نہیں ھونا ۔ چاھیے۔ جا جا کے نرگس کا کوئی ڈرامہ دیکھ
جواب نہیں آیا تو بدتمیزی پر اتر آ ئے۔ نئی عدلیہ کے جاں نثار۔
میں آئیندہ اس فورم پر نہیں آوٌں گا۔
ROFL ……….
Mommy Mommy, he hit me !!!!
@Adonis
Dont worry, he will come back again with some other nick … this is what their job is
supercreature said:
@Adonis
Dont worry, he will come back again with some other nick … this is what their job is
اسلام علیكم ;جناب كیا ہو گیا ہے لیڈر بھی تو ایسے ہی ہیں نا كا ایك كیس ہم خود ہی پاكستان كی بربادی كا سبب ہیں بہت امید ہے یہ جج مش سے بہت كچھ حاصل كر سكتے تھے مگر ڈٹے رہے كچھ تو بات ہے نا اب ایك بھی ڈوگر آ گیا تو بات بھر وہی رہے گی اللہ خیر كرے گا انشااللہ
bechara one lonely jayaala cornered by majority of pakistanis-
With apologies from Munir Niazi:
Tum ne to bana li hai aadat hi Zardari apni
100 pyaaz bhi khaana or 100 joote bhi khana
our judiciary has come out with more independence and power…..this is ist step …inshaallah pakistn will rise again
Leave your response!
You must be logged in to post a comment.
Recent Comments
Discuss Topics
Blog Comments
Search