Imran Khan is new Asghar Khan and Tehreek i Insaf is replacement for Tahreek i Istaqlal. Imran has no link to poor masses and he is under the influence of agencies.
دارا، آپ غلط ہو،عمران خان نے ایجنسیوں کے کہنے پربھی سوات آپریشن کی حما یت نہیں کی، ہارون رشید انھیں مسلسل سمجھا رہے ہیں لیکن وہ نہیں ما ن رہے ، ایجنسیوں کا بننے کے لیے بھی چالا کی کی ضرورت ہوتی ہے ہمارا لیڈر چا لا کی سے نفرت کرتا ہے انشا اللہ وہ اصغر خان کے نقش قدم پر چلے گا. اینجنسیوں کے لیے استمال ہوگا لیکن کل وقتی ایجنٹ نہیں بنے گا.
،شاہد مسعود بچاؤ ، زرداری بھگاؤ ، اور عمران خان لاؤ تحریک زندہ با د، ہمارا مطلبہ …. انتخابات انٹرنیٹ پر کراو ، ہمارا منشور… اسمبلیوں کی بجا نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی سربراہی میں ٹی وی میزبانوں پر مشتمل مجلس شوری منتخب کی جا ے
ذرا کھل کے بولو …شاہد مسعود کو بچائیں گے
ذرا مل کے بولو …..زرداری کو بھگائیں گے
ذرا ہنس کے بولو ….نواز شریف کو رلائیں گے
ذرا چیخ کے بولو …عمران خان کو لائیںگے
اب دل میں سوچو ……….فوجی حکومت بنائیں گے.فوجی حکومت بنائیں گے
Rehmat ali razi—— imran khan abhi bachey han. lol
agencies ki candidate–given to khan– lol

Leave your response!
You must be logged in to post a comment.
Recent Comments
Discuss Topics
Blog Comments
Search