August 11, 2010

Apologies for inconvenience, the video is scheduled to be restored and will be restored between 2 and 8 weeks. Please contact admin @ pkpolitics dot com if you want this video earlier.

Watch another episode of Views on News with Dr. Shahid Masood.

49 Comments

  1. aliimran says:

    چشم ساقی سے جھلکتی ہے مے جان طلبی
    تو اسے زہر کہے میں اسے نوشینہ کہوں
    میں کہوں جرات اظہار حسینیت ہے
    میرے یاروں کا کہنا ہے کہ یہ بھی نہ کہوں

  2. ConcernedAmericanPak says:

    No chance of Martial Law, read my comment, Mr. (three years more) Kiayni has been told and commanded by the paymasters to let this man put the final nails in the coffin of Pakistan as planed.

    Asif Ali Madari has overachieved what anyone’s wildest dreams to bring Pakistan to its knees in such a short period of time.

    The most disturbing thing which we are witnessing is the rise of an international criminal and a psychopath to the highest leval in a so called “Islamic” country with the masses behind him in a democratic scam setup by the Western warmongers and war criminals.

    How did Asif Ali Madari become the Party Chair person, the president and the ugly face of Pakistan in such a short period of time after the murder of his corrupt and compromised wife?

    Simple answer is by old divide and rule and sharing the power and loot with other ethnic and family Mafia entities with black mail and common understanding of their weak points.

    He was nominated by the MQM goon , Altaf Bhai, who knows that the Asif Ali Madari has Sindh card and the nationalist feelings of the Sindhies towards the “Indian refugees” and their total control on the Pakistan’s economic engine Karachi.

    He made deals with ANP and let them play the “Puktoon card”, and let them change the name of the province and also played the “Northern Areas” card and setup Gilgit and Biltistan as a new entity, making the Kashmir issue more complicated than before.

    He gave Nawaz Mafia the Punjab, which for Nawaz Sharif Mafia to keep their looted wealth and continual loot is a matter of life and death. They use their political power to keep the inevitable accountability of their Tax evasion, money laundering, black marketing of the commodities, the contracts for their family and friends and their personal protection.

    He neutered Nawaz Sharif by simply playing games with a man who is so compromised that he can not take a stand against him for any price.

    Army was controlled by his “mentors, the Hussine Haqqani and the “Zalamm and Zalil Zaat“, the combo Pak Afghan Neo-Cons in the Washington DC. The army chief has worked with his corrupt and criminally insane wife in the past so to work for him of with him is not that big of a difference.

    Baluchistan is a mess and he took advantage of that mess as a criminal mind and made deals with all the incompetent and non achievers and gave them the power and money.

    Pakistani elites are totally free to loot the nation along with the large businessmen and commodity dealers, they can set whatever price they wish, there is no fear of getting caught or accountability, because the head of the snake is the number one in corruption.

    Asif Ali Madari’s success is that he likes to share the loot and does not let his people or most of the people get caught.

    He is making the country with his polices into six different ethnically divided zones and by doing so, he has weakened the nation to the point of no return. You can not start a revolution on the basses of ethnic groupings, otherwise it becomes and ethnic issue rather than a national issue.

    The only wildcard is the “so far free” Judiciary and he has made it irrelevant once he gave Mr. Kiyani three more years. Judiciary without the help of Bureaucracy and the army is as helpless as a little child.

    With the 18th amendment, not only he got Nawaz Sharif and other Mafia’s on his side for to be the party heads for life with no need for elections, he gave himself and the future political family Mafia Dons the powers to interfere in the judicial selections.

    The man is morally insane but cunning and devious with a dark heart and a satanic mind.

  3. ConcernedAmericanPak says:

    Let me qualify my comment above, there is a chance of Martial Law only if there is a military mutiny by the lower level patriotic army junior officers who have not been bought off by the West.

    The current army set-up is no more than third rate American mercenary hierarchy of sold-out Pak army military elites, just like the political and civil.

  4. Mujtaba says:

    @ saleem raza said:
    بھای جان اس ملک کا پہلے نام نہیں سنا ؛یہ آپ دیناکے کس کارنر پر ھيں؛
    ————————————————————-
    جی جی .. جیسے آپ ہی کو تو علم نہیں .. گو کہ ہم بھولے ہیں پر اب اتنے بھی نہیں …

  5. Bawa says:

    لیڈر ہو تو ایسا

    روسی وزیراعظم پیوٹن آگ بجھانے کیلئے فائر فائٹر بن گئے

    ماسکو (ثناء نیوز) روسی وزیراعظم ولادی میر پیوٹن روس میں تاریخ کی بدترین گرمی کی وجہ سے جنگلات میں پھیلتی آگ بجھانے کیلئے فائر فائٹر بن گئے۔ پیوٹن نے وہ طیارہ خود اڑایا جو آگ پر قابو پانے کیلئے فضا سے پانی کا چھڑکاوٴ کرتا ہے۔لیڈر ہو تو ایسا جو مصیبت کے وقت خود آگے بڑھ کر قوم کا مورال بلند کرے ،روسی صدرہیڈ فون لگاکر جہاز کے کاک پٹ میں بیٹھے، پیوٹن نے ریازن کے علاقے میں اڑان بھری اور فائر فائٹنگ آپریشن میں حصہ لیا

    http://www.jang.net/urdu/details.asp?nid=458612

  6. Bawa says:

    متاثرین سیلاب کی مدد ہم نے کی، پاکستان کے دوست چین اور ایران مصیبت کے وقت کہاں ہیں؟ ہالبروک

    http://www.jang.net/urdu/details.asp?nid=458738

    سیلاب سے اس خاندان کو نکال کر ہم لیے ہیں، ایم این اے کہاں ہیں؟ ایم پی اے کہاں ہیں؟ مظہر! کہاں چلے گئے ہیں یہ سب لوگ؟ ڈاکٹر شاہد مسعود

    http://pkpolitics.com/2010/08/09/views-on-news-9-august-2010

  7. Bawa says:

    افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکی صدر بارک اوباما کے خصوصی نمائندہ رچرڈ ہالبروک نے جیو نیوز کی بندش اور جنگ گروپ کے اخبارات جلائے جانے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں متعین امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن اس ایشو کی نگرانی کر رہی ہیں اور میں نے یہ صورتحال ان پر چھوڑ رکھی ہے

    http://www.jang.net/urdu/details.asp?nid=458738

  8. Bawa says:

    @ Ashuftasar

    السلام و علیکم
    آشفتہ سر جی – اتنا طویل خط، اتنے سوالات اور الزامات. چلیں کچھ نہ کچھ لکھنے کی کوشش تو کرتے ہیں

    جب کوئی انسان لمبی چوڑی تمہید باندھتا ہے تو اسکا کوئی خاص مقصد ہوتا ہے. اس لمبی چوڑی تمہید باندھنے کا بھی ایک مقصد تھا جو میں نے بہت حد تک حاصل کر لیا ہے. اب میں بجا طور پر کہہ سکتا ہوں کہ ہماری نظریں سات پردوں میں چھپے انسان کو پہچان سکتی ہیں. شخصییت کا دوست ہونے کا ذکر تو تھوڑا شک دور کرنے کے لیے کیا تھا جو آپ نے دور کر دیا ہے. جہاں تک گفتگو کا دائرہ پروگرام تک محدود رکھنے کی بات ہے تو ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ کسی پروگرام یا ڈسکشن کا دائرہ کسی ایک موضوع تک محدود رہا ہو. یقین نہ آئے تو “میرے مطابق” کا کوئی بھی پروگرام دیکھ لیں ، آپکو پتہ چل جائے گا کہ پروگرام پاک امریکہ تعلقات سے شروع ہوتا تھا اور اختتام بارہ ڈبوں پر ہوتا تھا. یہ کوئی ایسی غلط بات نہیں ہے. اگر ذاتی ایجنڈے کی بات کی جا سکتی ہے تو زرد صحافت کی تاریخ کا ذکر کیوں نہیں ہو سکتا؟ آپ نے فرمایا ہے کہ “زرد صحافی اور ہر حکومت کے مداح سرا ۔۔۔ ان کے نام بھی بتا دیتے تو ہماری معلومات میں کافی اضافہ ہوتا ۔۔۔ براہ کرم ان کے اسمائے گرامی سے ضرور مطلع کیجیے۔۔۔۔ اور ہاں یہ بھی بتائیے کہ کون کون سے صحافی صحیح ہیں”.

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا – لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

    جناب آپ بخوبی جانتے ہیں کہ کون کیا ہے؟ کون لفافہ صحافی ہیں اور کن کن کے گھر سومنات کے مندر بن چکے ہیں اور وہ خبریں لکھتے لکھتے نہ صرف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے مالک بن چکے ہیں بلکہ شاہی محلات تک پہنچ چکے ہیں بلکہ اب تو خود کو اسٹبلشمنٹ کا ایک اہم ستون قرار دے رہے ہیں. کون کون سے صحافی صحیح ہیں؟ جب صحافت سے مشن کا ہی خاتمہ ہو چکا ہو اور صحافت کاروبار ہی کاروبار بن چکا ہو تو صیحیح صحافی کہاں سے ملے گا؟ کوئی دو چار دن خود کو اصول پسند، صاف گو، نڈر اور نہ بکنے والا اور نہ جھکنے والا ثابت کرنے کی کوشش کرے گا لیکن جب مشکل اور امتحان کا وقت آئے گا تو این آر او پر مجبور ہو جائے گا اور پھر بارہ ڈبوں، سوئس اکاونٹس اور زرداری کا نام بھی لبوں پر نہیں آئیگا

    آپ نے سوال کیا ہے کہ “کیا شاہد رشوت خور، لفافہ صحافی، موقع پرست اور زرد صحافی ہے؟ اور یہ بھی فورم کے معزز اراکین کو بتائیے کہ شاہد کن کن صحافیوں کو کانٹے کی کھٹکتا ہے؟” اس سوال کا جواب انکے اے آر وائی سے جیو، جیو سے پی ٹی وی، پی ٹی وی سے جیو اور جیو سے اے آر وائی کے سفر کی وجوہات جاننے سے مل سکتا ہے. ابھی تک کسی کو نہیں پتہ کہ اس طویل آمد و رفت کا مقصد کیا تھا نہ ہی انہوں نے کبھی اس پر روشنی ڈالی ہے. اگر سیاست میں پارٹیاں یا وفاداریاں بدلنے والے کو لوٹا کہا جاتا ہے تو صحافت میں ادارے بدلنے والوں کو کیا کہا جائے؟ انکے رشوت خور اور لفافہ صحافی نہ ہونے پر تو دو رائے نہیں ہو سکتی لیکن موقع پرست اور زرد صحافی ہونے پر دو رائے ضرور ہو سکتی ہے. جو شخص زرداری کی دعوت پر جیو چھوڑ کر پی ٹی وی جوائین کر سکتا ہے، بیت الله محسود کی ہلاکت کی خبر غلط ثابت کرنے کے لیے پورا زور لگا سکتا ہے اور زرداری کے کابل کے راستے فرار ہونے کی خبر دے سکتا ہے. اسے کیا کہا جائے گا؟ اس حقیقت کو ماں لینا چاہئیے کہ اب صحافت اور سیاست دونوں میں سے مشن ختم ہوگیا ہے اور صرف کاروبار باقی رہ گیا ہے

    آپ نے مزید فرمایا ہے کہ “یہی تو آپ کی غلطی ہے میرے عزیز ۔۔۔ آپ سے کس نے کہا ادھوری سی کوشش کرنے کو ادھوری کوشش کریں گے تو ادھوری حقیقت ہی سامنے آئے گی۔۔۔ یہی تو آپ کا مسئلہ ہے آپ کو صرف گلاس آدھا خالی نظر آتا ہے جب کہ آدھا بھرا ہوا آپ نظر انداز کر دیتے ہیں. آپ مثبت ذہن سے یہ پروگرام دیکھتے ہی نہیں ہیں ۔۔۔۔ یہ پروگرام آپ کا نفسیاتی مسئلہ بن چکا ہےآپ پوری توجہ سے یہ پروگرام محض عیب جوئی کے لیے دیکھتے ہیں اور چونکہ پروگرام دیکھتے ہوئے تاریک چشمہ لگا ہوتا ہے اس لیے آپ کو ہر چیز تاریک ہی نظر آتی ہے ۔۔۔ اور پھر گھبرا کرآپ الزام تراشی پر اتر آتے ہیں۔”. آپ نے بالکل درست کہا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں پوری کوشش کرنے ہی نہیں دی جاتی اور آدھی کوشش پر ہی زرداری کی حمایت، تنقید برائے تنقید اور ذاتی ایجنڈے کی تکمیل کے الزامات کے ساتھ ساتھ گالیوں کی بوچھاڑ کر دی جاتی ہے. لوگ پروگرام دیکھے سنے بغیر ہی چھریاں استرے لیکر حملہ آور ہو جاتے ہیں کہ تم نے یہ بات کیسے کر دی؟ کسی کواتنی توفیق نہیں ہوتی کہ پروگرام کو تسلی سے دیکھ لے اور اسکے اغراض و مقاصد جان لے. جب کوئی آدھے خالی گلاس کا ذکر کرتا ہے تو یہ چیز بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ باقی آدھا گلاس بھرا ہوا ہے. عقلمند وہی ہوتا ہے جو آدھے خالی گلاس کے ذکر سے خود سمجھ جاتا ہے کہ باقی آدھا گلاس بھرا ہوا ہوگا. پورا بھرا گلاس دھوکا دے سکتا ہے کیونکہ آپ خالی گلاس کو بھرا ہوا گلاس کہکر لوگوں کی آنکھ میں دھول جھونک سکتے ہیں اور یہی دھول سیاسی اور صحافی لوگ عوام کی نظر میں جھونک رہے ہیں. پروگرام کاروباری نقطۂ نظر سے کیے جاتے ہیں آور عوام کو مشن یعنی خدمت کی خوشخبری سنائی جاتی ہے. مثبت ذھن سے اگر آپکی مراد صالح ظافر، سلیم بخاری آور شاہین صہبائی، اکرم شیخ، اکرام سہگل، روئیداد خان، والا ذہن ہے تو اس سے ہمآرا منفی ذہن ہی اچھا ہے کیونکہ مداح سرائی ہماری عادت نہیں ہے بے شک ہمیں سیاہ چشمہ لگا کر دیکھنے کا طعنہ ہی کون نہ دیا جائے. آپ خود ایمانداری سے بتائے گا کیا یہ اخلاقی طور پر جائز ہے کہ کسی شریف خاندان کی مدد کرنے کے بعد انکی بہو بیٹیوں کو یوں بٹھا کر پروگرام کرنا اور ان سے یہ پوچھنا کہ کون کون بیوہ ہے یا شادی شدہ اور کسی شریف آدمی کی جیب میں ہاتھ ڈال کر سیگریٹ نکالے جائیں اور کیمروں کے زریعے لوگوں کو دکھائے جائیں کہ یہ سیگریٹ ہم نے لیکر دیے ہیں، یہ نئے پکڑے جو یہ لوگ پہنے ہوئے ہیں وہ ہم نے دیے ہیں یا یہ بچہ گھر میں ننگا پھر رہا تھا وغیرہ وغیرہ

    اب کچھ ذکر خیر فتووں کا. ہم تو فتوے ایک سال سے زائد عرصے سے سن رہے ہیں اور مسکرا رہے ہیں. زرداری افغانستان کےراستے فرار ہونے لگا ہے، حکومت صبح ہوتے ہی ختم ہو چکی ہوگی، کیانی عنقریب اقتدار سنبھالنے والے ہیں، عدالتیں انقلاب لانے والی ہیں

    آخر میں حرف آخر

    دوبئی توں خبر آئی اے – ڈاکٹر ساڈا پائی اے

    فقط – باوا

  9. aik pakistani says:

    @Bawa
    آپ نے سوال کیا ہے کہ “کیا شاہد رشوت خور، لفافہ صحافی، موقع پرست اور زرد صحافی ہے؟ اور یہ بھی فورم کے معزز اراکین کو بتائیے کہ شاہد کن کن صحافیوں کو کانٹے کی کھٹکتا ہے؟” اس سوال کا جواب انکے اے آر وائی سے جیو، جیو سے پی ٹی وی، پی ٹی وی سے جیو اور جیو سے اے آر وائی کے سفر کی وجوہات جاننے سے مل سکتا ہے. ابھی تک کسی کو نہیں پتہ کہ اس طویل آمد و رفت کا مقصد کیا تھا نہ ہی انہوں نے کبھی اس پر روشنی ڈالی ہے. اگر سیاست میں پارٹیاں یا وفاداریاں بدلنے والے کو لوٹا کہا جاتا ہے تو صحافت میں ادارے بدلنے والوں کو کیا کہا جائے؟
    =================================================
    I am unable to understand Bawa G, coz we never know where you stand! some days you seems to support Zardari, defends his corruption by saying “who is not corrupt in Pakistan”. Some days you stand on the otherside?

    Anyway, just a simple question on switching channels

    ” Nusrat Javed switched from AAJ to Dunya, Talat Hussain from PTV to AAJ, Mushtaq Minhas from ARY to AAJ and now in Dunya, Dr Peerzada from ARY to Dunya, Asma Chaudhary Geo to Dunya and there are so many other examples. Sir, to change a TV show is very normal in international news channels. There are so many examples when anchors have switched from Sky to BBC, ITV etc but that does not make somebody Lota.

    If you have any proof of corruption on Dr SM, bring it forward otherwise in the months of Ramadhan, you are doing “bohtaan”.

  10. aik pakistani says:

    I do not see any Marshall Law in this day and age.

    We all agree on one point that Q, Nawaz, PPP are corrupt then who are these people who have voted for PPP (65,000) and Nawaz (60,000) in a recent election in Gujranwala.

    I have lost all my hope and have no sympathy for AWAM coz when they get a chance to elect, what they do, same old corrupt politicians.

  11. ConcernedAmericanPak says:

    @aik pakistani

    Marshall Law was an Australian television series, which aired for one season in 2002, starring Lisa McCune and Alison Whyte as lawyers and sisters. …

    I agree with your points and just trying to clarify the deference between Martial Law and Marshall Law. Believe you me that I am a very poor speller, so do not feel that I am trying to correct your spellings. My command of the master’s language is no more than at a peasants level, which I am proud to be a peasant and always try to represent my peasant and poor friends.

    As for as Bawa goes, he has socially boycotted me due to my personal concerns about not knowing his true motives or opinions. He called me a “scorpion” and not a trustworthy person, a backstabber, just because I wanted to understand this gentleman. As I have said before the only biological reason for his flip flops could be bipolar disorder or a man with multiple personalities disorder. But in reality he is a good person, has a good heart, but for some reason he is compromised and has to toe a line.

    A person with a free conscience and free sprit could be wrong but will always speak his mind and will always stand behind his words and convictions. One has to be flexible and should be able to respect others point of view, which Bawa does, and try to learn from other people and be able to change his or her opinion, if he is corrected with logical explanations and reason. Bawa its OK to have a conversation with me, I cannot reach out from the computer monitor and give my “scorpion” bite.

  12. imgee says:

    مرے خیال میں ڈاکٹر کرپٹ نہیں لگتا – تھوڑا سا جذباتی (بلکے کچھ زیادہ ہی ) ہے – چنیل تبدیل کرنا کوئی بری بات نہیں – اگر اسکے افکار ووہی رہتے ہیں، جیسا کہ فرانسیسی میں کہتے ہیں ، اگر وہ اپنی وائیں میں پانی نہیں ملاتا تو اس میں کیا برائی ہے؟-ایک خاندان کو ڈوبنے سے بچانے کے بعد اس کو یوں ٹی وی پر “ننگا” کرنا اور ہر چیز کی تفصیل میں جانا (کپڑے ، سگریٹ وغیرہ ) کچھ اچّھا نہیں لگا مگر ڈاکٹر کی آواز میں جو خوشی تھی وہ سب کو سنائی اور دکھائی دے رہی تھی – اس کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار کیسے کرے – اس لیے بار بار ان سب باتوں کا ذکر کر رہا تھا – اگر ڈاکٹر کا مقصد صرف کاروبار ہی کرنا ہوتا تو وہ پی ٹی وی کی نوکری میں کافی سے زیادہ مال بنا سکتا تھا مگر اسکا وہ جاب چھوڑنا یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ دولت کا بھوکا نہیں ہے – اگر کہیں کہ وہ طاقت کا بھوکا ہے تو وہ بھی اسے حکومتی ٹولے کے ساتھ رہ کر زیادہ آسانی سے مل سکتا تھا – پھر اس سارے ہیر پھیر کا کیا مقصد ہے ؟ زرداری ٹولے کی کرپشن میں تو کوئی شک ہو نہیں سکتا – ملک جس رخ پر جا رہا ہے وہ کسی بھی طرح درست نہیں ہے – ایسے میں ایک صحیح صحافی کو کیا کرنا چاہیے ؟ چپ ہو جانا چاہئیے یا پھر قصیدہ گوئی میں لگ جانا چاہئیے؟

  13. hasankhan says:

    this daactar misused the UK welfare system.he worked full time and at the same time claimed enemplyment benefits.he made NGO to look after american interests in pakistan.he was close friend of mushrraf.these all anchors work for money,they make up stories for the ratings.many r tripple agents,work for establishment america and taliban.

  14. Bawa says:

    @ Faisal
    منافقت بند کرو، منافقت بند کرو
    زرداری کا کھل کر ساتھ دو

    …………………………………

    مفتی فیصل صاحب. زرداری کا کھل کر ساتھ دے تو رہا ہوں. اسی لیے تو اتنے لمبے کومنٹس پوسٹ کیے ہیں. زرداری کا چیک بھی پہنچ چکا ہے تعریفی سند کے ساتھ

    :) :)

  15. hasankhan says:

    @mujtaba,dont worry man,take it easy.the newspaper wrote only about old stories that has been proven wrong in courts and the newspaper told many lies too.government did,nt ban face book,youtube and google sites,it were our courts.now look at ur presidents bill clinton,george bush,all r proven.zerdari is hundred time better than them.its all our media and our people who r giving them fuel to criticise our president.

  16. پھنیر سپاں ورگے پانی ، وگدی ڈائن وا
    اسماناں وچ کھپہ کڈھ کے موت کریندی جھا

    بھکھے بھانے ، بے وس لوکی ، گھراں دے ملبے کچھدے
    ہریالی دے روپ گواچے ، مٹی مارے ڈھا

    بھانڈا ٹنڈر ، گوٹا گہنا، پشو تے پنچھی گھر دے
    لُٹ کے لے گئے سب کچھ بدّل ، پانیاں لایا داء

    ڈگ گئے کوٹھے ، رُڑھ گئے ڈھارے، رہ گئے رڑے تے گارے
    جندڑی ایتھے وکدی پئی اے خورے کیہڑے بھاء

    تیری رحمت کیریاں اُتے ، بجلی بن کے ڈگی
    ویکھ اپنے بندیاں دی حالت، ربا تھلے آ

  17. Bawa says:

    @ imgee
    زرداری ٹولے کی کرپشن میں تو کوئی شک ہو نہیں سکتا – ملک جس رخ پر جا رہا ہے وہ کسی بھی طرح درست نہیں ہے – ایسے میں ایک صحیح صحافی کو کیا کرنا چاہیے ؟ چپ ہو جانا چاہئیے یا پھر قصیدہ گوئی میں لگ جانا چاہئیے؟

    ……………………………………………………………………………….

    جو کسی مشن کو لیکر چلتے ہیں وہ راستہ تبدیل نہیں کرتے اور ہر حال میں مشن کو پایۂ تکمیل تک پہنچاتے ہیں. پچھلے ایک سال سے زائد عرصے سے مشن یہ تھا کہ سویس اکاونٹس ہی حقیقت دنیا کو بتائی جائے اور بارہ ڈبوں کو خولوایا جائے. چینل بدلنے سے مشن کیوں بدل جاتے ہیں اور ہونٹ کیوں سی لیے جاتے ہیں؟ کیا ایک سال کے بعد سویس اکاونٹس کا تذکرہ غیر ضروری ہوگیا ہے؟ کیا بارہ ڈبے اب بے معنی ہو گئے ہیں؟

    زمانہ بڑے شوق ہے سن رہا تھا – تم ہی سو گئے داستاں کہتے کہتے

  18. Bawa says:

    سویس اکاونٹس ہی حقیقت دنیا کو بتائی جائے اور بارہ ڈبوں کو خولوایا جائے = سوئس اکاونٹس کی حقیقت دنیا کو بتائی جائے اور بارہ ڈبوں کو کھولوایا جائے

  19. Bawa says:

    @ aik pakistani

    بھائی جی میں نے کومنٹس میں لکھا ہے کہ ہمارے ساتھ مسئلہ یہ رہا ہے کہ ہمیں حقیقت تک پہنچنے کی پوری کوشش کرنے ہی نہیں دی جاتی اور آدھی کوشش پر ہی زرداری کی حمایت، تنقید برائے تنقید اور ذاتی ایجنڈے کی تکمیل کے الزامات کے ساتھ ساتھ گالیوں کی بوچھاڑ کر دی جاتی ہے. لوگ پروگرام دیکھے سنے بغیر ہی چھریاں استرے لیکر حملہ آور ہو جاتے ہیں کہ تم نے یہ بات کیسے کر دی؟ کسی کواتنی توفیق نہیں ہوتی کہ پروگرام کو تسلی سے دیکھ لے اور اسکے اغراض و مقاصد جان لے

    اپ نے یہ کس بنیاد پر کہ دیا کہ میں زرداری کی حمایت کرتا ہوں اور میں نے ڈاکٹر صاحب پر رمضان المبارک کے مہینے میں بہتان لگایا ہے. تھوڑی وضاحت فرما دیں تو ہمیں بھی بہتان سے بچنے میں مدد ملے گی اور آپکو ثواب بھی ستائیس گنا ملے گا

  20. Bulleh Shah says:

    I was laughing to see the use of term ‘wejadaan’ about Martial-law from this pimp type but intelligent lawyer Akram Sheikh – if somebody has experience being client of Mr. Akram Sheikh he knows how much he charge his legal fee and how he explains about the distribution of his fee to honourable judges ….. moreover what type of abusive language and ill-temper he passed on to his office workers (janitors and clerks) and how much he pay to them. Shame on him for claiming as humble person….. with the capability of ‘wejadaan…
    Having said that it doesn’t means that PPP and other politicians are very good… what I am trying to say is our problems are multifaceted and everybody is responsible and needs to look on his negative contribution. We are very good to see the weaknesses of others but don’t want to see our own deeds.

  21. hasankhan says:

    @bawa,dont be scared.support zerdari openly,good or bad he is a president of pakistan.these sick crazy hate filled people chose the wrong target,it should be general kiani who forced civil government to appiont him again by using judiciary and manufactured ppp haters.

  22. Bawa says:

    @ aik pakistani

    Anyway, just a simple question on switching channels

    ” Nusrat Javed switched from AAJ to Dunya, Talat Hussain from PTV to AAJ, Mushtaq Minhas from ARY to AAJ and now in Dunya, Dr Peerzada from ARY to Dunya, Asma Chaudhary Geo to Dunya and there are so many other examples. Sir, to change a TV show is very normal in international news channels. There are so many examples when anchors have switched from Sky to BBC, ITV etc but that does not make somebody Lota.

    آپکے سوال کا جواب میرے سوالات میں ہی پوشیدہ ہے. انہیں تلاش کرنے کی کوشش کریں. میری طرف سے آپکو پوری کوشش کرنے کی پوری آزادی ہے اور میں آپ پر سکی قوم کا کوئی الزام نہیں لگاونگا

    کیا جن لوگوں کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ کسی لالچ میں چھوڑ کر گئے ہیں یا انکو ایسا کرنے پر مجبور کیا گیا ہے؟
    کیا ان میں سے کوئی واپس اسی ادارے میں آیا ہے؟
    کیا کسی نے اپنا مشن بدلا ہے؟
    کیا انہوں نے ادارہ بدلنے کی وجوہات عوام سے چھپانے کی کوشش کی ہے؟

    آخر میں بہتر ہوگا کہ آپ لوٹے کی کوئی معقول تعریف ہمیں بتا دیں تاکہ ہمیں پتہ چل سکے کہ صرف سیاستداں ہی لوٹے ہوتے ہیں اور صحافیوں پر یہ ٹرم اپلائی نہیں ہوتی بے شک جتنے مرضی چینلز اور اخبارات بدل لیں

  23. Bawa says:

    @ hasankhan
    bawa,dont be scared.support zerdari openly,good or bad he is a president of pakistan.these sick crazy hate filled people chose the wrong target,it should be general kiani who forced civil government to appiont him again by using judiciary and manufactured ppp haters.

    چن جی. آپکی خاطر زرداری تو کیا شیطان کی حمایت بھی کر سکتا ہوں

    ہم یہ نہیں دیکھتے کہ کیا کہہ رہا ہے. ہم تو یہ دیکھتے ہیں کہ کون کہہ رہا ہے

    :) :)

  24. aik pakistani says:

    @Bawa,
    انکے رشوت خور اور لفافہ صحافی نہ ہونے پر تو دو رائے نہیں ہو سکتی لیکن موقع پرست اور زرد صحافی ہونے پر دو رائے ضرور ہو سکتی ہے
    ——————————————————-
    Thats what I mean, when you commented about Dr SM, all i asked was is there any credible proof or at least something of his “رشوت خور” coz otherwise, It will be a Bohtan on him, isn’t it?

  25. Bawa says:

    @ aik pakistani
    @Bawa,
    انکے رشوت خور اور لفافہ صحافی نہ ہونے پر تو دو رائے نہیں ہو سکتی لیکن موقع پرست اور زرد صحافی ہونے پر دو رائے ضرور ہو سکتی ہے
    ——————————————————-
    Thats what I mean, when you commented about Dr SM, all i asked was is there any credible proof or at least something of his “رشوت خور” coz otherwise, It will be a Bohtan on him, isn’t it?

    ……………………………………………

    بھائی جی. مسئلہ یہی ہے کہ آپ کوئی فیصلہ صادر فرمانے میں بہت جلدی کرتے ہیں. میں نے لکھا ہے کہ ان پر رشوت یا لفافہ صحافی ہونے کا کوئی الزام نہیں ہے اور ہاں البتہ انکے موقع پرست اور زرد صحافی ہونے کے بارے میں لوگوں کی مختلف رائے ہو سکتی ہے اور اسکی وجوہات میں میں نے دو تین چیزیں لکھی ہیں جن میں انکا زرداری کی دعوت پر جیو چھوڑ کر پی ٹی وی جوائین کرنا، بیت الله محسود کی ہلاکت کی خبر غلط ثابت کرنے کے لیے پورا زور لگانا اور زرداری کے کابل کے راستے فرار ہونے کی خبر دینا شامل تھا

  26. Bawa says:

    @ aik pakistani

    اس جملے کو غور سے پڑھا جائے

    انکے رشوت خور اور لفافہ صحافی نہ ہونے پر تو دو رائے نہیں ہو سکتی

  27. saleem raza says:

    Bawa said:
    باوا جی چیک کی خوشی ميں ھم کو شامل فرما کر آپنی خوشی کو دوبالا کريں؛ :) آور آگر جرمنی والے بھای نے شکوہ کیا تو پھر آپ کی ذمہ داری

  28. Faisal says:

    Bawa said:
    @ Faisal
    منافقت بند کرو، منافقت بند کرو
    زرداری کا کھل کر ساتھ دو

    …………………………………

    مفتی فیصل صاحب. زرداری کا کھل کر ساتھ دے تو رہا ہوں. اسی لیے تو اتنے لمبے کومنٹس پوسٹ کیے ہیں. زرداری کا چیک بھی پہنچ چکا ہے تعریفی سند کے ساتھ
    ———————–

    مبارک ہو، آخر آپ کی ڈیڑھ دو سال کی محنت رنگ لے ہی آئی
    :GREEN: 😀

  29. champion11 says:

    ڈاکٹر صاحب کی سوئی مارشل لا پر اٹک گی اس سے ڈاکٹر صاحب کی مارشل لا کی آرزو کی شدت پسندی کا خوب اندازہ ہو سکتا ہے لیکن جناب مجیب ارحمان شامی صاحب نے ڈاکٹر صاحب کے آرزووں کا محل ایک لمحے میں چکنا چور کر دیا اورڈاکٹر صاحب نے جناب شامی صاحب سے جان چھڑانے میں ہی اپنی عافیت سمجھی

  30. Mujtaba says:

    @ hasankhan
    lolzzzzzzzzzzzzz
    which story has been proven wrong .. every and each thing is proven to be true .. now a palace in paris … BS .. cant u see .. oh my fault .. i forgot .. u r blind and cant see

  31. Bawa says:

    @ Faisal

    Bawa said:
    @ Faisal
    منافقت بند کرو، منافقت بند کرو
    زرداری کا کھل کر ساتھ دو

    …………………………………

    مفتی فیصل صاحب. زرداری کا کھل کر ساتھ دے تو رہا ہوں. اسی لیے تو اتنے لمبے کومنٹس پوسٹ کیے ہیں. زرداری کا چیک بھی پہنچ چکا ہے تعریفی سند کے ساتھ
    ———————–

    مبارک ہو، آخر آپ کی ڈیڑھ دو سال کی محنت رنگ لے ہی آئی

    ………………………………………………………….

    یہ پہلا چیک تھوڑی ہے. اب تو لگتا ہے کہ سوئس اکاونٹس خالی ہونے والے ہیں اور کینیڈین اکاونٹس بھرنے والے ہیں. شاید اسی لیے تو سوئس اکاونٹس کا ذکر ہونا بند ہوگیا ہے

  32. Bawa says:

    @ champion11
    ڈاکٹر صاحب کی سوئی مارشل لا پر اٹک گی اس سے ڈاکٹر صاحب کی مارشل لا کی آرزو کی شدت پسندی کا خوب اندازہ ہو سکتا ہے لیکن جناب مجیب ارحمان شامی صاحب نے ڈاکٹر صاحب کے آرزووں کا محل ایک لمحے میں چکنا چور کر دیا اورڈاکٹر صاحب نے جناب شامی صاحب سے جان چھڑانے میں ہی اپنی عافیت سمجھی

    …………………………………………….

    بعد مُدت اُسے دیکھا، لوگو

    وہ ذرا بھی نہیں بدلا ، لوگو

    بھائی جی. واپسی پر خوش آمدید اور رمضان مبارک

  33. Bawa says:

    @ saleem raza
    Bawa said:
    باوا جی چیک کی خوشی ميں ھم کو شامل فرما کر آپنی خوشی کو دوبالا کريں؛ آور آگر جرمنی والے بھای نے شکوہ کیا تو پھر آپ کی ذمہ داری

    ……………………………………..

    ہم اپنی خوشیاں بانٹنے کے عادی نہیں ہیں لہٰذا ہمارے چیک پر نگاہ نہ رکھیں

    :) :)

  34. safshan says:

    hasankhan said:
    doctor is a greedy man.he can do every thing for money.bus paisa phaink phir tamasha daikh.

    i 2nd u broooother…..
    ZARDARI is a greedy man.he can do every thing for money.bus paisa phaink phir tamasha daikh.

  35. imgee says:

    مجھے لگتا ہے بی بی کی موت کو ڈاٹر صاحب نے کچھ زیادہ ہی اپنے دل پر لے لیا ہے – جب سے وہ فوت ہوئی ہیں ڈاکٹر کبھی کبھی مجھے کچھ خبطی (پاگل کہتےہوے اچّھا نہیں لگتا ) سا لگنے لگا ہے – ایک بات کو لے کر اس کی پیچھے ہاتھ مونه دھو کر پڑ جاتا ہے – باوا کی باتھ ٹھیک ہے کہ وہ سویسس اکاونٹ وہ بارہ ڈبے جن پر ڈاکٹر صاحب نے کوئی دو تین سو پروگرام کیے ہیں ان کا کوئی ذکر خیر ہی نہیں – ہو سکتا ہے نیئی نئی نوکری لگی ہے اس لیے انہوں نے فلحال ٹھنڈ رکھی ہوئی ہو – چلو سانوں کی –

  36. ashuftasar says:

    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں ، نہ سمجھیں گے مری بات
    دے اور دل ان کو ، جو نہ دے مجھ کو زباں اور

    خیر اندیش

    آشفتہ سر

  37. Bawa says:

    کیا کیا خضر نے سکندر سے
    اب کسے راہنما کرے کوئی

    جب توقع ہی اٹھ گئی غالب
    کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی

    فقط – باوا

  38. Bawa says:

    @ aik pakistani
    Bawa, I must apologise, you are right there.

    آپکو اسکی ضرورت نہیں. شاید میں نے جملہ ہی ایسا لکھا تھا جو آپکو کنفیوز کر گیا. بہت شکریہ

Leave a Reply