January 16, 2011

Apologies for inconvenience, the video is scheduled to be restored and will be restored between 2 and 8 weeks. Please contact admin @ pkpolitics dot com if you want this video earlier.

Watch Fresh episode of Choraha with Hasan Nisar.

2 Comments

  1. jakhan says:

    بہت اچھا شو موضوعات بھی بہتر ہیں کسی کو گھر بیٹھے تمغہ حسن کارکردگی نہیں ملتا یعنی اپنی فیلڈ میں شاندار کارکردگی کے باوجود بھاگ دوڑ ضروری ہے اگر ایسا نہیں ہو گا تو پھر پاکستانی سٹائل تو نہ ہوا چاپلوسی ضرور کرنی ہے آج کے شو میں ہلکا پھلکا مزاح بھی تھا اگر بات چیت اس طرح خوشگوار رہتی ہے تو دیکھنے والوں کو ضرور اچھی لگے گی اور شائد دیکھنے والے دوست زیادہ اعترا ض بھی نہ کریں بہرکیف پسند اپنی اپنی ،بالکل صحیح ہمارے فنکار ،گلوکار، اداکار وغیرہ اپنی پیک پرجب ٹاپ پر ہوتے ہیں اگر اس وقت احساس کر لیں اور چھوٹا موٹا کاروبار کر لیں یا شراکت دار بن جائیں تو کم از کم بوقت ضرورت آج کا بچایا کل مشکل وقت میں کام آے گا ،رنگیلا کسم پرسی میں ایک چھوٹے سے گھر میں چل بسا جب عروج پر تھا تو شادیوں اور عشق میں مبتلا رہتے تھے ندیم , محمّد علی شرو ع سے سمجھدار تھے لہذا فائدے میں رہے یہ شو بز کی دنیا بہت طوطا چشم ہے اس سے زیادہ شائد ہی کوئی اور بے وفا پیشہ ہو ادھر جوانی ڈھلنے لگی ادھر لوگوں کی نظر بدلنے لگی ،پشتو فلموں کے بے تاج بادشا ہ بدرمنیر کی حالت بھی بوقت فوتگی کچھ اچھی نہیں تھی، اگر کسی نے پشتو فلموں میں زیادہ پیسہ کمایا تو وہ بدرمنیر ہی ہوں گے پھر بھی ،کمال نے بھی کچھ کم فلمیں نہیں کیں ان کو تو پاکستان کا راج کپور کہا جاتا تھا یہ شو بز کے اکثر لوگ تیز گذرتے وقت کا احساس نہیں کرتے جب وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے تو اپنے کولیگ اور حکومت سے شکایت کرتے پھرتے ہیں آج کماؤ کل بچاؤ پرسوں کام آے گا بس یہی علاج

Leave a Reply