2 thoughts on “Do Tok – 1 May 2011”

  1. Gratest Munafik in world is this Syed Khursheed Ahmad Shah (PPPP),responsible for killing thousands of poor sindi farmers in recent floods ,every one knows that just saving his land he miss used power and break the river barrier illegally and diverted flood water .

  2. پی پی کو موجودہ حکومت اور اس کے تمام اتحادی بے نقاب ہوچکے ہیں۔اب اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ یہ سب حکومت نہیں امریکہ کی ملازمت کرنے آتے ہیں۔اور امریکہ کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
    عوام خوش تھی کہ ۱ سال بعد ان سے نجات مل جائے گی لیکن یہ ق لیگ اور دیگر امریکی پتلوں کے ذریعے پھر اپنی تمام تر نحوست کے ساتھ اس ملک پر مسلط ہونا چاہتے ہیں۔ ہمیں اگر اس ملک کو ان کی سیاہ کاریوں سے بچانا ہے تو ضرور کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا ۔ میںنے فیس بک پر ایک پیج بنایا ہے میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتا ہوں جو اس ملک کا زرا سا بھی درد رکھتے ہیں کہ اس بیچ پر آئیں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لوگ ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنی اواز بلند کریں۔
    ایڈریس یہ ہے
    http://www.facebook.com/people/Todya-TodayNews/100001402663602

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *