September 15, 2011

Apologies for inconvenience, the video is scheduled to be restored and will be restored between 2 and 8 weeks. Please contact admin @ pkpolitics dot com if you want this video earlier.

Today’s episode of Jirga with Saleem Safi.

3 Comments

  1. jakhan says:

    پروگرام برا نہیں ہے سلیم صافی اور جیو ٹی وی کی اچھی کوشش ہے ، افغانستان میں کبھی امن ہو گا ایک خواب لگتا ہے یہاں پاکستان میں اتنی بڑی فوج، پولیس ادارے اور کئی فورسز ہونے کے باوجود کیا ہم کراچی میں امن قائم کر سکے ہیں رہی بات افغانستان کی پاکستان سے دوستی بھی ایک طرح کا خواب ہی ہے چاہے جو بھی کر لو لاکھوں افغانوں کو سالہا سال پناہ دو جو کہ اب تک جاری ہے سب سے زیادہ قانونی یا غیر قانونی پاکستانی سامان روز افغانستان پنھنچتا ہے پھر بھی ذرہ سی بات ہو جاۓ تو افغانستان میں نہ کوئی پاکستانی محفوظ نہ اس کی ایمبسی نہ اس کی کوئی اور املاق محفوظ جس کا واسطہ نہ پڑا ہو وہ بہت کچھ کہ سکتا ہے جتنا اثرو رسوخ ہندوستان کا افغانستان میں رہا ہے اور اب ہے وہ سب جانتے ہیں دو چار تاجروں یا دکانداروں کے کہنے سے فرق نہیں پڑتا طالبان نے انڈیا کو سبق سکھایا تھا اور پھر سکھاۓ گا کیونکہ آخر انہوں نے پھر انا ہے جو کہ ہمارے لیے بھی حوصلہ افزا نہیں ہے مگر حقیقت یہی ہے , اس سرخ دکھاۓ گۓ آج کی صورت حال کا نقشہ دیکھ لیں کہ اتنی بیرونی طاقتوں کی موجودگی کے باوجود طالبان کا آدھے سے زیادہ ملک پر قبضہ ہے یہ فورسز چلی گئیں تو پھر کیا حالت ہو گی ہمارے ساتھ دوست ہیں یا نہیں مگر اس ملک کی قسمت خراب ہے یہی کچھ ہوتا رہا ہے اور ہوتا رہے گا آخر میں اتنا کہوں گا ہمیں ضرور دعا کرنی چاہیے کہ الله تعالیٰ پاکستان افغانستان میں امن قائم کرے اور دونوں قوموں کو ان کے لیڈروں کو ہوش کے ناخن دے تاکہ ہم جیسے لوگ امن و سکوں سے رہ سکیں امین ثم امین

  2. edcoym says:

    @jakhan Sahab

    In pakistan our government is not serious, as whole for Pakistan and particularily for Karachi. Did you ever see these bunch of clowns (whom we call hukumran) running our country, who are imposed on us in the name democracy???

Leave a Reply