One thought on “News Night with Talat – 8 August 2012”

  1. روزہ وقت سے پہلے کھولنے پر زکات خان نے نوٹس لے لیا
    ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہووے زکات خان نے پنجاب حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ہے کہ روزہ وقت سے پہلے کھولنے میں حکومت پنجاب کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آ گیا ہے
    زکات خان نے کہا ہے کہ اس واقعے کی ذمدار پنجاب حکومت ہے
    زکات خان نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ اس واقعے کا از خود نوٹس لے کر حکومت پنجاب کی چھٹی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *