One thought on “Khabar Naak – 13 October 2012”

  1. چلو یہ سوچھیں ہم آج مل کے ۔
    وطن کی راہوں میں ہم وفاکے گلاب
    کتنے کھلا رہے ہیں ،

    سارے پروگرام کا حاصل یہ ملی نغمہ ہے جس کو نھنے منھے بچوں نے پیاری سے دھن
    کے ساتھ گایا ہے ۔
    اب تو کامیڈی پروگرام بھی لبوں پر مسکراہٹ لانے میں کامیاب نہیں ہوتے ۔ یا شاہد
    یہ میرے اندر کا موسم ہے جو بہار کو بھی خزاں کا فریب سمجھتا ہے ‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *