10 Comments

  • mazloomlog October 23, 2012 6:00 am

    سپریم کورٹ کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے والی پیپلز پارٹی اب اسی سپریم کورٹ کے فیصلے پر صرف اس لئیے خوش ہے کیونکہ فیصلہ اس کے حق میں آیا ہے اب فیصل رضا عابدی کہاں ہے اور پہلے فیصلے قبول کیوں نہیں تھے اور یہ فیصلہ کیوں قبول ہے پیپلز پارٹی کی منافقت کی کھلی مثال ہے

  • danishwar October 23, 2012 6:11 am

    PPPP and PML-N BOTH ARE WATCHING EACH OTHER BACK. LEADERS OF BOTH PARTIES ARE CRIMINALS. IT IS PROVEN IN THE COURT MANY TIMES BUT NO PARTY IS FEELING ANY SHAME.

  • machoman October 23, 2012 6:18 am

    mazloomlog said:
    سپریم کورٹ کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے والی پیپلز پارٹی اب اسی سپریم کورٹ کے فیصلے پر صرف اس لئیے خوش ہے کیونکہ فیصلہ اس کے حق میں آیا ہے اب فیصل رضا عابدی کہاں ہے اور پہلے فیصلے قبول کیوں نہیں تھے اور یہ فیصلہ کیوں قبول ہے پیپلز پارٹی کی منافقت کی کھلی مثال ہے

    پیپلزپارٹی کے حق میں فیصلہ آئے تو ٹھیک ورنہ سپریم کورٹ متعصب اور پیپلزپارٹی کے خلاف ہے اصغر خان پٹیشن میں بھی افتخار احمد چوہسری نے ہی فیصلہ دیا ہے

  • cricketmaster100 October 23, 2012 10:45 am

    machoman said:
    mazloomlog said:
    سپریم کورٹ کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے والی پیپلز پارٹی اب اسی سپریم کورٹ کے فیصلے پر صرف اس لئیے خوش ہے کیونکہ فیصلہ اس کے حق میں آیا ہے اب فیصل رضا عابدی کہاں ہے اور پہلے فیصلے قبول کیوں نہیں تھے اور یہ فیصلہ کیوں قبول ہے پیپلز پارٹی کی منافقت کی کھلی مثال ہے

    پیپلزپارٹی کے حق میں فیصلہ آئے تو ٹھیک ورنہ سپریم کورٹ متعصب اور پیپلزپارٹی کے خلاف ہے اصغر خان پٹیشن میں بھی افتخار احمد چوہسری نے ہی فیصلہ دیا ہے
    ——————————————————————-
    بھائی صاحب کوئی ایک فیصلہ بتا دیں جس کو پیپلز پارٹی نے قبول نہ کیا ہو اور میاں صاحب کے خلاف تو پہلا فیصلہ آیا ہے اور کہ رہے ہیں سپریم کورٹ نے زیادتی کی ہے

  • mohibewatan October 23, 2012 10:46 am

    Mian Nawaz Sharif is guilty of accepting the money from the military. Interesting thing is that PML-N is still blaming IK to be patronized by general Pasha. NS has a history of relationship with military and patronizing by it. Mian Sharif father of both NS and SS told them the secrete to be successful in politics is to keep the military generals happy. By the way I am not the supporter of PTI or PPPP.

  • izatmaab October 23, 2012 10:50 am

    PML-N can not change the facts. NS is a puppet of the army from day one.

  • sherdilmuslim October 23, 2012 10:54 am

    Leaders of both PML-N and PPPP are bunch of criminals.

  • Adonis October 23, 2012 2:35 pm

    Nawaz Sharif is an agent of army. Even though Nawaz Sharif’s government was sacked twice with the help of Army, he was exiled by army and then forcibly exiled again when he returned, but it was all a drama. It was just a ruse so that Nawaz Sharif can claim that he is anti-establishment party. The fact is that even though the army may hate him and may do anything to stop him from coming to power, he is really a puppet of army.

    The only true leader in Pakistan who is free of any army influence and who has never supported army is the great Imran Khan. In the coming elections, PTI will sweep inspite of tough opposition by the army and will form the government with other anti-military parties like PPP, MQM and PML-N.

  • Adonis October 23, 2012 2:36 pm

    In the coming elections, PTI will sweep inspite of tough opposition by the army and will form the government with other anti-military parties like PPP, MQM and PML-Q.

  • tahirmalik October 23, 2012 5:11 pm

    cricketmaster100 said:
    machoman said:
    mazloomlog said:
    سپریم کورٹ کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے والی پیپلز پارٹی اب اسی سپریم کورٹ کے فیصلے پر صرف اس لئیے خوش ہے کیونکہ فیصلہ اس کے حق میں آیا ہے اب فیصل رضا عابدی کہاں ہے اور پہلے فیصلے قبول کیوں نہیں تھے اور یہ فیصلہ کیوں قبول ہے پیپلز پارٹی کی منافقت کی کھلی مثال ہے

    پیپلزپارٹی کے حق میں فیصلہ آئے تو ٹھیک ورنہ سپریم کورٹ متعصب اور پیپلزپارٹی کے خلاف ہے اصغر خان پٹیشن میں بھی افتخار احمد چوہسری نے ہی فیصلہ دیا ہے
    ——————————————————————-
    بھائی صاحب کوئی ایک فیصلہ بتا دیں جس کو پیپلز پارٹی نے قبول نہ کیا ہو اور میاں صاحب کے خلاف تو پہلا فیصلہ آیا ہے اور کہ رہے ہیں سپریم کورٹ نے زیادتی کی ہے

    بھائی زبانی طور پر کہنا کہ مانتے ہیں اور عملی طور پر نہ ماننا کیا اس کو ماننا کہتے ہیں

Add Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *