October 24, 2012

Apologies for inconvenience, the video is scheduled to be restored and will be restored between 2 and 8 weeks. Please contact admin @ pkpolitics dot com if you want this video earlier.

Gen. Ret. Asad Durrani in Today’s episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.

8 Comments

  1. chattan says:

    ہر معاملے میں جتنے فریق ہوتے ہیں اتنی ہی مختلف آرا۶ ہوتی ہیں سچ کون بول رہا ہے کبھی پتہ نہیں چلتا

  2. sherepunjab says:

    جنرل اسد درانی نے کہا کہ اس وقت آئی ایس آئی کا کوئی پولیٹیکل سیل کام نہیں کر رہاہے ان کی بات کا کس طرح یقین کیا جائے اس کی کوئی وجہ نہیں ہے اور پاکستان میں یہ ممکن نہیں ہے کہ فوج سیاست میں دخل اندازی بند کر دے

  3. bano says:

    آج تک ہمیں بتایا جاتا رہا کہ غلام اسحق خان کی پاکستان کے لئیے بہت زیادہ خدمات ہیں اور وہ ایک بہت ہی با وقار شخص تھا لیکن اس کے وقار اور ملک کے لئیے خدمات کی اصل کہانی اب سامنے آئی ہے

  4. atruepakistani says:

    bano said:
    آج تک ہمیں بتایا جاتا رہا کہ غلام اسحق خان کی پاکستان کے لئیے بہت زیادہ خدمات ہیں اور وہ ایک بہت ہی با وقار شخص تھا لیکن اس کے وقار اور ملک کے لئیے خدمات کی اصل کہانی اب سامنے آئی ہے
    ———————————————————————
    Hathi ky dannat dikhaney ky aur ,,,,,,Khaney ky aur,,,,,,,,aab shaitan mur gaya ha kaya kahein????

  5. zainahmed says:

    The worst thing about our society is that we are not ashamed doing wrong things. We come up with all kind of excuses to prove that it is not our fault if we have done some thing bad.

Leave a Reply