7 thoughts on “Islamabad Tonight – 25 October 2012”

  1. عاصمہ ارباب عالمگیر کا کہنا تھا کراچی کے حالات خراب کرنے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہے اگر یہ بات درست ہے تو پھر عاصمہ کو اس غیر ملک کا نام بھی بتانا چاہئیے وہ کیوں نہیں بتاتی

  2. machoman said:
    عاصمہ ارباب عالمگیر کا کہنا تھا کراچی کے حالات خراب کرنے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہے اگر یہ بات درست ہے تو پھر عاصمہ کو اس غیر ملک کا نام بھی بتانا چاہئیے وہ کیوں نہیں بتاتی

    جیسے ہی کوئی دہشت گردی کا واقع ہوتا ہے تو رحمان ملک سب سے پہلے یہ کہتا ہے کہ اس واقع کا بھارت زمہ دار نہیں ہے یہ ہمارے اپنے لوگوں کا کام ہے تو ایسی حکومت سے توقع کرنا کہ وہ دہشت گردی میں ملو
    ث غیر ملکی طاقت کا نام بتا دے گی نا سمجھی کی بات ہے

  3. zainahmed said:
    The most difficult thing in the world is to watch and listen Asma Arbab Alamgir.

    Correct. She should spend less time wearing make up on and more to think about the country. But I wonder if she could think?

  4. ghufrankhan said:
    The whole world knows that 256 police officers were killed by MQM.

    And the MQM is the part of the government.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *