October 27, 2012

Apologies for inconvenience, the video is scheduled to be restored and will be restored between 2 and 8 weeks. Please contact admin @ pkpolitics dot com if you want this video earlier.

Watch a fresh episode of Hasb e Haal with Sohail Ahmed, Junaid Saleem and Najia Baig.

7 Comments

  1. Saleem Raza says:

    حسب حال والے سارا سال زبردست پروگرام کرتے رہے ہیں
    اورآج عید پر بلکل ہی بور پروگرام پیش کرکے سارے سال کا مزاہ خراب کردیا ہے ،
    اور ناجیہ بی بی تم بھی کسی اُلو کے پٹھے کو اپنی غلامی میں اب لے ہی لو
    ورنہ تمہاری جوانی کی گاڑی نکلتی جارہی ہے اور پھر لوگوں کے منھ تو ولیمے کے چاولوں
    سے ہی بند کیے جاسکتے ہیں

  2. SCheema says:

    @ Saleem Raza

    سلیم صاحب

    اگر بندہ زیادہ دیر غیر حاضر رہے تو اس کو بھول نہیں جاتے ۔ آپ کو پھوپھی والی بات تو یاد ہو گی ۔

    اگر یہ آپکی پھوپھی ہے تو میں الو کا پٹھا بننے کو تیار ہوں ۔

    کیا خیال ہے آپ کا ۔

    [img]http://pkpolitics.com/wp-includes/images/smilies/icon_smile.gif[/img][img]http://pkpolitics.com/wp-includes/images/smilies/icon_biggrin.gif[/img][img]http://pkpolitics.com/wp-includes/images/smilies/icon_mrgreen.gif[/img]

  3. Saleem Raza says:

    چمیہ جی آپکو ٹھکانے لگوانے کے لیے میں اس کو پھوپھی بنانے کا چرائتہ پینے کے لیے تیار ہوں ، بس آپ تیاری کریں ہنی مون اپر جہلم میں گا یا کہیں اور ،
    ہم کو بھولے نہیں اپ اتے کمنٹ پھنک کر فرار ہوجاتے ہیں ! ڈر کس بات کا ہے
    اتے رہا کریں ،

  4. Bawa says:

    کمال ہے

    رضا بھائی فردوس عاشق اعوان کو چھوڑ کر سہرا گلے میں ڈالے رابیعہ ضیاء کی طرف چل پڑے ہیں اور چیمہ صاحب ناجیہ کی طرف

    ہمارا کسی کو خیال ہی نہیں ہے

  5. SCheema says:

    سلیم صاحب

    ڈر تو بہت لگتا ہے ۔ کچھ لوگ قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے ہیں لیکن نشہ ہے کہ اتر ہی نہیں رہا ۔ سوچتا ہوں کہ میرے کمنٹ کی وجہ سے ان کو کچھ ہو گیا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Leave a Reply