6 thoughts on “Islamabad Tonight – 31 December 2012”

  1. پچھلے پچیس سالوں میں جتنی حکومتیں بنی ہیں ایم کیو ایم اس کا حصہ رہی ہے اب ایک بار پھر اگلی حکومت کا حصہ بننے کے لئیے ہر جائز اور ناجائز طریقہ اختیار کرے گی

  2. طاہر القادری کو اگر پاکستان سے اتنی ہی محبت تھی تو وہ ملک چھوڑ کر کیوں گیا تھا نیز اس نے کینیڈا کی شہریت کیوں حاصل کی پاکستان میں اسے کیا تکلیف تھی کہ اس نے یہاں رہنا پسند نہیں کیا پاکستان کے لوگوں کا بھی فرض ہے کہ ایسے بہروپیوں کو سمجھیں اور ان سے بچیں

  3. 1 January 2013 at 6:53 am
    ghufrankhan said:
    طاہر القادری کو اگر پاکستان سے اتنی ہی محبت تھی تو وہ ملک چھوڑ کر کیوں گیا تھا نیز اس نے کینیڈا کی شہریت کیوں حاصل کی پاکستان میں اسے کیا تکلیف تھی کہ اس نے یہاں رہنا پسند نہیں کیا پاکستان کے لوگوں کا بھی فرض ہے کہ ایسے بہروپیوں کو سمجھیں اور ان سے بچیں
    —————————————————
    Nawaz Shareef kune gaya tha? Baat bahir janey ki nahi ha,,,jab Hallat aisey hoon jahan aap ki zindgi ko khatra ho to jana hi chahiye………Laikin abhi jab election 2-3 months mein honey waley hein to long march ki kaya zaroorat ha,,,election mein hissa lo ,,,,,,awam ko mobilse kero apney progarm pe ,,,,if they elect you well and good ,,,other wise wait for next election…..bcoz election hi change ka tool hein,,,,samjhy Qadri sahib????

  4. atruepakistani said:
    1 January 2013 at 6:53 am

    طاہر القادری کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں تھا اور اگر تھا تو کیا اب وہ خطرہ ٹل گیا ہے اب تو ملک کے حالات پہلے سے بھی خراب ہیں

  5. ghufrankhan said:
    طاہر القادری کو اگر پاکستان سے اتنی ہی محبت تھی تو وہ ملک چھوڑ کر کیوں گیا تھا نیز اس نے کینیڈا کی شہریت کیوں حاصل کی پاکستان میں اسے کیا تکلیف تھی کہ اس نے یہاں رہنا پسند نہیں کیا پاکستان کے لوگوں کا بھی فرض ہے کہ ایسے بہروپیوں کو سمجھیں اور ان سے بچیں

    اک تماشہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

  6. سمجھ میں نہیں آتا کہ سارا ملک طاہرالقادری اور اس کے بیانات پر بحث کیوں کر رہا ہے اس کی کیا اہمیت ہے کون نہیں جانتا کہ وہ یہود و نصاری کا ایجنٹ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *