January 18, 2013

Apologies for inconvenience, the video is scheduled to be restored and will be restored between 2 and 8 weeks. Please contact admin @ pkpolitics dot com if you want this video earlier.

Aftab Iqbal presents a hilarious episode of Khabar Naak from Geo TV.

2 Comments

  1. Saleem Raza says:

    شو اچھا تھا لیکن سہیل احمد اور دوسرے ڈمی بندے کا شو سے غائب ہو جانا
    سمجھ میں نہیں آیا کہیں کوئی گڑ بڑ تو نہیں ہوگئی ،

  2. SCheema says:

    سلیم صاحب ۔

    لگتا ہے شیخ الشعبدہ نے آپ کی بھی “مت“ مار دی ہے ۔ خبر ناک میں سہیل احمد کا کیا کام ۔

    میرا خیال ہے کہ آپ سہیل وڑائچ کی بات کرنا چاہ رہے ہیں ۔

    (اس فقرے کو سہیل وڑائچ کے لہجے میں پڑھیں)

    بات آپ نے سہیل وڑائچ کی کرنی ہو اور بات کریں آپ سہیل احمد کی ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔

Leave a Reply