February 10, 2013
Metro Bus Lahore

Punjab Government has launched the Metro Bus System Project today. Other than its rapid commute benefit, the project is expected to bring social awareness with respect to time management, discipline, automated ticketing, and would set a benchmark in domain of public transport, similarly what motorway brought to Pakistan in late 90’s.

The system is based on dedicated tracks for special buses, which will complete 27 kilometers of journey in less than an hour. The system, first of its kind in Pakistan aims to allow common man to travel with comfort and dignity throughout the city.

The project has been built with partnership of Turkey. There are currently 45 buses, each with seating capacity of 150 persons. The buses would run at intervals of 3 minutes during peak hours and 6 minutes during off-peak hours.


Shadrah Metro Bus Station at Night

Elevated Track of Metro Bus

Metro Bus Launch Ceremony: Video 1 | Video 2

119 Comments

  1. A L i Ch says:

    اسلام علیکم تمام دوستوں اور بہوت بہوت مبارک ہو
    ماشاللہ حکومت پنجاب نے آج یہ ثبت کر دیا اگر انسان نیک نیتی سے کوئی کام کرنا چاہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کو روک نہیں سکتی
    تنقید کرنے والے تنقید کرتے رہ گے سازش کرنے والے سازشوں میں مصروف رہے لیکن الله تعالیٰ کو جو منظور تھا ووہی ہوا
    لاہور پاکستان کا شہر ہے لاہور میں بس سروس سے اب یہ امید ہو گئی ہے کہ مستقبل میں پورے [پاکستان میں ایسے ہی منصوبے شروع ہوں گئے اور انشاللہ مکمل بھی ہوں گے
    میں ایک بار پھر پورے پاکستان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
    جذباتی بھائی جی والی حقیقی خوشی والی مسکراہٹ کے ساتھ

  2. A L i Ch says:

    چالیس سے زائد ممالک کے پٹواری نمائندے، لاکھوں کی تعداد میں مقامی پٹواری اور ہزاروں تحصیلدار آج جدید ترین میٹرو جنگلہ بس کے افتتاح میں موجود تھے

    جذباتی بھائی جی والی حیران ہونے والی مسکراہٹ کے ساتھ

  3. A L i Ch says:

    [img]https://fbcdn-sphotos-h-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/538277_502349459803665_1008258691_n.jpg[/img]

    [img]https://fbcdn-sphotos-e-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/307312_502349329803678_1344579003_n.jpg[/img]

    [img]https://fbcdn-sphotos-f-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/149968_502349269803684_143085638_n.jpg[/img]

    [img]https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/561595_502349226470355_794557498_n.jpg[/img]

    [img]https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/285341_502349496470328_43114997_n.jpg[/img]

    [img]https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/2964_502349586470319_18511479_n.jpg[/img]

  4. A L i Ch says:

    میٹرو بس پر تحریک انصاف کی جلن اور جھوٹ اب انقلابیوں کو توڑ رہا ہے خود دیکھ لیں

    [img]http://sphotos-e.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/11346_378708462227712_1551829280_n.jpg[/img]

  5. A L i Ch says:

    CM honoring and appreciating the real workers who worked tirelessly in the field round the clock.

    While PPP+PMLQ+PTI are together against CM Shahbaz

    even a blind can see what is NOORA KUSHTI

    LOKI

    [img]http://sphotos-b.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/556245_378698725562019_672806784_n.jpg[/img]

  6. A L i Ch says:

    [img]http://sphotos-d.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-snc7/404823_10151474213572931_814715404_n.jpg[/img]

    [img]http://sphotos-h.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/29030_10151474216957931_1724671218_n.jpg[/img]

    [img]http://sphotos-a.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/539632_10151474217357931_528664350_n.jpg[/img]

    [img]http://sphotos-f.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/541630_10151474217732931_108259983_n.jpg[/img]

    [img]http://sphotos-g.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/537841_10151474218407931_991926928_n.jpg[/img]

    [img]http://sphotos-c.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-
    ash3/537830_10151474218637931_1117434225_n.jpg[/img]

    [img]http://sphotos-a.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/25936_10151474219707931_1869921538_n.jpg[/img]

    [img]http://sphotos-c.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/536092_10151474200517931_1346394919_n.jpg[/img]

  7. deevav says:

    Living in Sind Karachi as a PMLN supporter, i feel so proud Alhamdulillah of PMLN’s govt in Punjab and its hardwork for the people of Punjab. Wish some time Shahbaz Sharif becomes CM of Sind and serve these people who die of bullets daily and nobody cares. In Punjab even if it is a natural disastor like dengue fever, its CM along with all provincial machinery is on war footing. So much so that the fool like Imran starts calling them dengue brothers. Is it a crime for the proud mind and personality of IK and PtI to serve their people.

    Weldone Shahbaz Sharif and your team

  8. Imtiaz Gul says:

    Well Done PMLN… Well done…..
    =====================
    Guys you know for What
    =====================
    Well done not for metro bus.
    For Hiring good paid data entry operators.. espacially on PKpolitics.com and Facebook.
    =======================

    ALI CH=deevav… ( Same person two IDs)
    =========================

    Welldone PMLN Welldone.
    Pakistan Khappay… Punjab Khappay….

  9. KAWA says:

    What a great accomplishment by PML-N government in Punjab. Hope other CM’s can role model SS.
    As people we make two simple choices; Right one or the wrong one and it all depends on “You” so when your inner voice says “You Can’t”,

    You can choose not to listen! Against all odds, all opposition, his own dilemma, SS decided to move forward and did it in 11 months! FANTASTIC!

  10. Bawa says:

    ALI CH=deevav… ( Same person two IDs)

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    امتیا بھائی

    دونوں ایک شخص کی آئی ڈیز نہیں ہیں

    دونوں مسلم لیگ نون کے حامی ضرور ہیں

  11. Bawa says:

    و علیکم السلام علی بھائی – آپ چھا گئے ہیں

    انقلابیوں نے تو چالیس دن سوگ کا اعلان کر دیا ہے. بابے نیازی سمیت سب انقلابی منہ پر کالک مل کر گلیوں میں پھریں گے اور بین ڈال کر اور سینہ کوبی کرکے اعتجاج کریں گے

    دیہاڑیدار عزا دار، بین کرنے والی مائیاں، ذاکر چھاکر، دریاں چھریاں، گٹکیں چھٹکیں سب تیار ہیں

    ابھی کچھ دیر بعد شام غریباں شروع ہوا چاہتی ہے

    انتظار فرمائیے

    :) :)

  12. A L i Ch says:

    باوا بھائی جی ابھی ابھی ایک اور بہوت ہی بری خبر موصول ہوئی ہے انقلابی بچوں کو اور وہ یہ ہے کہ ون پاؤنڈ فش سے مشور ہونے والا نوجوان بھی پٹواری نکل آیا ہے
    بنی گلہ کی ماتمی کمیٹی نے چالیس روز مزید سوگ کا اعلان کر دیا ہے

    😀 😀 😀 😀 😀

  13. Bawa says:

    علی بھائی

    لگتا ہے الیکشن سے پہلے ہی انقلابیوں کے برے دن شروع ہو گئے ہیں

    مئی کی سخت گرمی میں جب الیکشن کے نتائج آ رہے ہوں گے تو انکا کیا بنے گا؟

    :) :)

  14. A L i Ch says:

    الله تعالیٰ کی بڑی کرم نوازی ہے اور اپ کی دعاؤں سے سب ودیا
    ایڈمن صاحب نے پابند سلاسل کر رکھا ہے جیسے اس پٹواری کو رہے ملے گی فورن اپنے ٹھکانے پر ہو گا
    میں اپنے اندر کی بھڑاس یہاں نکال لیتا ہوں

    😀

  15. Bawa says:

    اپنے باقی سب لوگ کہاں چلے گئے ہیں؟

    رضا بھائی، چیمہ جی، پاکستانی سیاستدان بھائی، گلٹی بھائی، علی عمران بھائی، خالی دکان بھائی، یو کے پاکستانی ون بھائی، مسعود بھائی، سچے پاکستانی بھائی، گڈ فرینڈ بھائی اور خاص طور پر ہمارے بڑے بھائی کنسرنڈ امیرکن پاک اور سردار امیر خان

    آواز دیں کہاں ہیں؟

  16. Bawa says:

    علی بھائی

    یہاں آپ اکیلے بھڑاس نکلتے رہتے ہیں

    اندر تشریف لے آیا کریں – ملکر بھڑاس نکالیں ہیں

    آجکل وہاں پروفیسر عامل دھماکے شاہ جی تشتریف فرما ہیں اور خوب دھماکے کر رہے ہیں

    :) :)

  17. Bawa says:

    سوئس حکام نے زرداری اور بے نظیر بھٹو کے کیس کھولنے سے انکار کر دیا تو کیا ہوا؟

    ہم ہیں ناں

    ہم پاکستان قوم ہیں – کوئی ہمارا پیسہ لیکر بھاگ جائے یہ ممکن ہی نہیں ہے

    ہم تو زرداری کا کفن اور ہڈیاں بیچ کر بھی اپنے پیسے پورے کر لیں گے

    جس طرح یہ قوم بھٹو مردود کے گلے میں پٹا ڈالکر اسے کھینچتی ہوئی پھانسی کے پھندے تک لے گئی تھی

    جس طرح اس قوم نے دختر مردود کی کنپٹی پر گولی مار کر جہنم رسید کیا تھا

    اسی طرح یہ قوم زرداری کا انجام بھٹو اور بے نظیر سے بھی برا کرکے اپنے پیسوں کا حساب برابر کر لے گی

  18. A L i Ch says:

    باوا بھائی جی میں اپ کی بات سات مکمل متفق ہوں پاکستان کے ساتھ جس نے بھی غداری کرنے کی کوشش کی الله تعالیٰ نے ہمیشہ اس کو پاکستانی قوم کے ہاتھوں ہی ذلیل کروا کر عبرت ناک انجام دیا
    پاکستان زندہ باد
    باوا بھائی جی ایڈمن صاحب نے جیسے ہی پابندی اٹھائیں گے میں اپ کی خدمت میں حاضر ہو جاؤں گا ڈسکشن فورم پر انشاللہ

  19. Bawa says:

    بہت شکریہ – علی بھائی

    جب تک آپ واپس ڈسکشن فورم پر نہیں آ جاتے تب تک ہم آپکی خدمت میں حاضر ہیں

    میرا تو جی چاہتا ہے کہ فرنٹ فورم کو ہی آباد کریں لیکن دوست ابھی تک شاید اس کے لیے تیار نہیں ہیں

    بہرحال کوشش جاری رکھیں گے

  20. khalidukaan says:

    Bawa Bhai, Ali Ch Bhai, Mujtaba Bhai aur tamam Dostoon ko Salaam

    Well done Punjab Government !!!

    Thanks to them there is still a place in Pakistan where a common man can relatively live in peace and because of this there is still hope , well done

  21. A L i Ch says:

    وعلیکم اسلام خالی دکان بھائی جی
    خوش آمدید
    کیسے ہیں مزاج اپ کے بھائی جی کافی دن سے اپ نظر بھی نہیں ہے سب خریت ہے نا

  22. A L i Ch says:

    A child made a metro bus out of milk cartons& wanted to present it to #NawazSharif. Was happy when I got him through to him : Maryam Nawaz Sharif

    [img]http://sphotos-g.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/539635_485412384852260_1635289241_n.jpg[/img]

    [img]http://sphotos-a.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/560062_299809073475977_114498293_n.jpg[/img]

  23. khalidukaan says:

    @Bawa said:
    سوئس حکام نے زرداری اور بے نظیر بھٹو کے کیس کھولنے سے انکار کر دیا تو کیا ہوا؟

    ہم ہیں ناں

    ہم پاکستان قوم ہیں – کوئی ہمارا پیسہ لیکر بھاگ جائے یہ ممکن ہی نہیں ہے

    ہم تو زرداری کا کفن اور ہڈیاں بیچ کر بھی اپنے پیسے پورے کر لیں گے

    جس طرح یہ قوم بھٹو مردود کے گلے میں پٹا ڈالکر اسے کھینچتی ہوئی پھانسی کے پھندے تک لے گئی تھی

    جس طرح اس قوم نے دختر مردود کی کنپٹی پر گولی مار کر جہنم رسید کیا تھا

    اسی طرح یہ قوم زرداری کا انجام بھٹو اور بے نظیر سے بھی برا کرکے اپنے پیسوں کا حساب برابر کر لے گی
    ———————————

    InshaAllah

  24. Bawa says:

    السلام و علیکم

    خالی دکان بھائی جی – خوش آمدید

    امید ہے آپ بخیریت ہیں اور سنو کو انجوائے کر رہے ہیں

    تشریف لاتے رہا کریں. ہماری تو راہ تکتے تکتے آنکھیں پتھرا جاتی ہیں

  25. deevav says:

    @
    Imtiaz Gul

    You think Ali Ch and myself are one. Yes we are one as we are not living in fools paradise. We are not arrogant and with bad language.

    Insha Allah in trhe coming elections you will find voters for PMLN so much that you will divide it into half yet they will remain twice the number of votes PTI or PPP gets. Then you will become a party with Zardari regime.

    Keep waiting.

  26. A L i Ch says:

    چیف جسٹس نے طاہر القادری سے کہا ہے کہ آپ نے ملکہ الزبتھ کی وفاداری کا حلف اٹھایا ہے، اس لیے آپ پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن نہیں بن سکتے ، اب جب آپ خود نااہل ہیں اس پارلیمنٹ کے لیے تو الیکشن کمشنر کے خلاف کیسے پٹیشن دائر کر سکتے ہیں

    😀 😀

  27. A L i Ch says:

    دہری شہریت رکھنے والا شخص پارلیمنٹ نہیں جا سکتا، چیف جسٹس پاکستان
    آرٹیکل 63 کے تحت آپ کے پارلیمنٹ جانے پر بھی پابندی ہے،چیف جسٹس پاکستان
    ایسا شخص اپنے ملک کے بجائے دوسرے ملک کی وفاداری کا حلف اٹھاتا ہے، چیف جسٹس
    کیا آپ کینیڈا کی شہریت کےلیے اٹھایا گیا وفاداری کا حلف پڑھ کر سنا سکتے ہیں، چیف جسٹس
    اگرمیں بطورچیف جسٹس کسی اورملک کاحلف اٹھا لوں توچیف جسٹس نہ رہوں،جسٹس افتخار

    😀 😀 😀

  28. A L i Ch says:

    لاہور کے شہری میٹرو بس منصوبے پر تحریک انصاف کی اتنی شدت سے مخالفت پر کافی حیران ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ آخر تحریک انصاف کو لاہور کے شہریوں سے کون سی مخالفت ہے ؟؟؟
    تحریک انصاف کے لوگوں کو لاہور والے بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں
    انقلابیو میٹھا تھوڑا کام رکھو یہ نہ ہو لاہور والے اپنے دل کے دروازے مکمل طور پر اپ لوگوں کے لئے بند ہی نہ کر لیں
    مخالفت کی بھی حد ہوتی ہے یار
    اگر میٹرو کا پوچھنا ہے تو پوچھو لاہور کے لوگوں سے ان کو کتنی خوشی ہے اس منصوبے پر
    تنقید براے تنقید سے لوگوں میں نفرت پیدا کی جا سکتی ہے پیار نہیں

  29. Zardari Fan says:

    This is true that Altaf Hussain is not feeling well in London and he is admitted in the North London Edgware Hospital for treatment of Piles. This is also confirmed by Qadiani Centre that Altaf Hussain is suffering from Piles and Mirza Masroor Ahmad Qadiani has sent his Personal Doctor for the treatment of Piles. Mirza Qadiani has given an Ointment with his blessing (Dum kar ke dia hai) to his Doctor and have instructed him to personally apply the Ointment with his finger around the Anal Hole of Altaf Hussain. Mirza Qadiani have aslo advised Altaf Hussain not to eat his favourite ‘Nihari’ and ‘Haleem’ as it worsens the piles and as He badly needs the suuport of Altaf Hussain to keep the Zardari Govt going.
    The medical inspection team which examined Shahrukh Jatoi and have declared that Shahrukh Jatoi is ADULT, so he could be now hanged for killing Shahzeb Khan. The Qadiani Centre has issued a statement that Shahrukh Jatoi is NOT adult because the Rep of the Qadiani Centre has himself seen Shahrukh Jatoi naked because he says that Shahrukh Jatoi has not grown ‘jhaant’ so therefore he is not adult. All Sindhi’s, Shias and Qadianis are now very happy.

    [img]http://i.imgur.com/tnOUSOX.gif[/img]
    -Admin

  30. A L i Ch says:

    Rahim Yar Khan 11 February 2013: Former Prime Minister & PML-N President Muhammad Nawaz Sharif addresses a huge Public meeting here in Rahim Yar Khan.

    [img]http://sphotos-f.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/543502_581006625261099_41327218_n.jpg[/img]

  31. A L i Ch says:

    ایڈمن صاحب مینوں گولی مار دیو یا پابندی چک داوو ڈسکشن فورم توں
    مہربانی کرو حضور اتنی لمبی سزا نہ داوو شکرن یا حبیبی

    😀 😀

  32. SCheema says:

    Bawa said:
    اپنے باقی سب لوگ کہاں چلے گئے ہیں؟

    رضا بھائی، چیمہ جی، پاکستانی سیاستدان بھائی، گلٹی بھائی، علی عمران بھائی، خالی دکان بھائی، یو کے پاکستانی ون بھائی، مسعود بھائی، سچے پاکستانی بھائی، گڈ فرینڈ بھائی اور خاص طور پر ہمارے بڑے بھائی کنسرنڈ امیرکن پاک اور سردار امیر خان

    آواز دیں کہاں ہیں؟
    ———————————————–
    سب دوستوں کو سلام ۔

    باوا جی ۔

    دل تو بہت چاہتا ہے کہ یہاں واپس آئیں لیکن جس محفل میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں انتہائی گھٹیا باتیں ہوں وہاں کس منہ سے واپس آؤں ۔

    یہاں اس فورم پر اگر نواز شریف یا الطاف حسین پر تنقید ہو تو وہ ایڈمن کو اچھی نہیں لگتی بلکہ اس ایک رکن پر پابندی کے لئے ایک علیحدہ تھریڈ کھلتا ہے لیکن حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی پر آزادی اظہار یاد آ جاتا ہے ۔

    پہلے بھی ایک دفعہ ایسے ہو چکا ہے ۔ میرا خیال تھا کہ اب حالات کچھ تبدیل ہو گئے ہوں گے لیکن ایسا نہیں ہے ۔

    اس لیے بہتر حل یہی ہے کہ ایسی محفل سے خود ہی کنارا کر لیا جائے ۔

  33. Bawa says:

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    اڈمن جی نے سردار ٹھنڈی الماری والے کے سارے کومنٹس ڈلیٹ کر دیے تھے

    اب وہ زرداری کا ماما (زرداری فین) بن کر آگیا ہے

    سردار جتنے مرضی جتن کر لے – اسے ٹھنڈی الماری نہیں مل سکے گی

    😉 😉

  34. Bawa says:

    علی بھائی

    گھی سیدھی انگلیوں سے نہ نکلے تو انگلیاں ٹیڑھی کرنا پڑتی ہیں

    بابے نیازی کے ممی ڈیڈی انقلابیوں کی طرح نئی آئی ڈی بنائیں اور میدان میں اتر آئیں

    :) :)

  35. Bawa says:

    و علیکم السلام چیمہ جی

    آپ بالکل درست کہتے ہیں اور میں آپکی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں

    یہ غلاظت اس ویبسائیٹ پر پہلی بار نہیں پھیلائی گئی ہے. اسکا آغاز ایم بخاری نے کیا اور پھر ایک سے بڑھکر ایک گھٹیا نسل کا کتا یہاں آ کر اسلام کے خلاف منہ کھول کھول کر بھونکا اور انتظامیہ تماشائی بنی رہی

    اس کالے منہ والے بھیڑ نما کتے کی غلیظ اور کمینی حرکتوں وجہ سے بہت سارے دوست فورم چھوڑ کر جا چکے ہیں جنہیں میں واپس لانے کے لیے میں کئی دنوں سے کوشش کر رہا ہوں

    کتا گھر میں داخل ہو کر بھونکنا شروع کر دیں تو گھر چھوڑ کر نہیں چلے جایا کرتے بلکہ کچلا ڈال کر یا کنپٹی میں گولی مار کر کتے کو گھر سے نکال باہر پھینکنے کی کوشش کرتے ہیں

    مجھے امید ہے کہ انتظامیہ نے مرزائیوں کے اس کتے پر غیر اعلانیہ پابندی ضرور لگا دی ہوگی

    آپ سب دوست واپس آ جائیں – اگر وہ کتا دوبارہ یہاں نظر آیا تو نپٹ لیں گے

  36. Bawa says:

    سوچا تھا کہ

    پہلے سپریم کورٹ بابے چابی والے کی چھترول کرکے اپنا دل خوش کر لے. پھر ہم اپنا چھترول بریگیڈ لیکر پہنچ جائیں گے اور اسکے بعد چھترول عام کی کھلی چھٹی ہوگی

    لیکن سپریم کورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے. کل باقی چھترول کل ہوگی – شرطیہ نئے چھتر کے ساتھ

    سپریم کورٹ کا چھترول کا شوق ہی پورا نہیں ہو رہا ہے. پتہ نہیں ہماری باری کب آئے گی؟

    :) :)

  37. asif65 says:

    ۔ کیا یہ پراجیکٹ عوام کے منہ پر تمانچہ نہیں ؟ کیا ضرورت تھی ایسی بسوں کو پاکستان میں چلانے کی ؟

    ترکی ایک ٹھنڈا ملک ہے ۔ اس قسم کی بسیں ترکی یا یورپ میں کامیاب ہو سکتی ہیں پاکستان جہاں جون جولائی میں سخت گرمی پڑتی ہے وہاں ایسی بسیں نہیں چل سکتی ۔ جہاں شیشے بند ہوں اور لوگوں کی سانسیں کھٹ رہی ہوں ۔۔۔۔۔

    ابھی سردی کے موسم میں یہ حال ہے تو گرمی میں کیا حال ہو گا ؟؟؟؟؟

    چلیں جب تک بس چل رہی ہے ممکن ہے تب تک تو تھوڑی بہت ہوا اتی رہے لیکن اگر بس کہیں ٹریفک کی وجہ سے یا کسی اور ںوجہ سے روک گئی تو لوگ سانس کے کھٹنے سے مر جائی گیں

  38. aisha5333 says:

    shukat basra sb ko itne choot tu nahe lagi janta wo hospital me admit he kuda ke liay ab ghar chlay jiay agay he ppp ne greeb ke liay kuch chorda nahe is mulk me ab aik bed par ap ne kabza kia huwa he kese greeb ke kaam aiay ga momule sa zakham he is se badw bade tu ap ne awaam ko diay hen

    jis muluq ka sadar mr 10 percent ho pp ka punjab ka president manzoor watto harami quidani ho prime minster mr rental ho us mulk ka allah he hafaz he pp ab kis mo se awaam se wote mange ge swaiy inderon ke is ne diya he kia he

  39. asif65 says:

    غنڈا لیگ کا پچاری اپنی غنڈا گردی کرنے کے لیے تڑپ رہا ہے ۔ باوا جی میں یہی سمجھوں کہ اپ کی اشروات اس غنڈے کو حاصل ہے ؟

    کیا شیخ صاحب کے ساتھ ساتھ اپ بھی جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں ؟

  40. A L i Ch says:

    چلیں جب تک بس چل رہی ہے ممکن ہے تب تک تو تھوڑی بہت ہوا اتی رہے لیکن اگر بس کہیں ٹریفک کی وجہ سے یا کسی اور ںوجہ سے روک گئی تو لوگ سانس کے کھٹنے سے مر جائی گیں

    😀 😀 😀 😀
    تعلیم دی شدید کمی

  41. asif65 says:

    علی بھائی ۔

    اپ نے تعلیم حاصل کر کر کونسی تمیز سیکھ لی ؟

    کبھی حج کے موقع میں طواف کرنے اور حجرا اسود کو چومنے کا منظر دیکھا اپ نے؟

    لوگوں کی کھلی ٖفضا میں رش کے نیچے دب جانے سے سانس کھٹ جاتا ہے یہ تو پھر بھی بس کے اندر بند لوگ ہیں ۔۔۔۔

  42. A L i Ch says:

    اسلام علیکم چیمہ بھائی جی اپ کی سب باتیں اپنی جگہ پر بلکل درست ہیں اور میں اپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں
    لیکن اپ سے دلی گزارش کرتا ہوں کہ اپ اس فورم پر رہ کر یہاں پر جو گند پھیلانے والے لوگ ہیں ان کا صفایا کریں اور اس صفائی مہم میں ہم سب اپ کے ساتھ ہیں انشاللہ اور اپ کو الله تعالیٰ کامیابی بھی دے گا
    میری جذباتی بھائی جی سے بھی گزارش ہے کہ جلد از جلد اس فورم پر واپس آ جائیں اور ہم سب مل کر اچھائی اور بری کی لڑائی لڑیں گے اور کامیاب بھی ہوں گے انشاللہ
    ایک بہوت عجیب سا مثلا ہے اس فورم کے ساتھ اور اس مسلے کا تعلق ایڈمن صاحب سے ہے
    مثلا یہ ہے جب بھی کوئی کومنٹ لکھتا ہے اچھا لکھے یا برا اس کو ایڈمن صاحب ہی ڈیلیٹ کر سکتے ہیں
    لیکن ایڈمن صاحب کو بھی اسی دنیا میں ایک عام انسان کی طرح کام کاج روزگار کے سلسلے میں ادھر ادھر جانا ہی پڑتا ہے لیکن ایک چیز ہے جاب بھی ایڈمن صاحب فارغ ہو کر اتے ہیں تو جو گند یہاں پر ڈال دیا جاتا ہے اس کی اکیلے ہی صفائی بھی کرتے ہیں
    اس لئے ایڈمن صاحب کو قصور وار سمجنا شائد ہماری غلطی ہو گی
    میری بات کو ٹھنڈے دماغ سے سوچئے گا
    اگر گھر میں کوئی غلط آدمی گھس آیا ہے یا کوئی کیرا سانپ یا کوئی بھی چیز اس کو نکال باہر کرنے کا منصوبہ بنانا چائیے نہ کہ خود گھر چھوڑ کر چلا جانا چائے
    اپ سب بھائیوں کا بہوت بہوت شکریہ

  43. A L i Ch says:

    آصف صاحب اپ سے مودبانہ گزارش ہے یا تو اپ اپنی گفتگو کو اچھا اور صاف ستھرا کر لیں یا اپ میرے سے مخاطب نہ ہوا کریں اپ کا بہوت بہوت شکریہ
    اگر میری وجہ سے اپ کی دل آزاری ہوئی تو میں معذرت خوا ہوں

  44. A L i Ch says:

    لاہور بھائی جی اپ کا بہوت شکریہ جو اپ نے ایڈمن صاحب سے اپیل کر کے میری سفارش کی
    کامی بھائی جی اپ کا بھی بہوت شکریہ
    ایڈمن صاحب کی جب مرضی ہو گی وہ پابندی ہٹا دیں گے کوئی مثلا نہیں سب اچھے کے لئے ہوتا ہے
    ویسے اپس کی بات ہے اپ کا تھریڈ اڑا دیا گیا ہے
    😀 😀 😀

  45. A L i Ch says:

    شوکت بسرا تشویشنک حالت میں ابھی تک پسپتال میں زیرعلاج ہیں، ۔۔۔۔۔۔۔صدر صاحب نے عیادت کے دوران انکا منہ چوم کر انکی ڈرامے بازی کو خراج تحسین پیش کیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔اور انکو ہدایت کی ، ابھی پٹیاں مت اُتارانا، اچھی لگتی ہیں، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوکت بسرا نے زبردست ایکٹنگ کرکے پپلزپارٹی کے لوگوں کا سر فخر سے بلند کردیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انکا نام تاریخ میں موٹے مارکر سے لکھاجائے گا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ سیاسی شہید کے عہدے پر فائز تو نہ ہوسکے، لیکن پارٹی انکو ہمیشہ سیاسی غازی کے طور پر یاد کرے گی، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    😀 😀 😀

  46. A L i Ch says:

    باوا بھائی جی نے مذاق میں ایک بات کی اور اس فورم کے ایک ممبر نے اس مذاق کو اتنا بڑا بنا لیا ہے کہ خدا کی پناہ
    کیا آئی ڈی تبدیل کرنے سے ایڈمن صاحب بےخبر راہیں گے ؟ نہیں تو پھر اتنا شور کیوں ؟
    باوا بھائی جی کچھ لوگوں کو سمجنے کے لئے ہاتھی کا دماغ چائیے
    میرا مطلب عقل سے نہیں سائز سے ہے

    😀 😀

  47. A L i Ch says:

    اندر خانے باوا بھائی جی کے خلاف بھی سازشیں زوروں پر ہیں
    لگتا ہے باوا بھائی جی بھی اے کے اے
    😀

  48. A L i Ch says:

    زرداری کے بعد اب اس کے حواری پاکستان تحریک الزام کی سوشل میڈیا ٹیم نے چیف جسٹس کے خلاف بھونکنا سٹارٹ کر دیا ہے وجہ صرف طاہر کنیڈا والے کی دھری شہریت کے بارے میں سوالات اٹھانا ہے ..لعنت ان لوگو پے جو روز باپ بدلتے ہیں پاشا کے بعد زرداری اور زرداری کے بعد طاہر پادری .
    جاگو عوام جاگو پاکستان
    دیکھو نورا کشتی زرداری اور اس کے کتے کی —

    [img]http://sphotos-e.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-snc6/222603_488866944494873_887456208_n.jpg[/img]

  49. LHR says:

    @ALI Ch
    خوب گزرے گی جب مل ببیٹھیں گے مسلم لیگی دو

    Chaudry jee …..aap key sath mil bethne lage to kahin nokri sey bhi na farigh ho jain!!

    @Kami
    Watch out bro……Chaudry sahib is pretty dangerous! …….. as you can see no inqalabi machar dare come here

  50. A L i Ch says:

    Yes! Education Ki Zarorat Hai But Un Admins K Liye Jo Chand Waqiat Ko ghalt Rang Day Kar Promote Kartay Hain 😀

    [img]http://sphotos-b.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/538064_379755932122965_1774192122_n.jpg[/img]

  51. A L i Ch says:

    DR AbdulQadeer Khan Wants Nawaz Sharif as Prime Minister and Shehbaz Sharif as Deputy Prime Minister, Praised Shahbaz Sharif on His Efforts

    Burnol For PTI 😀

    LOKI

    Its Mean Dr sahib B Patwari 😀 😀 😀

    [img]https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/600649_379801202118438_1604762120_n.jpg[/img]

  52. A L i Ch says:

    وے ککھ نہ روے ٹاڈا پنجاب حکومت والیو
    نکی جئی غلطی وی کر دیا کرو اسی وی اپنا سامان ویچان جوگے ہوان
    انقلابی بچوں کی بینیں

    [img]https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/600556_486641161397204_894529032_n.jpg[/img]

  53. Imtiaz Gul says:

    @Ali CH

    جناب آپ جیت گے ہیں کیوں کہ جھوٹ کو اتنا بول دیا اتنا بول دیا جاۓ کہ وہ سچ لگنے لگے – باقی رہی بات انقلابیوں کی – ان بیچاروں کو جلنے دو انقلابیوں کا کام بھی یہی ہے – آپ نے خوب نیکیاں کما لی ہیں – شاباش –
    بھائی جی میں بھی بوہت بڑا ڈرامے باز اور کہانی باز ہوں – میں بھی پٹواریوں کا چیلا بن سکتا ہوں ان کے خوب قصیدے لکھ سکتا ہوں اگر کچھ پیسے اچھے مل سکتے ہیں – باقی آپ کو تو پتا ہے ہم پاکستانی پیسے کے لیے کیا کچھ نہیں کر سکتے —– ایسے ہے دیار غیر میں دھکے کھا رہا ہوں مزدوری کے لیے

  54. aliimran says:

    باوا جی
    آپ اور باقی سب دوستوں کو سلام
    میں پچھلے دنوں مصروف ہونے کی وجہ سے حاضر نہیں ہو سکا جس کے لیے معذرت
    چیمہ صاحب نے درست کہا کہ یہاں پر دل آزاری کے لیے کئی مرتبہ لوگ حد سے تجاوز
    کر جاتے ہیں
    الله ان کو نیک ہدایت دیں

  55. aliimran says:

    Give credit where it is due
    This project was long overdue —anyways ( dair ayaad drust ayaad)
    Criticizing someone or his doing is easiest thing in this world and us Pakistanis are —— the best —– in this field
    Basically we mix two things with each other( that is facts and our personal liking and disliking)
    I myself is the biggest critic of these corrupt politicians and Generals but when some one have done something good we should appreciate or at least
    acknowledge him
    Yes he might have made money in this project (who don,t) Give him some benefit of doubt.
    What Shahbaz Sharif have done we should thank him for that because the way
    Lahore had expanded in last few years and infect it is still doing so, had increased the traffic and pollution in the city this mass transportation system will ease some pressure from the roads.

  56. A L i Ch says:

    علی عمران بھائی جی بہوت شکریہ اپ کی محبت کا دل خوش کر دیا اپ نے ہمارا
    بھائی جی میں پہلی فرصت میں رائیونڈ کے بادشاہوں سے بات کرتا ہوں مجے یقین ہے کہ اپ کو نوکری پر رکھ لیں گے
    میں بھی سری زندگی ویلا ہی رہا الله خوش رکھے اپنے سونامی بھائی جان کو ہمیں بھی روزگار مل گیا تھوڑے سے کومنٹس کرنے کے کافی پیسے مل جاتے ہیں موجاں ہی موجاں
    اب اسی تھریڈ کا حساب لگا لیں اس وقت میں نے جو بل صرف اس تھریڈ کا بنایا ہے وہ تقریبن ایک لکھ سے اوپر ہو چکا ہے
    فیس بک اور ٹویٹر کا حساب علیحدہ سے سب کو اکھٹا کروں تو تین سے چار لاکھ مہینے کی آمدنی ہے
    الله تعالیٰ کی بڑی کرم نوازی ہے پچھلے مہینے ایکس ایل ائی لی ہے وہ بھی بلکل نئی ایک ہونڈا ون ٹو فائیو بھی لیا ہے یقین کریں موجاں ہی موجاں
    اپ بے فکر ہو جو کام کر رہے ہیں اس کو چھوڑ دیں اور ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں فیئر موجاں ہی موجاں

    😀 😀 😀 😀 😀

  57. Bawa says:

    تین دن تک لگا تار چھترول کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تحلیل کے لیے طاہر القادری کی رٹ پٹیشن مسترد کر دی ہے

    سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان نے کینیڈا سے در آمد شدہ ڈبہ بند لیڈر کی ایسی زبردست چھترول کی ہے کہ اب وہ کبھی پاکستان کی سیاست میں پنگا نہیں لے سکے گا

    مجھے یقین ہے کہ آج کے بعد لوگ کسی کو “کتے والی ہونے” کا طعنہ دینے کی بجائے “قادری والی ہونے” کا طعنہ دیا کریں گے

    ویل ڈن سپریم کورٹ آف پاکستان – آپ نے الیکشن سبوتاز کرنے کی ایک گھناونی کوشش ناکام بنا دی ہے

    قوم آپکو سلام کرتی ہے

  58. Bawa says:

    لکھ دی لعنت

    بابا قادری عدالت سے چھتر کھا کر بھی وکٹری کا نشان بنا رہا ہے

    اب باہر آ کر کتے کی طرح بھونک رہا ہے. بے غیرتی ہو تو ایسی ہو

    منہ پر چھتر کھا کھا کر پاگل ہوگیا ہے

    اور مزید چھتر کھانا چاہتا ہے

    :) :)

  59. A L i Ch says:

    Lahore Metro Kalma Chowk Station
    Great to see People obeying Chief Minister massage…

    [img]http://sphotos-c.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-snc7/307323_301179403338944_2145974409_n.jpg[/img]

  60. mustafa6 says:

    How much poor is the planning of Punjab Lahore Transport Company (LTC) that there isn’t a single route planned to connect one of the most important hospital in Lahore that is Shaukat Khanum Hospital. Isn’t the part of the dirty politics? Please click below link for the LTC routes http://www.ltc.gop.pk/contact.php

  61. pkpolitician says:

    میٹروبس اور پاک ٹی ہاؤس-
    زاہدہ حنا

    ان دنوں لاہور کے کئی پھیرے لگے۔کبھی عورتوں کی جدوجہد کا میلہ تھا اورکبھی میٹروبس کا جشن۔ میٹرو بس کا جس روز دھوم دھڑکے سے آغاز ہوا، میں اس تقریب میں شریک تھی۔ ایک بہت بڑے پنڈال میں سیکڑوں لوگ بیٹھے ہوئے اور ترکوں سے اظہار محبت کرتے ہوئے۔

    میاں شہباز شریف استنبول گئے تھے، وہاں کی میٹروبس کا نظام دیکھا تھا اورآنکھوںمیں ایک خواب بسا کر لے آئے تھے۔ ہمارے لوگ روزانہ بسوں کی چھتوں پر کیوں سفر کریں، اپنے اپنے کام سے لوٹنے والے ہر روز ذلت وخواری سے کیوں دوچارہوں۔ شہباز شریف ان لوگوں میں نہیںجنھیں جاگتی آنکھوں خواب دیکھنے کی عادت ہوتی ہے۔ انھوں نے خواب دیکھا اور اپنی عادت کے مطابق اس کی تعبیر حاصل کرنے میں جُٹ گئے۔

    ترکوں نے 42 کلومیٹر کا میٹرو بس سسٹم 3 برس میں مکمل کیا تھا۔ لاہور میں 27 کلومیٹر کا یہ کام دس گیارہ مہینے میں تکمیل کو پہنچا۔ وہ 11 فروری 2013 تھی جب میں نے ترک مہمانوں کو رسم افتتاح میں مسرت سے سرشار دیکھا۔ شریف برادران کی، مریم اور حمزہ کی خوشی کا تو پوچھنا ہی کیا۔

    اس روز خواتین کے بارے میں ’اثر‘ کی سہ روزہ کانفرنس شروع ہوچکی تھی۔ اس لیے دوستوں کے اصرار کے باوجود میٹرو بس کی سیر میرے لیے ممکن نہ ہوسکی۔ پنڈال سے واپس گلبرگ جاتے ہوئے یہ ضرور دیکھا کہ لوگوں کا ایک اژدھام ہے جو ہر اسٹیشن پر اس سواری کا انتظارکررہے ہیں جس کا انھوں نے بہت ذکر سنا تھا ،جس کی وجہ سے انھوں نے بہت دھول مٹی پھانکی تھی اور جگہ جگہ ہنڈے گڑے دیکھے تھے جن کی روشنی میں راتوں کو بھی کام ہورہا تھا۔ یہ خبریں بھی گشت کررہی تھیں کہ چھوٹے میاں صاحب راتوں کو کام کی رفتار دیکھنے کے لیے چپکے سے پھیرا لگاتے ہیں۔

    ہمارے لوگوں کو الف لیلہ کی کہانیاں بہت پیاری ہیں۔ شاید یہ خبریں بھی کہانیوں سے تراشی گئی ہوں۔ یوں بھی حقیقت اور کہانی کا پرانا رشتہ ہے۔ یہی سوچا تھا کہ پھر کبھی لاہور جائوں گی تو میٹرو میں بیٹھ کر شہر کی سیرکرو گی اور یہ دیکھوں گی کہ عام عورت اور مرد کس طرح عزت سے سفر کررہے ہیں اور ٹھنڈی بس انھیں کس طرح فرحت بخش رہی ہے۔ اس کے بعد جتنے دن کراچی میں بسوں کی چھتوں پر چڑھ کر اور پائیدان پر لٹک کرسفر کرنے والوں کو دیکھا، یہی جی چاہا کہ یہاں بھی کسی کو ان لوگوں کی ذلت اور اذیت کا احساس ہو ۔

    حیدرآباد میں صوفی شاہ عنایت شہید کے جلسے میں شرکت کے بعد کراچی پہنچی تو معلوم ہوا کہ لاہور سے دعوت نامہ آگیا ہے کہ چلیے اور میٹرو بس کی سیرکیجیے اور ساتھ ہی تیرہ برس بعد پاک ٹی ہائوس کا نیا جنم دیکھیے۔ لیجیے صاحب اندھا کیا چاہے،دو آنکھیں۔ دوسرے دن حیدرآباد سے کراچی پہنچتے ہی میں نے لاہور کا رخ کیا۔ لاہور ائیرپورٹ پر معلوم ہوا کہ ہمارے مدیر محترم طاہر نجمی بھی آئے ہیں۔

    بڑے اخباروں اور ٹیلی ویژن چینلوں کے نمائندے تو اکثر ایسے موقعوں پر یاد کیے جاتے ہیں لیکن یہ دیکھ کر واقعی خوشی ہوئی کہ سندھی اخباروں عبرت، کاوش اور عوامی آواز کے نوجوان صحافی بھی اس وفد میں شامل تھے۔ اس نوعیت کے سفر اور ایک دوسرے سے میل ملاقات کے سبب بہت سی غلط فہمیاں ختم ہوتی ہیں اور دوست داری کی فضا قائم ہوتی ہے۔ ہم لاہور میں صرف دو دن رہے اور یہ دو دن ایسے تھے کہ سانس لینے کی مہلت بھی کم کم ملی لیکن اس کا اندازہ ضرور ہوا کہ یہ سندھی نوجوان کچھ خوش اور کچھ حیران ہورہے تھے کہ کسی صوبے کا وزیر اعلیٰ اس طرح بھی دن رات کام کرتا ہے اور اپنے لوگوں سے کام لیتا ہے۔ میٹرو بس کا سفر ہم سب کے لیے گرم موسم میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا تھا۔ ہم ایک دوسرے سے کہہ رہے تھے کہ اگر ہمت کی جائے تو ہمارے یہاں ایسی میٹرو بس سروس کیوں نہیں چل سکتی۔

    دوسرے دن صبح سویرے میاں شہباز شریف سے ہونے والی خصوصی ملاقات میں یہ سن کر اگر ہمیں موقع ملا تو ہم ایسی ہی میٹرو بس کراچی میں بھی چلائیں گے مسرت ہوئی۔یہ بات ایک دن پہلے ہم میاں نواز شریف کی زبان سے بھی ایک محفل میں سن چکے تھے جسے سن کر ہم سب سرشار ہوگئے تھے۔ یہ تھی ’پاک ٹی ہائوس‘ کی افتتاحی تقریب جس میں ہم بھاگم بھاگ پہنچے تھے۔ پاک ٹی ہائوس جو گزشتہ 13 برسوں سے بند پڑا تھا صرف لاہور کے نہیں، پاکستان بھر کے ادیب اور شاعر اس کی بندش کا نوحہ پڑھتے تھے۔ یہ وہ تاریخی چائے خانہ ہے جہاں پاکستان بھرکے بڑے اور چھوٹے ادیب ایک دوسرے سے ملتے تھے اور ادبی معاملات و مسائل پر بحثیں کرتے تھے۔ شاعری سنی جاتی اور افسانے سنائے جاتے ۔ ترقی پسندوں وجدیدیوں کے بیچ قیامت کا رن پڑتا۔

    ایک پیالی چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے ادب کے کیسے کیسے رموزونکات بیان ہوتے اور ہر دوسرے تیسرے جملے میں ملارمے، سارترا،کافکااور سیمیون دی بووا کا ذکر ہوتا۔ یوں محسوس ہوتا جیسے تمام بڑے فرانسیسی ادیب یہاں بیٹھنے والوں کے ہم نوالہ و ہم پیالہ رہے ہیں۔ دوسرے شہروں سے آنے والے ادیب اور شاعر بھی اس بات پرناز کرتے کہ وہ پاک ٹی ہائوس میں چائے پی کر اور اپنی شعری یا نثری تخلیق سنا کر آئے ہیں۔ مجھے بھی وہ دن یاد آتے ہیں جب میں نے جمیلہ ہاشمی اور کئی دوسری خواتین افسانہ نگاروں کے ساتھ ’ٹی ہائوس‘ کی چائے بھی پی اور بحث میں بھی حصہ لیا۔

    تو ہوا کچھ یوں کہ میٹرو بس چلانے کے ساتھ ہی میاں نواز شریف کو خیال آیا کہ یہ ادیب اور شاعر ٹی ہائوس کے بند ہوجانے کا بہ چشم نم ذکر کرتے ہیں تو کیوں نہ اس کے دوسرے جنم کے لیے کچھ کیا جائے۔ انھوں نے یہ کام حمزہ شریف کے سپرد کیا۔ ہم سب پاک ٹی ہائوس یہ سمجھ کر پہنچے کہ وہاں اب خالی پیالیاں دھری ہوں گی اور اس کے افتتاح میں شریک ہونے والے اپنی اپنی راہ جاچکے ہوں گے۔ لیکن ہماری گاڑیاں وہاں پہنچیں تو ہر طرف سیکیورٹی کا سخت انتظام تھا۔ اندر پہنچے تو معلوم ہوا کہ محفل ابھی جمی ہوئی ہے۔ حمزہ پچھلی صف میں ہیں اور میاں صاحب ان دنوں کا قصہ سنا رہے ہیں جب کبھی وہ بھی پاک ٹی ہائوس آئے تھے۔ انتظار حسین، عبداللہ حسین، جگنو محسن، نجم سیٹھی، عطأ الحق قاسمی، امجد اسلام امجد اور دوسرے ادیب اور شاعر توجہ سے ان کی بات سن رہے تھے۔

    اس روز محفل میں ’’شعیب بن عزیز ’ادب لطیف‘ کی صدیقہ بیگم، پروین عاطف، سلمیٰ اعوان، نیلم احمد بشیر اور متعدد دوسرے ادیبوں سے ملاقات ہوئی۔ چلتے چلتے میاںصاحب نے کہا کہ پاک ٹی ہائوس کانیا جنم، میٹرو بس کے آغاز سے بڑا واقعہ ہے۔ انھوںنے یہ بھی کہا کہ انھیں جب بھی موقع ملا وہ یہاں آئیں گے اور ادبی گفتگو سے لطف اندوز ہوں گے۔

    وہ رخصت ہوئے تو ان کے ساتھ بیشتر ادیب رخصت ہوئے۔ شاندار صوفوں،کرسیوں اورخوبصورت پردوں سے مزین ٹی ہائوس کی اوپری منزل بھری دوپہر کی روشنی میں لشکارے ماررہی تھی۔ دیواروں پر گزر جانے والے ادیبوں کی تصویریں آویزاں تھیں اور ٹیلی ویژن اسکرین پر پروین شاکر کو دکھایاجا رہا تھا۔ ان کا کلام سنتے ہوئے یوں محسوس ہورہا تھا جیسے وہ کہیں نہیں گئیں اور یہیں آس پاس موجود ہیں۔

    کہاجارہا ہے کہ پاک ٹی ہائوس کے اس نئے جنم میں عطاء الحق قاسمی نے جی جان سے اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اس بارے میں بہت سے ادیبوں نے بہت کچھ لکھا ہے جو اخباروں میں شایع ہوا ہے لیکن اب سے لگ بھگ پچاس، پچپن برس پہلے ہوش ترمذی نے پاک ٹی ہائوس کے بارے میں جو کچھ لکھا تھا، وہ تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ تحریر انھوں نے اس وقت لکھی تھی جب پاک ٹی ہائوس کی رونقیں عروج پر تھیں۔ وہ لکھتے ہیں:

    ’’ شاعروں اور ادیبوں کے حلقے میں سب سے مقبول چائے خانہ پاک ٹی ہائوس ہے جو مال روڈ اور نیلا گنبد والی سڑک کے مقام اتصال پر واقع ہے۔ پہلے یہ انڈیا ٹی ہائوس کہلاتا تھا۔یہاں ہمیشہ سے ادیبوں کی کثرت رہی ہے، کنہیا لال کپور، دیوندرستیارتھی، سید عابد علی عابد، باری علیگ،غرض کہ ہندو،مسلمان اور سکھ ادیب یہاں مل کر بیٹھتے تھے اور ادبی موضوعات پر تبادلۂ خیالات کرتے تھے۔تقسیم کے بعد انڈیا ٹی ہائوس کے سکھ مالک ہندوستان چلے گئے لیکن ان کی جگہ جو لوگ آئے وہ بھی شعروادب سے وابستگی رکھتے تھے۔ چنانچہ سیاسی اور سماجی تبدیلیوں کے باوجود اس مقام کی ادبی روایت بدستور قائم ہے۔

    نام البتہ بدل گیا ہے اور اب یہ ’پاک ٹی ہائوس‘ ہے۔ یوں تو وکیل، تاجر، ڈاکٹر سبھی قسم کے لوگ جو چائے کے شوقین ہوں پاک ٹی ہائوس میں پائے جاسکتے ہیں لیکن شاعروں اور ادیبوں کے لیے رفتہ رفتہ یہ چائے خانہ ڈرائنگ روم بن کر رہ گیا ہے۔ کوئی شاعر اگر کسی دوست کو وقت دینا چاہے تو وہ یہی کہے گا کہ’’ فلاں وقت پر پاک ٹی ہائوس میں مجھ سے مل لیجیے۔‘‘ نصف صدی پہلے کی یہ تحریر ہمیں ’پاک ٹی ہائوس‘کی خوبصورت جھلک دکھاتی ہے۔اس ریستوران نے عروج دیکھا اورپھر زوال بھی۔ لیکن یہاں زوال کا ذکرکیوں جائے کہ مارچ 2013 ء میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی اس کا پھر سے ظہور ہوا ہے۔ نیت نیک ہو اورکام کرنے کا جنون ہوتو وہ کچھ کیا جاسکتا ہے جو شہباز شریف ، ان کی ٹیم اور متعلقہ اداروں نے مشکل حالات میں بھی کر دکھایا ہے۔

    http://www.express.pk/story/103386/

  62. mxgee says:

    Sharif brother has made an investment in Turkey with Al Barak Group of investments. To secure these investment Sharif brothers bribed Al Barak Group and Turkish Govt with plan of Metro Bus. Claim of Punjab Govt. that Turkey has given these buses to Pakistan for free is an absolute lie. Punjab Govt. renting these buses from Al Barak Group. Punjab Govt. is paying 3194000 Rs rent for these buses per day. I am sure you remember that Punjab Govt. initially announced free travelling on metro bus for a month but later on Punjab Govt scrapped this free travelling as the Govt was struggling to pay the rent to Al Barak Group. Punjab Govt has also signed an agreement for maintenance of these buses with another Turkish company. If any thing goes wrong with a bus it will be repaired by this Turkish company and Punjab Govt will be paying the bill in dollars. All I can say that Sharif brothers once again made you foul and secure der investments with tax payer’s money.

Leave a Reply