Tweets of the Day


21 Comments

  • Bawa March 30, 2013 1:48 am

    @Faiza_PK
    It was Imran Khan who wanted to contest against Nawaz Sharif, per his claim on Geo tv. What happened?? So Boring U-Turns #PityForPTI

    .
    .

    [img]http://jang.com.pk/jang/mar2013-daily/29-03-2013/updates/3-29-2013_141379_1.gif[/img]
    .
    .

    جب آدمی اوقات سے باہر ہوتا ہے تو بے شرمی اور بے غیرتی اسکی اسکی باتوں میں نمایاں نظر آنا شروع ہو جاتی ہے

    کوئی بھی بیان دینے سے پہلے اپنے گندے گریباں میں اپنا گندہ منہ ڈال کر اچھی طرح دیکھ لینا چاہئیے

    جس سیاستدان نے اپنی بیس سالہ سیاسی زندگی میں مانگ تانگ کر ایک سیٹ لی ہو اور وہ اوقات سے باہر ہو کر پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والوں چیلنج کرنا شروع کر دے تو سادہ الفاظ میں یہی کہا جاتا ہے کہ

    تھوڑی وچ بوہتا پے گیا ای

    😀 😀 😀 😀

    اگر طاقتور سے مقابلہ کرکے ذلیل و خوار ہونے کا شوق پیدا ہو ہی گیا ہے تو پھر تمہیں لاہور سے نواز شریف یا شہباز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے سے کس نے روکا ہے؟؟؟؟؟؟؟

    • Bawa March 30, 2013 9:40 am

      [img]http://sphotos-h.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/599250_521930851178533_1262774413_n.jpg[/img]

    • psychonaut March 30, 2013 1:43 pm

      Compulsive Liar.

  • A L i Ch March 30, 2013 2:45 am

    No Comment 😀 😀 😀

    [img]http://sphotos-b.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/545432_507558612613352_749953042_n.jpg[/img]

  • A L i Ch March 30, 2013 2:48 am

    طلعت صاحب جب سے چڑیا نگران وزیر اعلی بنی ہے تب سے اپ کی حالت پر رحم آ رہا ہے
    Get Well Soon 😀 😀 😀

  • mhansari March 30, 2013 6:03 am

    ڈھٹائی کی معراج

    نیازی صاحب جیسے سیاستدانوں کی حالت پر رحم آتا ہنے – ان بے شرموں ، جاہلوں کو شاید اتنا بھی علم نہیں ہنے کہ اس طرح کے حربے اب ایک ان پڑھ دیھاتی کو بھی متاثر نہیں کر سکتے- کل تک جس پارٹی کی شان میں رطب اللسان تہے آج اس پر لزامات کی بھرمار کر دی
    ” ھے- حضور بس اتنا اور فرما دیجئے، “اپ کل جھوٹے تہے یا آج کذب بیانی کر رهے ھیں؟
    عمران خان کے بلا مقابلہ منتخب ھو نے کا علم آپ کو ٹکٹ نہ ملنے کے بعد کیسے ھو گیا؟

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

  • alifbypy March 30, 2013 8:44 am

    لاہور میں جماعت اسلامی اور مسلم لیگ نواز دونوں ایک ہی جماعت کے دو مختلف نام ہیں۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں اتحاد کی صورت میں بھی جماعت کا ووٹر مسلم لیگ نواز کے خلاف ووٹ نہیں دے گا

  • InsaafIK March 30, 2013 10:37 am

    [img]http://sphotos-f.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash3/538911_357090137726231_1276921344_n.jpg[/img]

  • psychonaut March 30, 2013 1:45 pm

    and you posted this even after reading the Bawa comment.

    Go and ask your leader to contest from Larkana if he is looking for “muzza”. Total nungaa hoa gaa

  • A L i Ch March 30, 2013 3:00 pm

    بریکنگ نیوز : تحریک انصاف کے سیکولر گروپ شاہ محمود قریشی ، عارف علوی ، شیریں مزاری اور خورشید قصوری نے جماعت اسلامی سے اتحاد ہونے کی صورت میں پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی
    😀 😀 😀

  • A L i Ch March 30, 2013 3:02 pm

    میں کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا : عمران خان

    ﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ 5ﺑﺎﺭ ﻭﻋﺪﮦ
    ﮐﺮﮐﮯ ﻣﮑﺮ ﮔﺌﮯ، ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺳﮯ
    ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﮯ ﻭﮦ ﻋﻮﺍﻡ ﺳﮯ ﺳﭻ ﮐﯿﺴﮯ
    ﺑﻮﻟﮯ ﮔﺎ: ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺁﺻﻒ

    😀 😀 😀

  • capsat March 30, 2013 3:52 pm

    is it not a lie – I will not take oath under zardari?

    • Bawa March 30, 2013 4:44 pm

      یہ جھوٹ نہیں ہے

      صدر سے حلف وہ لیتا ہے جو وزیر اعظم بنتا ہے

      خیالی وزیر بننے کے لیے کسی صدر سے حلف لینے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے

  • Bawa March 30, 2013 4:45 pm

    درستگی

    خیالی وزیر اعظم بننے کے لیے کسی صدر سے حلف لینے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے

  • zufi March 30, 2013 6:34 pm

    Hai Hai Ticketaan ! Mein Saree Zindagee dee Ticketaan Lutaan deyaan.
    Wey Zalim Nawaz Sharifaa kee Kar Dita Sadee Kasmalaa Naal!

  • mhansari March 31, 2013 5:47 am

    Nadeem Malik ‏@nadeemmalik

    54 Parliamentarians hold confirmed fake degrees, 189 pending verification, 19 under litigation.

    http://fb.me/1BZKxM4ly

  • Bawa March 31, 2013 7:33 am

    انصاری صاحب

    ڈگری ڈگری ہوتی ہے – اصلی ہو یا نقلی

    اصلی ڈگری ثابت کی جا سکتی ہے اور نقلی ڈگری اصلی ثابت کی جا سکتی ہے

    ایسا پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں ہوتا ہے اور میرے پاس اسکی مثالیں موجود ہیں

    یہاں کینیڈا میں میرے ایک دوست کو اس بنا پر یونیورسٹی میں داخلہ نہ مل سکا کہ اس نے ملتان کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سے اصلی ڈگری لی تھی جو تصدیق کے لیے بھیجی گئی اور کبھی اسکی تصدیق ہو کر واپس نہ گئی اور یوں یہ اصلی ڈگری نقلی ڈگری بن گئی. اسی طرح ایک اور دوست کے پاس ایم سی ایس کی نقلی ڈگری تھی. اس نے آئی ٹی کی ایک جاب کے لیے اپلائی کیا تو اسے کمپنی کی طرف سے ایک لسٹ دے گئی کہ ان میں سے کسی کو اپنی ڈگری اور تصدیق کی فیس بھیج کر اپنی ڈگری کی تصدیق کروائیں. اس دوست نے لسٹ میں سے ایک ایجنسی کو اپنی نقلی ڈگری اور فیس بھیج دی اور اسکی حیرت کی انتہا نہ رہی جب اسکی ڈگری کی تصدیق ہو کر واپس آ گئی اور اسکے ساتھ اس ایجنسی کا لیٹر تھا کہ آپکی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے. اگرچہ انٹرویو میں فیل ہو جانے کی وجہ سے اسے وہ جاب تو نہ مل سکی لیکن اسکی نقلی ڈگری اب اصلی ہو چکی ہے

  • Bawa March 31, 2013 10:39 am

    انتخابی مہم کا پہلا دھماکہ

    .

    .

    بنوں (دنیا نیوز)ایف آر بنوں کے علاقے جانی خیل میں بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے ہیں.

    [img]http://img.dunyanews.tv/news/2013/March/03-31-13/news_big_images/166849_57229776.jpg[/img]

    .

    .

    خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابق رکن عدنان وزیر جانی خیل میں انتخابی جلسے سے خطاب کے لئے جا رہے تھے۔جلسہ گاہ سے کچھ ہی فاصلے پر ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہو گیا جس میں عدنان وزیر ، ملک کاکان اور پولیس کانسٹیبل وسیم زخمی ہو گئے۔دو زخمی دم توڑ گئے,چھ زخمیوں کو بنوں کے ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

    http://dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/166849

  • mhansari April 4, 2013 6:06 pm

    !! غریبوں کی سنو ، وہ تمھاری سنے گا۔۔۔۔۔

    Twitter:
    Jamshed Dasti ‏
    Jamshed Dastiجس مدرسے کے مہتم اعلیٰ نے مجھے اسناد جاری کیں، غلطی سے جعلی نوٹ آجائے تو اس کا مطلب ہے آپ نے کرنسی چھاپی ہے @shahidmasooddr

    Jamshed Dasti ‏
    @Shahidmasooddr اس بات کی کئی بار وضاحت کرچکا ہوں کہ مدرسہ کامہتم اعلیٰ موجود تھا اس کو فون کر کے میڈیا کے دوست بات کیوں نہیں کرتے

  • Bawa April 8, 2013 1:42 am

    [img]http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20130408/Sub_Images/1101808693-1.gif[/img]

  • Bawa April 8, 2013 1:51 am

    ٹھرکی گروپ کے لیے ایک بری خبر
    .
    .

    [img]http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20130408/Sub_Images/1101808683-1.gif[/img]

Add Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *