اسلام علیکم تمام دوستوں کو
اصغر خان صاحب کا ایک بیٹا تھا جس کا نام عمر اصغر خان تھا بیچارے کو مار دیا گیا تھا مشرف دور میں حیرانگی کی کوئی بات نہیں عمر اصغر خان مرحوم مشرف کی قابینہ کا وزیر بھی تھا
اصغر خان کے بارے میں جن لوگوں کو غلط فہمی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا بندہ نہیں ہے تو وہ یہ جان لیں کہ ان کی معلومات بہوت ہی محدود ہیں
کچھ لنک پیسٹ کر رہا ہوں دیکھیں اور فیصلہ کر لیں خاص طور پر انصافی بچوں کے لئے
http://en.wikipedia.org/wiki/Omar_Asghar_Khan
http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=story_30-6-2002_pg7_29