PKPolitics Discuss » Current Issues

امریکہ کے خلاف نعرہ - نوں لیگ والوں کی بولتی بند

(10 posts)
  1. Bawa
    Member

    امریکہ کے خلاف نعرہ - نوں لیگ والوں کی بولتی بند

    گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جب چوہدری نثار اپنی خطابت کے جوہر دکھا رہے تھے تو مسلم لیگ نوں کے رکن قومی ملک شکیل اعوان ایوان میں پر جوش نعرے لگوا رہے تھے. وہ جوش جذبات میں کھڑے ہوئے اور گرجدار آواز میں کہا "امریکہ". انہیں امید تھی کہ نوں لیگی ارکان قومی اسمبلی اسی جذبے سے انکے نعرے کا جواب دیں گے جیسے وہ پہلے پوری قوت سے جواب دے رہے تھے لیکن امریکہ کا لفظ سنتے ہی ایسا لگا جیسے انہیں سانپ سونگھ گیا ہو. شکیل اعوان کے نعرے کے جواب میں ایوان میں مکمل خاموشی چھا گئی. ایسی خاموشی جسے ایوان کے اندر اور گیلریوں میں بھی محسوس کیا گیا. ملک شکیل اعوان جو شاید "امریکہ" کے نعرے کے جواب میں اپنے اراکین قومی اسمبلی سے "مردہ باد" جیسے پر جوش جواب کی توقع لگائے بیٹھے تھے پہلے حیران ہو کر اپنی "کمین گاہ" کی طرف دیکھا اور پھر شرمندہ اور پشیمان ہو کر بیٹھ گئے

    http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-12-20/page-8/detail-7

    Posted 5 months ago on 20 Dec 2011 5:07 #
  2. aneeza4u
    Blocked

    lolzzzz

    good one :)

    Posted 5 months ago on 20 Dec 2011 5:11 #
  3. bsobaid
    Member

    haa haa haa..this is sooo funny. Wish there was a youtube.
    Bolti bandd..

    Posted 5 months ago on 20 Dec 2011 14:36 #
  4. expakistani
    Member

    correction

    جیسے پر جوش جواب کی توقع لگائے بیٹھے تھے پہلے
    حیران ہو کر اپنی "کمین گاہ" کی طرف دیکھا اور پھر شرمندہ اور پشیمان ہو کر بیٹھ گئے

    Kameen gah nhi .... Kamenon ke taraf dekha hoga

    Posted 5 months ago on 20 Dec 2011 14:42 #
  5. zingaro
    Member

    Siddiq73 .. did it happen in reality? or just PTI members created this story? please clarify.

    Posted 5 months ago on 20 Dec 2011 14:56 #
  6. siddiqi73
    Member

    @Zingaro,

    Bro, if Nawa-e-Waqat is reporting it than I guess it has to be legit.

    Posted 5 months ago on 20 Dec 2011 14:58 #
  7. Bawa
    Member

    اگر شکیل اعوان نعرہ لگا کر کمین گاہ کی طرف دیکھنے اور پریشان ہونے کی بجائے خود ہی پر جوش جواب دے دیتا تو نہ اسے شرمندگی ہوتی اور نہ ہی نوں لیگ کی سیاست کا پول کھلتا

    شکیل اعوان کے ایک نعرے نے پوری نوں لیگ کو ننگا کر دیا

    سیاست کے میدان میں جوش نہیں ہوش اور عقلمندی کی ضرورت ہوتی ہے

    Posted 5 months ago on 20 Dec 2011 16:00 #
  8. zingaro
    Member

    You are right Bawa ji. Shakeel Awan did this blunder and hence unveiled his party. ch ch ch

    Posted 5 months ago on 22 Dec 2011 6:41 #
  9. mariabashir
    Member

    Shakeel Awan has to face the hollow rhetorics of Sh. Rasheed in his constituency so its his obligation to utter hollow rhetorics too.

    Posted 5 months ago on 22 Dec 2011 7:00 #
  10. pacemaker
    Member

    so we can say that political slogans do not make hypocrate but just expose the hypocrate!

    Posted 5 months ago on 22 Dec 2011 19:58 #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.