بیشمار مسائل کے ہوتے ہووے میڈیا کو ایم کیو ایم نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے اور ہمارا میڈیا سب کچھ بھول کر ٹرک کے پیچھے بھاگ رہا ہے
Shame On Media
بیشمار مسائل کے ہوتے ہووے میڈیا کو ایم کیو ایم نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے اور ہمارا میڈیا سب کچھ بھول کر ٹرک کے پیچھے بھاگ رہا ہے
Shame On Media
الزام میڈیا کو نہ دیں، ان سیستدانوں کو دیں جو میڈیا سے پہلے ٹرک کے پچہ بهاگ پڑے ہیں. میڈیا تو ان کے پیچھے بهاگ رہا ہے
Media paisay aur khabar kay peechhay bhagta hay aur estab kay ahkamat par amal karta hay.
Media has played very constructive role in last 7 years, more than 50 journalists killed in last few years,
who can guarantee journalist's safety/security against terrorists groups under political cover?
And from agencies
corrupt media is equally responsible for the decline of this nation
پاکستان کا میڈیا خفیہ ایجنسیوں سے زیادہ ایم کیو ایم سے ڈرتا ہے
مجے اس دن کا شدت سے انتظار ہے جب پاکستان آزاد ہو گا
Money, Money and Money
بھولے بادشاہو ، کیا ہو گیا ہے آپ لوگوں کو؟ آپ سمجھتے نہیں کی الیکشن سر پہ آ گیا ہے ، اور اِس حکومت کی جتنی لِتر پریڈ روزانہ کی بنیاد پہ میڈیا میں ہو رہی تھی اُس کا سامنا کرنے کیلئے اِن سب چوروں نے جو حکومت میں ہیں ایک ایسا شوشا چھوڑا ہی کہ میڈیا کو توجہ کچھ عرصہ تو مسائل سے ہٹ جائے ۔ اُتنی دیر میں یہ کُچھ اور تیار کر لیں گے ۔
آپ نے سُنا کہ زرداری صاحب فرماتے ہیں اگلا الیکشن بھی روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے پہ لڑیں گے۔ یعنی اِس قوم کے نصیب میں یہ تینوں چیزیں کبھی نہیں آنے دینی اِن چوروں نے۔
Traditional takht-e-lahore mentality. better somebody from southern Punjab or Hazara respond to it...
@ALi Ch:
پاکستان کا میڈیا خفیہ ایجنسیوں سے زیادہ ایم کیو ایم سے ڈرتا ہے
That's quite an urban myth from the 90's, wake-up and smell the folgers. Why the local Punjabi/Sindhi/Baloch/Paktoon media not exposing MQM? Or you say they are also scared of MQM?
Not long ago Nusrat Javed tried to play this MQM pressure card and in the end it turnout all was his mental hallucination. So rather then blaming MQM for all of your short comings, work on your weaknesses.
You must log in to post.