پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضر حیات خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوں چوں کا مر بہ ہے۔
نیو ز ٹرائب سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ عمرانخان سیاست کو کرکٹ سمجھنے کی بھول کر رہے ہیں اور جلد ہی اپنی نا اہل ٹیم کے ساتھ کلین بولڈ ہو نے والے ہیں جب کہ انہیں بولڈ کر نے والا نواز شریف کا ایک اد نیٰ کا رکن ہوگا۔
ارباب حیات نے کہا کہ عمرانخان دوسروں کو میچ کھیلنے کا چیلنج دینے سے پہلے ذرا اپنے ما ضی پر نظر ڈا لیں کہ کس طرح وہ مخالف ٹیم کو چیلنج تو دے یتے تھے مگر بعد میں کمر درد کا بہا نہ بنا کر میچ سے کنا رہ کشی اختیار کر لیتے تھے اسی طرح وہ سیاسی میدان سے بھی جلد کوئی بہا نہ ڈھو نڈ کر اپنی ٹیم سمیت فرار اختیا ر کر نے والے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ٹیم کا کیپٹن بن کر عمران کسی صورت پاکستانی قوم کو دھو کا نہیں دے سکتے اور نہ ہی پاکستانی قوم ابھی لال مسجد اور ڈرون حملوں میں ہلاک ہو نے والے پاکستانیوں کے خون کو بھولی ہے جس کے چھینٹے جنرل مشرف اوار اس کی ٹیم پر نمایاں ہے۔
ارباب خضر حیات نے کہا کہ عمران خان دوسروں جما عتوں کے کارکنوں کو اپنے ساتھ ملا نے پر خو شیاں منا رہے ہیں اگر وہ اتنے بڑے تیس مار خان ہے تو اپنی ٹیم بنوا کر میدان میں نکلتے مگر افسوس کہ اپنی 15 سالہ سیاسی کیریئر میں وہ ٹیم تیار نہ کرسکے جس سے ان کی نا کام سیاست کا اندازہ لگا نا مشکل نہیں۔
PKPolitics Discuss » Current Issues
تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوں چوں کا مر بہ ہے۔ ارباب خضر حیات
(15 posts)-
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 20:57 #
-
Arbab Hyyat is not wrong; now it has to be seen who is a better bowler Imran or NS?>
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 21:01 # -
well said specially
"
ارباب خضر حیات نے کہا کہ عمران خان دوسروں جما عتوں کے کارکنوں کو اپنے ساتھ ملا نے پر خو شیاں منا رہے ہیں اگر وہ اتنے بڑے تیس مار خان ہے تو اپنی ٹیم بنوا کر میدان میں نکلتے مگر افسوس کہ اپنی 15 سالہ سیاسی کیریئر میں وہ ٹیم تیار نہ کرسکے جس سے ان کی نا کام سیاست کا اندازہ لگا نا مشکل نہیں۔
"Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 21:03 # -
گو کہ میں اس بیان سے متفق ہوں، لکن بتایا جاتے کہ کون سی پارٹی چوں چوں کا مرببا نہیں ہے؟
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 21:06 # -
@Dusky
They all are lotay; lotism is part and parcel of our dirty politics. Establishment knows how to deal with them.
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 21:10 # -
Karachi may tu bohat support ha.. khud hi daik lo
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 21:15 # -
@Sweettruth: Agree & agree:)
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 21:20 # -
choon choon ka murabba is better than corrupt and crooks like NAWAZ & ZARDARI
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 22:07 # -
Looks like PTI stalwarts have whole-hearted agreement with this Arbab guy. They should try to recruit him to replace Shafqat Mehmood.
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 22:47 # -
Shafqat Mehmood already lost his place i guess... after emergence of new lotas in party
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 22:48 # -
Reporter first sentence is a reality which Zardari does not understands.
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 22:56 # -
agar sirf choon choon ki baat hai
to phir noon kiyun choon choon kar rahi hai PTI kay khilaf
aur noon kiyun roon roon kar rahi hai 24/7 on Pk Discuss??
hahaha @noon losers who try to use "cricket jargon" in trying
to copy IK
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 23:15 # -
ارباب خضر حیات پاکستان کی تاریخ کا سب سے برا لوٹا ہے،اس کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں اس نے ہر پارٹی بدلی ہوئی ہے،اور اس دفع سب کو یقین ہے کا اس کے گھر کے لوگ بھی اسے ووٹ نہیں دیں گے
Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 23:50 # -
اس کا مطلب عمران کے ساتھ جو لوٹے ہیں ان سب کو گھر والے بھی ووٹ نہیں دیں گے
انقلابی بچو چُک دو اس پاگل مغل کوPosted 4 months ago on 02 Jan 2012 0:02 # -
@fazooli bhai,
Fiqar na karo, is murabay ko end mein hum hee kha jain gai. Peechay bachay gee "ghutli" ju aap ko mubarak ho.
Posted 4 months ago on 02 Jan 2012 4:25 #
Reply
You must log in to post.