سب کو السلام و علیکم
میرے باخبر اور بے خبر ذرا ئع کے مطابق دو سال کیلئے عبوری بندوبست کا فیصلہ ہو گیا ہے اور جناب مخدوم شاہ محمود قریشی المعروف چندہ خور پیر ہمارے آپکے نئے وزیر اعظم ہونگے .
آنے والے دو سالوں میں موجودہ تمام سیاسی قیادت اور سیاسی قوتوں کے کس بل نکالے جائیں گیں اور سب کو اچھی طرح دھویا اور نچھوڑا جائے گا
انتخابات کو اب سب لوگ کچھ عرصے کیلئے بھول جائیں کہہ اگر دو سال کے اندر اندر مثبت نتائج حاصل نہ ہو سکے تو عبوری عرصہ بڑھایا بھی جا سکتا ہے
تشریف لاتے ہیں ہمارے نئے وزیر اعظم..... خوش آمدید ...... تالیاں تالیاں تالیاں
FJ