PKPolitics Discuss » Current Issues

خدا کے واسطے کوئی ان دونوں کو چپ کراے

(20 posts)
  1. mariabashir
    Member

  2. Bawa
    Member

    سلام ماریہ بی بی

    ان دونوں کو ہی کیوں چھپ کرائیں؟ جہاں ساری قوم بھانت بھانت کی بولیاں بول رہی ہو وہاں انہیں بھی ہر بات کہنے کا حق ہونا چاہئیے

    ابھی زرداری کی بیماری کا ڈرامہ ہی دیکھ لیں - کوئی ترجمان کہہ رہا ہے وہ بالکل صحت مند ہیں اور روٹین کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں، کوئی کہتا ہے کہ دل کا معمولی ااپریشن ہوا ہے اور کوئی کہہ رہا ہے کہ وہ آئی سی یو میں آرام کر رہے ہیں

    ٹی وی چینلز اور اخبارات اپنی اپنی چھوڑ رہے ہیں اور ہم نے بھی زرداری کے استرے قینچیاں اٹھوا کر ایوان صدر سے باہر پھینکوا دیے ہیں

    سب اچھا ہے اور سب چلتا ہے - چلنے دیں

    نو ٹینشن پلیز - اس بازار میں سیٹیاں بجتی ہی رہتی نہیں

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 3:39 #
  3. waiz
    Member

    Maine tu in-doonon kay columns hi parhna choor diye hain.

    Apney iktalafaat main nafratoon ka rang bharney mai yeah dono mohtaram eik dosarey par sabkt rakhtey hain. Aur bawar karwatey hain kay jaisey Pakistan ka dard in sai barh kar kissi ko nahi.

    ~huwey tum dost jiske, dushman uska aasman kiyoon ho

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 3:51 #
  4. Bawa
    Member

    Maine tu in-doonon kay columns hi parhna choor diye hain

    آپ نے صحیح فیصلہ کیا ہے

    میں تو ضرور پڑھتا ہوں - پڑھوں گا نہیں تو لچ کیسے تلوں گا؟

    :)

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 3:55 #
  5. cutenice62
    Member

    @bawa ji

    aap k blog parh k tu atta-ul-haq qasmi column likhtay hain, aap looch talain gaay tu woo bhi talain gaay na ;)

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 4:00 #
  6. Bawa
    Member

    @ cutenice62

    چا چا جی کس کے کومنٹس پڑھکر کالم لکھتے ہیں؟

    یقینا وہ آپکے ہی مداح ہونگے

    :)

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 4:06 #
  7. bsobaid
    Member

    Haroon rahsheed ka yeh article qasmi kay oss article kee takkar ka hai jo oss ne shahbaz shareef kay baray mein likha thaa.

    Waisay tou aik article qasmi ne bhi kyani kee tareef mein likha thaa jiss mein kyani ko khulfa.e.rashideen se tashbeeh dee thee.

    Sharamnaak.

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 4:34 #
  8. cutenice62
    Member

    hahaha

    @ maria dono ko tenno kar doo, yeh bechara bhi shamil hai in dono k sath

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 4:40 #
  9. mariabashir
    Member

    سلام باوا جی
    مجھے قاسمی صاحب سے اتنی چاپلوسی اور "حب شریف بغض عمران" کی توقع نہیں تھی.
    اور ہارون صاحب کی عمران پرستی تو کوئی نئی بات نہیں لیکن موصوف نے آج کیانی کو محمد بن قسم بنا دیا.
    ان سے کوئی پوچھے کیانی کو غیرت تب کیوں نہیں آئ جب ہزاروں بچوں اور عورتوں کو ڈرون سے مرواتا تھا اور امریکا سے کہتا تھا کے حملے تیز کریں؟
    آج جب امریکا نے دم پے پیر رکھا ہے تو سب کی غیرت جاگ گئی ہے.

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 4:44 #
  10. mariabashir
    Member

    @cutenice62
    Who is this?

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 4:48 #
  11. Bawa
    Member

    ماریہ بی بی

    آپ شاید عطا الحق قاسمی کو پروین شاکر کے عمو احمد ندیم قاسمی سمجھکر پڑھتی ہیں. اس لیے آپکو مایوسی ہوتی ہے

    چاچے ہارون الرشید سے کوئی گلہ شکوہ نہیں. انکی دال روٹی جرنیلوں کی قصیدہ خوانی سے چلتی ہے تو چلنے دیں - اس عمر میں بیچارے کو کون گھاس ڈالے گا؟

    جنرل کیانی سے کب کسی کو اچھی توقعات تھیں؟

    جس کی جرنیلی کا آغاز این آر او کے کالے دھندے سے ہوا ہو اسکا انجام کہاں ہوگا؟ اسکا اندازہ کیا جا سکتا

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 5:13 #
  12. Bawa
    Member

    Who is this?

    ماریہ بی بی

    یہ بھی بڑی اسٹبلشمنٹ کے خاص آدمی اسد الله غالب ہیں

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 5:24 #
  13. bsobaid
    Member

    Aapas kee baat hai, i have noticed punjabi awam likes to discuss personalitiesa lot.

    Ifyou sit among a gathering of punjabis they usually talk about personalities if topic under discussion is not vulgar jokes....

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 5:26 #
  14. Bawa
    Member

    @bsobaid

    اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کس قسم کے لوگوں کی کمپنی میں بیٹھتے ہیں

    ویسے سندھی، بلوچی اور پٹھان کیا ڈسکس کرتے ہیں؟ کیا وہ اس سے کچھ مختلف ہوتا ہے؟

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 5:32 #
  15. mariabashir
    Member

    باوا جی
    آپ کا خیال میرے "گمان براۓ عطا الحق قاسمی" کا کافی حد تک غماز ہے.
    یہ اسد الله غالب کس اخبار میں لکھتے ہیں؟
    EDITED!

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 5:55 #
  16. Bawa
    Member

    شکریہ ماریہ بی بی

    اسد الله غالب ایکسپریس نیوز میں لکھتے ہیں

    http://www.express.com.pk/epaper/#

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101395987&Issue=NP_LHE&Date=20111208

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 6:01 #
  17. mariabashir
    Member

    باوا جی
    ان کو پڑھ کے روح سر شار ہو گئی. چلیں کوئی تو ہے جو اس حکومت کی حق میں بھی بولتا ہے.
    ویسے انہوں نے جو نون لیگ کی بے ترتیبی سیاست کا نقشہ کھینچا ہے وہ کچھ ٹھیک ہی لگتا ہے.

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 6:09 #
  18. Bawa
    Member

    ماریہ بی بی

    حکومت کے پاس بہت سارے بولنے والے ہیں. ان میں نذیر ناجی، نجم سیٹھی، اطہر عباس، نصرت جاوید، حامد میر (ڈبل ایجنٹ) اور منو بھائی شامل ہیں

    انکے علاوہ ایک پوری فوج ہے جسمیں شازیہ مری، فردوس اعوان، بابر اعوان، رحمان ملک، فیصل آبدی، نور عالم شامل ہیں

    نوں لیگ اپنی افادیت کھو چکی ہے - اب تونواز شریف قاف لیگ کے تھکے ہارے لوگوں سے ملکر انہیں پارٹی میں شامل کر رہا ہے

    http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=579010

    تین سال اس نے جو اصول بنائے تھے وہ سب یکدم ختم ہو چکے ہیں

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 6:20 #
  19. msohail83
    Member

    No need to silence anyone. Opinions are like belly buttons, everyone's got one!

    Let's not forget their articles are printed in "opinion" section of the paper.

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 8:40 #
  20. cutenice62
    Member

    bawa ji itni jaldi disappoint ho gayee hain......abhi tu ch shujat ko bhi phone ana hai.....

    Posted 5 months ago on 08 Dec 2011 9:23 #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.