سوال یہ ہے کے شاہد اقبال دانش بھونکتا کیوں ہے؟ یا یہ تی وی اینکرز حضرات کیوں ہر بات پے اپنی ماہرانہ راے کیوں دیتے ہیں؟
میں آج تی وی میں اس گدھے کے بچے کا پروگرام دیکھ رہا تھا جو کرکٹ کی موجودہ شکست پے تھا. ویسے تو ان حضرت نے زندگی میں گلی ڈنڈے کے علاوہ کچھ نہیں کھیلا لیکن اس پروگرام میں وہ اپنے آپ کو ایک کرکٹ کے سپشلسٹ کے طور پے پیش کرتے ہوے نظر آے. میری سمج میں یہ نہیں اتا کہ یہ دو ٹکے کہ لوگ جن کو بات کرنے کی تمیز نھی ہے لیکن میڈیا پے یہ ہر چیز کے بھگوان بنے ہوے ہیں.
اس پروگرام میں ویسے تو بکواس ہوتی رہی جو کہ ہمیشہ ہوتی ہے لیکن جس طرح سے پاکستان کہ میڈیا کہ یہ سپوت جو کیچڑ اچھالنے اور تفرقہ پیدا کرنے کے علاوہ کچھ نھی کر سکتے، اسی طرح یہ حضرت صرف اپنی ماہرانہ راے قوم کہ اوپر تھوپتے رہے. سوال یہ ہے کہ موچی کب سے ڈاکٹر کی طرح مرض کی تشخیص کرنے لگے ہیں؟ ہر الو کا پٹھا آج کرکٹ کا ڈاکٹر بن گیا ہے جس طرح ہر ڈاکٹر آج کل سیاست کے سپشلسٹ ہو گیں ہیں. ڈاکٹر صاحب! آپ پهلے این .ایس. ایف . کے کومریڈ تھے پھر بی بی کے جیالے بنے اور پھر آج کل ایم .کیو .ایم اور فوج کہ ٹٹو بنے ہوے ہیں، یہ کرکٹ کے ماہر کب سے ہوے گئے؟ فیل ڈاکٹر، فیل سٹوڈنٹ لیڈر ، فیل سیاست دان اور اب اک فیل اینکر بھی بن گئے. .... ha ha ha
PKPolitics Discuss » Current Issues
سوال یہ ہے کے شاہد اقبال دانش بھونکتا کیوں ہے؟ یا یہ تی وی اینکرز حضرات کیوں ہر
(4 posts)-
Posted 1 year ago on 01 Apr 2011 21:38 #
-
can you post the link
Posted 1 year ago on 02 Apr 2011 0:24 # -
سوال یہ ہے کہ موچی کب سے ڈاکٹر کی طرح مرض کی تشخیص کرنے لگے ہیں
kia baat hey professional jealously chal rhi hey kia?
chill out khan_sahib... etna gusa theek nhi hey, wesey Pakistani quam main her cheez ka expert hota hey, Paan waley ke dukan per kharey ho jao...American ka budget bana ker de ga aap ko
(:
Posted 1 year ago on 02 Apr 2011 1:28 # -
درست کھا اپ نے جناب سابقہ پاکستانی .... اسی لیے تو اس قوم کی یہ حالت ہے .... سب ہی خلیفہ ہیں اور خلافتگری کا شوق تو ہم سب کو ہے.... کیوں خلیفہ؟ ھا ھا ھا
Posted 1 year ago on 02 Apr 2011 1:48 #
Reply
You must log in to post.