http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=583397
زرداری تو گئے، (ن) لیگ سے نشستیں چھیننے کی سازش ہورہی
ہے، حامد میر
لاہور (اسپیشل رپورٹر) سینئر تجزیہ نگار صحافی اینکر پرسن حامدمیر نے خواجہ رفیق شہید کی برسی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ماروی میمن کے پاؤں پڑ گئے تھے میری پارٹی میں آجاؤ انقلاب لانا ہے جس پر ماروی میمن نے کہا چل جھوٹا میں نہیں آتی۔