شیخ رشید پر مسلم لیگ نون کے دروازے بند نہیں ہیں، حمزہ شہباز
وہ تمام لوگ جنہوں نے ڈکٹیٹر کے خوف سے خاموشی اختیار کر لی تھی یا مشرف پارٹی میں پناہ لی تھی انکے مسلم لیگ نوں میں شامل ہونے سے نہ کبھی نواز شریف نے انکار کیا ہے اور نہ ہی شہباز شریف نے. شیخ رشید پر مسلم لیگ نوں کے دروازے بند نہیں ہیں، حمزہ شہباز
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-11-26/page-8/detail-51