http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-09-17/page-8/detail-11
لگتا ہے تحریک انصاف کے غبارے سے کافی ہوا نکل چکی ہے اور اب وہ وزات عظمیٰ چھوڑ کر تین مہینے کی گورنر شپ پر آگئے ہیں
جس سیاستداں کو یہ بھی پتہ نہیں کہ کراچی کا کوئی گورنر نہیں ہوتا اس سے کیا توقعات رکھی جا سکتی ہیں؟
عمران خان کم از کم تین انٹرویوز میں بھی کراچی کے گورنر کا تذکرہ کر چکے ہیں