نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب میں لیگی کارکنوں نے کیک کو چند لمحوں میں لوٹ لیا! شاید پاکستان سمجھ کے. قصور میں کرسیاں لوٹے جانے پر تحریک انصاف کا مذاق اڑانے والے اب کیا کہتے ہیں
نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب میں لیگی کارکنوں نے کیک کو چند لمحوں میں لوٹ لیا! شاید پاکستان سمجھ کے. قصور میں کرسیاں لوٹے جانے پر تحریک انصاف کا مذاق اڑانے والے اب کیا کہتے ہیں
People are hungry and desperate. I don't think it's a typical N-League phenomena. It could happen anywhere in Pakistan.
Khadim e Aala ka Punjab Zindabad.
Khanay ko roti nahi, baitnay ko kursi nahi tou aisa hi hota hai!
علامہ صاحب کیک کھانے کی چیز ہوتا ہے
کرسی نوں چوپنا سی انقلابی بچوں نے ؟؟؟
اگر یہاں حلوہ ہوتا تو علامہ صاحب آپ بھی کچھ ایسا ہی کرتے ہاہا ہاہا
very funny video
thanks for shearing
انقلابی بچو مذاق کو مذاق میں لیا کرو ملکہ جذبات نہ بن جایا کرو
ہر وقت رونے دھونے سے مسلے حل نہیں ہوتے
انقلابی بچوں کی زیادہ تعداد پاکستان سے باہر ہے . پیارے بچو پاکستان جا کر بھی دیکھ لیا کرو کہ وہاں کیا ہوتا ہے
@Ali Ch
ڇوهدرى صاحب، اب تو مسلم لیگ بھی دعویٰ کر سکتی ہے کیکی انقلاب لے آئ اس ملک میں. غصّہ تھوک دیں. انقلابی بھی آپ کے بچے ہیں. آپ کیک کھائیں میں ذرا اپنا حلوہ ختم کر لوں
علامہ صاحب حلوہ احتیاط سے کھائیے گا یہ نہ اسلام آباد والا واقعی پیش آ جائے
لیاقت بلوچ اور منور حسن والا
کسی نزدیکی ہسپتال کو اگاہ کر دیں آپ حلوہ کھانے لگے ہیں
@Ali Ch
ڇوهدرى صاب، میں جاہل ضرور ہوں مگر اتنا بڑا نہیں جتنے کہ منور حسن اور لیاقت بلوچ ہیں لہذا میں حلوہ احتیاط ہی سے کھاؤں گا
nooners are at the agenda of,
Girti hui deewaron ko aik dhakka aur do......lolzzzzzz
I feel sorry for the people but I don't think any point scoring can be done on this.
I am not sure what the point was to make his birthday a party political function.
علامہ آپ اچھے آدمی ہیں ایسا ماحول چائیے ہمیں ہم پاکستانی ہیں لیکن لیکن پارٹی کو اپنا سب کچھ بنا لیتے ہیں ایسا نہیں ہونا چائیے
ضد اور نفرت نہیں ہونی چایے پیار محبت اور بھائی چارہ ہی ہمارے مسائل کا حل ہے
ہم ایک شخص کو سہی ثابت کرنے کے لئے اپنے باقی بھائیوں کو غدار اور پاکستان دشمن تک قرار دیتے ہیں یہ ہماری منافقت ہمارے لئے بہوت نقصان کا سبب بن رہی ہے
اگر میری کوئی بات بری لگی ہو میں سے مہزرت خوا ہوں
جند پاکستان جان پاکستان
@Ali Ch
ڇوهدرى صاب، میں کسی بات کا برا نہیں مناتا اور خاص طور پر آپ کی کیوں کہ میں بھی آپ ہی کی طرح ڇوهدرى ہوں. آپ کے پاکستان کے بارے میں جذبات کی قدر کرتا ہوں
You must log in to post.