کل میاں نواز شریف گوجرانوالہ میں ایک احتجاجی جلسہ سے خطاب کریں گے
ٓآج پورا دن مختلف علاقوں سے ریلیوں کا انعقاد ہوتا رہا جس سے لگتا
ہے ایک بڑی تعداد لوگوں کی جلسہ میں شریک ہوگی
کہیں بھی ایسا محسوس
نہیں ہوا کی نواز شریف کی مقبولیت میں کوئی کمی واقع ہوئی ہے
رےلیوں میں نواجوانوں کی بڑی بھرپور شرکت بھی یہ پیغا م دے رہی ہے کہ
گوجرانوالہ پی پی پی ،پی ٹی آئی یادوسری پارٹی کا کوئی خاص وجود ہے یا چند
مسلم لیگی لوگوں کا پارٹی چھوڑنے پر اس کا اثرپارٹی پر پڑا ہو ۔
مسلم لیگ (ن) سے بے وفائی ،نواز شریف سے بے وفائی ،جھوٹے الزامات
لگانے والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھولوگوں نے لوٹوںکو مسترد کردیا ہے ۔۔