PKPolitics Discuss » Current Issues

ناٹو کے ہیلی کاپٹر جنوبی وزیرستان میں داخل ,9افراد شہید

(1 post)
  1. ناٹو کے ہیلی کاپٹر جنوبی وزیرستان میں داخل ہوگئے‘ بمباری سے 9 افراد شہید

    وانا/دوحہ(آئی این پی)ناٹو کے ہیلی کاپٹرز پاکستانی سرحد عبور کر کے جنوبی وزیرستا ن میں داخل ہوگئے‘ برمل کے علاقے میں بمباری سے 9افراد شہید ہوگئے۔ عرب ٹی وی ”الجزیرہ “کی رپورٹ میں مقامی لوگوں کے حوالے سے بتایاہے کہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب تقریباًڈیڑھ بجے برمل کے علاقے میں ہیلی کاپٹروں نے حملہ کیاجومبینہ طورپرناٹو کے ہیلی کاپٹرتھے ۔ پورٹ کے مطابق اگرچہ ناٹوکے ہیلی کاپٹروں کی جانب سے وانامیں کارروائی کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی تاہم یہ ڈرون حملے نہیں تھے
    http://www.jasarat.com/unicode/detail.php?category=3&newsid=74925

    Posted 7 months ago on 17 Oct 2011 3:08 #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.