پیپسی برگر بچوں نے، گالم گلوچ کرنے والوں، تانگہ پارٹی والے، یہودی اجنٹ، جس کو کھانے کا طریقہ بھی نہیں آتا نے نواز اور زرداری کو پھر بھائی بھائی بنا دیا ہے اور انکا پسینہ نکال دیا ہے.
میں تو اس پر حیران ہوں کہ اگر عمران سے تھوڑا سا اوراچھا لیڈر آجاتھا تو پتہ نہیں نواز اور زرداری اور کتنا قریب آتے
اس پر بھی اللہ کا شکر کریں کہ عمران سے اچھا لیڈر نہیں آیا