PKPolitics Discuss » Current Issues

پاکستان پر بمباری بھی ہو سکتی ہے‘ امریکی دھمکی

(2 posts)
  1. کانگریس میں پاکستان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ لنزے گراہم کے بقول پاکستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانے کے خاتمے کے لیے ڈرون کے علاوہ بمبار طیاروں سے حملے کرنا شامل ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں کے علاوہ بھی پاکستان کے خلاف بہت کچھ ہوسکتا ہے، کانگریس ارکان جنگی طیاروں کے ذریعے بمباری کی حمایت بھی کرسکتے ہیں۔
    http://www.jasarat.com/unicode/detail.php?category=1&newsid=72900

    Posted 7 months ago on 01 Oct 2011 4:17 #
  2. spruce
    Member

    do'nt worry bro, they are blaikmailing us emotionaly but it will not work!

    Posted 7 months ago on 01 Oct 2011 5:40 #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.