PKPolitics Discuss » Current Issues

پیدا ہوۓ وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے

(2 posts)
  1. سب کو السلام علیکم

    سب سے پہلے تو وضاحت کے یہ دھاگہ کسی طبقے یا پیشے کے خلاف نہیں ہے ، بلکہ ان وکیلوں کے خلاف ہے جنہوں نے جھوٹ اور دغا بازی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا رکھا ہے

    پچھلے دنوں جناب اعتزاز احسن صاحب کے خلاف تو بہت کچھ لکھا گیا لیکن ایک ایسا کردار جو کہہ نہایت ھی مشکوک اور پرلے درجے کا جھوٹا وکیل ہے اسکے بارے میں کبھی بھی کچھ نہیں لکھا یا کہا گیا

    میرا موضوع سخن سپریم کورٹ کا وکیل راجہ ارشاد ہے ، یہ وہ جھوٹا، دغا باز اور انتہائی مشکوک کردار کا شخص ہے جو ہمیشہ فوج اور خفیہ اداروں کی دلالی کیلئے ہمہ تن حاضر ہوتا ہے ، ریمنڈ ڈیوس والا معامله ہو یا گمشدہ افراد کی بازیابی کا معاملہ ، یہ بے شرم اور بےغیرت شخص ہمیشہ پاکستانی ہیت مقتدرہ کے مفادات کیلئے حاضر ہوتا ہے .
    اسکا تازہ ترین کارنامہ آج سپریم کورٹ میں گمشدہ افراد کے مقدمہ میں خفیہ والوں کی طرف سے حاضری ہے
    باقی تفصیل نیچے درج ہے ، لگتا ہے اس بے غیرت کو اپنی موت یاد نہیں ہے جو اتنے دھڑلے سے جھوٹ بول رہا ہے

    اسلام ا?باد… فوج اور انٹيلي جنس ايجنسيز نے سپريم کورٹ ميں تصديق کي ہے کہ عسکري تنصيبات پر حملوں کے الزام ميں زير تفتيش گيارہ ميں سے چار قيدي مارے جاچکے ہيں جبکہ باقي عدالت ميں ا?نے کے قابل نہيں، عدالت ان ساتوں افراد کو نو فروري کو طلب کرليا ہے. چيف جسٹس افتخارچودھري کي سربراہي ميں سپريم کورٹ کے بينچ نے ايجنسيز کي تحويل ميں قيديوں کي ہلاکت کے مقدمہ کي سماعت کي، فوج اور انٹيلي جنس ايجنسيوں کي طرف سے راجا ارشاد ايڈووکيٹ پيش ہوئے ، انہوں نے کہاکہ انہيں کل ہي وکيل مقرر کيا گيا، جواب دينے کے لئے مہلت دي جائے، چيف جسٹس نے ان سے کہاکہ ا?پ اڈيالہ جيل کے 11 قيدي عدالت سے ليکر گئے تھے، اب انہيں يہاں پيش کريں، جسٹس خلجي عارف نے کہاکہ چار افراد کو مار کرسڑک پر مارکر پھينک ديا جاتا ہے، راجا ارشاد نے کہاکہ حقيقت ميں ايسي بات نہيں جو بتائي جارہي ہے،يہ درست ہے کہ گيارہ قيديوں ميں سے 4 مرچکے ہيں، باقي ميں سے کچھ پارا چنار اور کچھ ليڈي ريڈنگ اسپتال ميں زير علاج ہيں،وہ ايسي حالت ميں نہيں کہ يہاں لاياجاسکے، عدالت نے باقي 7 قيديوں کو 9 فروري کو طلب کرتے ہوئے اس موقع پر ان قيديوں سے انکے اہلخانہ کي ملاقات کرنے کا بھي حکم دے ديا

    http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=33162

    ف ج

    Posted 3 months ago on 30 Jan 2012 10:49 #
  2. junaid
    Member

    http://daily.urdupoint.com/todayColumn.php?column_id=14623&page1=7&page=7&writer_id=151&date1=2012-01-31

    .... .

    kahani ghulami ki hai mukhtasar

    Posted 3 months ago on 31 Jan 2012 7:32 #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.