میاں نواز شریف نے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کے مزار پر حاضری دی
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، نواز شریف کے ہمراہ جاوید ہاشمی ، پرویز رشید سمیت مسلم لیگ کے ر ہنماؤں اور کارکن بھی ان کے ہمراہ تھے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کرنے کیلئے آیا ہوں
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=579773
------------------------------------------------------------
Closed by Moderator
Similar topic already exists.Continue there