Farman'e AttulHaq Qasmi Shb

http://jang.com.pk/jang/oct2012-daily/27-10-2012/col3.htm
کیا واقعی آپ بھی بیکری ملازم کے ساتھ یہی سلوک کرتے ؟؟
"Ninety percent of the politicians give the other ten percent a bad reputation." - Henry A. Kissinger
Farman'e AttulHaq Qasmi Shb

http://jang.com.pk/jang/oct2012-daily/27-10-2012/col3.htm
کیا واقعی آپ بھی بیکری ملازم کے ساتھ یہی سلوک کرتے ؟؟
@AK,
کیا واقعی آپ بھی بیکری ملازم کے ساتھ یہی سلوک کرتے ؟؟
I dont know what was so complex about this question that you were not able to understand
@ Anas bhai
Asalamualikum bhai how r u ???
question is not that k what we will do with bakery servant nut most important question is that k hum bhi CM ki tarah apnat daamad ko giirftaar kertay??? yaani hazrat Mohammad PBUH ki kahwat pe amal kertay ya hazarat abu bakar wala insaaf kertay .... Bilkul nai hum aisaa nai kertay ..... Allah ki kasam Cm sahab aap ne mujhe Khareed liya ... meri jaan , meray do sons ki jaan bhi CM pe Qurban ...
anasyounus
You are one of those ptian who always tries to find only the negatives of the Pml(N) but I know it is very tough for you to admit the good work done by the same Shahbaz Sharif. Just give me only one example from history of Pakistan in which the son in law of any influential was handicuffed during his rule other than the son in law of SS.
وعلیکم سلام ، چودھری سحاب می خیریت سے ہوں اور امید ہے آپ خیریت سے ہونگے اور وہ آپکا ١٠٠٠٠ میگا واٹ کا ہوا سے بجلی بنانے والا "ہوائی" منصوبہ بھی خیریت سے ہوگا
:) :)
جناب جو آپکے خیال میں موسٹ امپورٹنٹ سوال ہے آپ یقینن اس پے ایک مزید تھریڈ اوپن کر سکتے ہیں مگر میرے سوال کی نوعیت ذرا مختلف تھی، آپ چاہیں تو اسکا جواب دیں اور چاہیں تو انور بھی کی طرح یہاں وہاں کی باتیں پوسٹ کردیں
As for the Case and how it was handled, much before the arrest of Guards and thn Damad-e-Aala, I posted that considering the "Efficient" Media Management record of PML-N, they will certainly handle any fallout from the case very "Efficiently", not just that they will surely be able to give it a "Tarka" of thier Patented style "Good Governance" - And No Surprise they did exactly same, once the matter was "Efficiently" handled with Guards confesing to beating the boy due to "Personal feud", the one day arrest of "Damad-e-Aala" gave the matter a "Tarka" of "Good Governance" and that too as safely for Damad Jee as possible since the Guards aleady took the blame for the whole episode..
Yes brother I do look for negatives of PML-N and I consider it my right since I voted for them :)
And belive me I dont have to look around or struggle to find the negatives of PML-N, all I have to do is to ignore the Press releases, press statements and speeches of PML-N leaders and look for only STATISTICS and mostly it is not tough as I can find all statistics in Governemnet's own reports, surveys and the donor agencies reports which fortunately for our rulers including PML-N, no one bothers to look into.. otherwise it is not very hard to see the horror show behind the smoke screen of "Good Governance"
bro i agree k galti hui but next pahase is more imporatnt ,.... kiya pakistan ki history mein aisaa hua hai k son in law of cm arrested ???? I again agree k galti hui hai nut do u remember In iks cricting days he used to beat his supporters ... do u remember ?????
And I hope one day Our people specially educatd ones will judge the performance of whatever the Government is through STATISTICS and not the speeches, press releases, rhetoric, gimmicks, excuses and future promises.
IF PTI forms the next Government, you will find me doing the same to them for any mistakes they commit or any wrong step they will take..
اگر غلطی ہوئی تو پھر آپ قاسمی سحاب کے بارے میں کیا فرمائیں گے جو فرماتے ہیں کے الی عمران صاحب نے بلکل سہے کیا یا آپ اور میں بھی یہی کرتے؟
کیا واقعی آپ بھی بیکری ملازم کے ساتھ یہی سلوک کرتے ؟؟
no i didnt agree with qasmi sb .... I telll u one thing By god hum to aisaa nai kertay but IK jaisaaa aadmi aisa he kerta ... as he has done in his past when he was playing cricket ..... anas bhai jo bandaa army k paaaon baaar baaar chaat sakta hai , he can do any thing ..... I again say galti hui but IMRAN khan aisaa ker sakta hai ..... he is such a swooooor ....... remeber he has done this thing again nd again in his cricting carrer....
IK Swooor ki shaqal mein eik devel hai .... just look at ik face closly ..... pahtkaar nahosaat nd fironayt he nazar aayi gi ...... ya u r right hum waqqiye aisa na kertay only IK can do that as he has done is his cricting carrrer... but **** for tat ik jaison k sath bhi kahbhi khabi aisa hota hai jaisay PU mein hua tha .....
btw u didnt answer k jab IK apnay supporters ko bat se marta tha to kia hum aisaa ker saktay hain?????
@anasyounus
What are your STATISTICS about the claims of Shahbaz govt that they have succeeded in controlling the epidemic dengue in one year after it was blamed for hundreds of deaths last year. What are your STATISTICS regarding the remarks of Srilankan dengue experts that Shahbaz govt did an amazing job in controlling dengue only in ONE year while Srilankan govt took a no of years to eradicate that disease. Do you have any moral courage to appreciate Shahbaz’ efforts in this issue? OR as usual you find some کیڑ ے in it as well
Wasimibr Bhai....
Anas bahi se yeh bhi pochiye k jab Ik apnay suppoters ko bat se marta tha us k baaray mein inn ka kiya khyal hai ???? plus Transpirancy international ki report k baaray mein kiya kahen ge who said k Punjab is only province jahan Govt level corruption nai hai ....
جیسے علی عمران کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا ہے اسی طرح اس بیان کی وجہ سے قاسمی صاحب کی گرفتاری کا حکم انا چاھیے ۔ تاکہ ائندہ کسی کو ایسے بیان دینے کی جرات نہ ہو ۔ ایک غریب کا مار مار کر برا حال کر دیا جائے اور وہ بھی ایک بندہ ہی نہیں بلکہ پانچ چھ بندے مل کر ایک بندے کو ماریں اور ایک داونشور نہیں بلکہ شریف خاندان کا چمچہ بجائے اس غریب ادمی کے حق میں بیان دے فرما رہیں ہیں میں بھی اس بیکری ملازم کے ساتھ یہی حرکت کرتا ۔ یعنی پانچ چھ بندوں کے ساتھ مل کر اس کی پٹائی کرتا ۔ غنڈا لیگ کا دلال ۔ عطا الحق قاسمی ۔۔۔۔
جی ہاں، میں بالکل بیکری والے کے ساتھ یہی سلوک کرتا. کوئی میرے قائد نواز شریف اور انکے خاندان کو گالیاں دے، ایسا میں ہرگز برداشت نہیں کر سکتا. آپ میاں صاحب کی سیاست پر جو بھی جائز تنقید کریں وہ سر آنکھوں پر، لیکن میاں صاحب کو ان ہی اپنی بھتیجی کے سامنے کتّا، گنجا، سؤر، خبیث، بےغیرت، کچرا،اور کنجر کہنا کہاں کی اخلاقیات ہے؟. میں قاسمی صاحب کی بات کی بالکل تائید کرتا ہوں
علامہ بھائی ۔
پھر تو ہماری بھی خیر نہیں ۔۔۔۔۔
@chaudary sahib
SubhanAllah i am speechless and surprised on your imagination.
"IK aisa hi karta"
Dear r we talking about IK here? I am not in mode of defending anyone but only a fool can compare with someone who is in power and other is not.
I have already ask you this question that plz tell me measuring formula of "nahosat and fironyat" on someone face?
I really want to know that.Plz explain.
It became our politicians tradition that they make everything a political stunt. SS's daughter and damad are involved in beating a poor guy and any sensible person can not support that act. Mr Qasmi is a paid clown of sahrifs nothing more not less.
Plz change your habbit to drag IK even in Punjab Gov managment matters.
Your words are not more then screaming of a child who ran out of arguments in fight and start crying loud to prove him victim.You are gone too far in your love with sharif's and don't think other eligible to even human. Do you have any right to use those words for a Muslim, no matter what he done or do in his life. Don't you think this is between ALLAH and an individual?
Rulers have to answer not only on their personal acts but for their responsibilities given to them by ALLAH and people.Ask sharif's to get ready for judgment day.
@jahil sahib
so according to your theory it is lawful to start beating who refuse to serve king's daughter or bhatiji in bakery even before opening time?
You are mixing two different things.
Your answer is based on total sentimental grounds and no connection on matter in discussion.
Beating some one is matter of law and order have no connection with sentimental political views.
Try to understnd
اوساکا بھائی، میں نون لیگ کا ایک متوالا ہوں لہذا آپ میرے ساتھ اخلاقیات، انصاف، سمجھداری، قانون وغیرہ کی بات نہ ہی کریں تو بہتر ہے. میں اس طرح کی فضول باتوں پر یقین نہیں رکھتا. میں بس اتنا جانتا ہوں کے جو بھی میاں صاحب کو گالی دے گا ہم متوالے اس کا ایسا ہی حشر کریں گے جیسا کہ اس بیکری والے کے ساتھ ہوا
جاہل بھائی کیا آپ کے پاس ثبوت ہے کے اس ملازم نے جناب عزت ماب میاں ٹکلو شریف کی شان میں کوئی گستاخی کی ہے ؟
میرے خیال میں اس ملازم کو پتا تھا کے وہ کس سے بات کر رہا ہے ور بدتمیزی کا کیا انجام ہو سکتا ہے
اس بیچارے نے اپنے مالکوں کے حکم پر عمل کرتے ہوئے وقت سے پہلے سروس کا انکار کیا اور انجام بھگت لیا
غریب کے ساتھ ایسا ہے ہونا چائیے اس کو کوئی حق نہیں کے وہ شاہی خاندان کو انکار کرے
میرے خیال میں اس کو موقع پر ہے سنگسار کر دینا چاہئے تھا کے اس نے آنکہ اٹھا کر شہزادی کو دیکھنے کی جرات کیسے کی
اگر آپ کے ساتھ یا آپکے پیارے کے ساتھ شاہی خاندان ایسا سلوک کرے تو کیا آپ پھر بھی ان کے لئے ایسے ہی جذبات رکھیں گے ؟
میں بس اتنا جانتا ہوں کے جو بھی میاں صاحب کو گالی دے گا ہم متوالے اس کا ایسا ہی حشر کریں گے جیسا کہ اس بیکری والے کے ساتھ ہوا
ہاں وقت سے پہلے سروس کا انکار کرنا بھی ان نا خداوں کے لیے گالی کے برابر ہے ۔۔۔۔
ثبوت کی کیا ضرورت. ظاہر ہے جب ہماری رابعہ باجی اتنے غصّے میں تھیں تو ضرور بیکری والے نے میاں صاحب کو گالیاں ہی دی ہونگی. یہ سب میڈیا پروپیگنڈہ ہے کہ باجی جی کیک نہ ملنے کے سبب غصّے میں آ گئیں. ویسے بھی مجھے شک ہے کہ وہ بیکری والا ضرور تحریک الزام سے تعلق رکھتا ہو گا جبھی تو باجی جی پر اتنا بڑا الزام لگا دیا. ہم متوالے کیا بالکل ہی کھوتے ہیں جو اتنی بات بھی نہ سمجھ سکیں؟
ویسے کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ جب کوئی عمران خان کو گالی دے تو آپ کا ردعمل کیا ہو گا؟
جیو شہباز شریف.....اب پتا چلے گا کے شریف خاندان پر کیچڑ اچھالنے کا کیا انجام ہوتا ہے. اگر شہباز شریف چاہتا تو اس بندے کی ہڈیاں تڑوا دیتا مگر خادم اعلیٰ صوبے میں صرف قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں لہذا انہوں نے قانونی راستہ اپنایا
جاہل بھائی کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کے آپ کوئی چیز لینے گے تو دکاندار نے آپ کو گالیاں دیں ؟
بھائی کوئی سمجھ میں انی والی بات کریں جذباتیت کو چھوڑیں ور حقیقت کی نظر سے سارے معاملے کو دیکھیں
ایک خاتون مہنگی گاڑی میں ڈرائیور اور گارڈ کے ساتھ اتی ہیں تو کوئی بھی یہ سمجھ سکتا ہے کے کوئی بڑی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں
بھائی صاحب آپ کی باجی وہاں کیک لینے گئی تھیں یا جلسہ کرنے
ایک بیکری پر اپ کیک یا رس پاپے لینے جاتے ہیں گالیاں نکالنے یا کھانے کے لئے نہیں
دوسری بات بھائی اپ عمران خان کو دل بھر کے گالیاں نکالیں مجھے کوئی اعتراز نہیں وہ میرے مامے یا چاچے کا پتر نہیں ہے کے میں جذباتی ہو جاؤں
لیکن وجھ ضرور جاننے کی کوشش کروں گا اور ویسے بھی گالیاں نکلنا شریف لوگوں کا کم نہیں ہے
اگر آپ نکلنا چاہتے ہیں تو سو بسماللہ آپ جانیں عمران جانے یا الله پاک
آخر ہر چیز کا حساب تو دینا ہے نہ بھائی
ویسے علامہ صاحب ایک بات پے روشنی ڈالیں کے ان محترمہ کو کیک کھانے کی اتنی جلدی کیوں تھی ؟
کیا ایک آدھ گھنٹا صبر نہیں ہو سکتا تھا کے بیچارے غریب آدمی کو ہی آٹے کی ترھا گوندھ کر رکھ دیا
بھائی جی، میں آپ کو پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ اخلاقیات اور سمجھداری وغیرہ جیسی فضول باتوں کو ہم متوالے اہمیت نہیں دیتے. ہمارے لیے اہم میاں صاحب اور مسلم لیگ نون سے وفاداری ہے. میں آپ سے بھی یہی کہتا ہوں کہ الزام خان کو چھوڑ کر ہماری جماعت میں شامل ہو جائیں بڑے مزے کرینگے
کی نون سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ کیک چیز ہے کیا چپس اور ڈرنکس بھی تیرے ہیں
علامہ صاحب سچ کہوں تو مجھے آپ پے اعتبار نہیں ایسا نہ ہو کے آپ کیک چپس وغیرہ کے چکر میں پھر کسی کو پھینٹی لگا دیں
آپ چودہری صاحب سے بات کریں اگر وہ گارنٹی دیں تو میں سوچتا ہوں
چوہدری صاحب سے اگر میں نے بات کر لی تو کہیں میری خود کی پھینٹی نہ لگ جائے. چوہدری صاحب چپس اور ڈرنکس کے بارے میں کافی حساس ہیں
:)
جناب اوساکا صاحب
چودھری صاحب تو پہلے ہی پنجاب حکومت کے مبینہ ١٠٠٠٠ میگا واٹ کے ہوائی بجلی کے ایک "ہوائی" اور "خلائی " پروجیکٹ کی وجہ سے اپنی گارنٹی ضبط کرواۓ بیٹھے ہیں
بلکے اب تو مزید پریشان ہیں کے کہیں فرط عقیدت میں پنجاب حکومت کے ١٠٠٠٠ میگا واٹ کے "مذاق" کو ضرورت سے زیادہ دوہرانے پے کہیں انھیں بھی ٥٠ لاکھ ہرجانے کا نوٹس نہ بھجوا دیا جاۓ اور ڈانٹ مار الگ پڑے
جناب یونس صاحب
چودہری صاحب بہت شریف چودہری ہیں اور بڑوں کی عزت بھی کرتے ہیں
کسی کو گالی نکالنا تو دور کی بات وہ گالی کا گ بھی منہ سے نہیں نکالتے
١٠٠٠ میگا واٹ کا پروجیکٹ بنانے کے لئے دن رات ایک کرنا پڑتا ہے چاہے فوٹو شاپ میں ہو یا خوابوں میں
اور آپ کو یہ بھی پتا ہونا چاہئے کے کیک بنانا بھی ہر کسی کا کام نہیں ہے
اگر اتنا آسان ہوتا تو شہزادی صاحبہ اپنے کچن اعلی میں بنوا لیتی
چودہری صاحب کو ٥٠ لاکھ کی کوئی فکر نہیں ہے مطلب جو چیز ہے ہی نہیں اس کی فکر ہی کیا
اور مار تو بیکری والوں کو پڑتی ہے چودریوں کو نہیں
You must log in to post.