انصاف کی دھائی دینے والی پارٹی میں ووٹ کا حق صرف اسی کو ہے جو چندہ دیتا ہے. کسی دوسرے کو یہ حق حاصل نہیں ہے بے شک وہ پارٹی سے کتنا ہی مخلص کیوں نہ ہو اور پارٹی کا کتنا پرانا ممبر ہو کیوں نہ ہو
کیا پی ٹی آئی کے اقتدار میں آنے کے بعد (جسکے بظاہر کوئی چانسز نہیں ہیں) غریب عوام سے بھی ووٹ کا حق چھین لیا جائے گا اور اسی کو الیکشن میں ووٹ کی اجازت ہوگی جو کسی نہ کسی سیاسی پارٹی کو چندہ دے رہا ہوگا
یہ ایک مہم ہے جو پی ٹی آئی برطانیہ کے چندہ نہ دینے والے ممبران نے اپنبی پارٹی کی پولیسی کے خلاف چلا رکھی ہے. پی ٹی آئی نہ صرف چندہ نہ دینے والوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا ہے بلکہ ایک سال سے کم عرصۂ تک چندہ دینے والوں کو بھی ووٹ کے حق سے محروم کر دیا ہے. اسکے علاوہ وہ اپنی پارٹی سے وہی ڈیمانڈ کر رہے ہیں جو عمران خان زرداری سے کر رہا ہے یعنی آزاد الیکشن کمیشن اور فیئر اور فری الیکشن
http://www.thepetitionsite.com/1/ptiuk-voter-rights/
میرے لیے دلچسپی کی بات یہ ہے کہ رابعہ ضیاء اس مہم میں سب سے آگے ہے
:) :)