PKPolitics Discuss » Current Issues

!!ھاں میں باغی ھوں

(15 posts)
  1. asif65
    Member

    unforgetable speech of a great man!!

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 10:02 #
  2. Anwer Kamal
    Member

    باغی لوٹا

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 11:01 #
  3. Pakistani84
    Blocked

    Ayub Khan ko baap banane wala jab ek nai party ko shoru karta hai to vo bhi lota ho ga kia?

    Agar JH lota hai to Bhutto vo sab se bara aur pehla Pakistani lota hai.

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 11:17 #
  4. Pakistani84
    Blocked

    Ayub Khan ko baap banane wala jab ek nai party ko shoru karta hai to vo bhi lota ho ga kia?

    Agar JH lota hai to Bhutto vo sab se bara aur pehla Pakistani lota hai.

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 11:17 #
  5. siddiqi73
    Member

    ^^^ Tu bhai hum kon say Bhutto kay parokaar aur uskay jiyalay hain? Soo dafa usko Lota bolo

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 11:23 #
  6. pakstar
    Member

    JaVAID Hashmi lost his credibility and stance for fighting against dictator's regime since he joined Regime of a dictator.

    Musharaf Supporters were MQM, PPP (NRO), ANP, JUI, PTI LEFT THEM BEFORE..

    but now all Musharaf regime from above parties has migrated to PTI under new Flag to hide them behind the "HOWVA" of PTI being "PERFECT"...

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 11:58 #
  7. قصوری ترین قریشی سردار آصف اور ان جیسے بیشمار لوگوں کے ساتھ بیٹھنے والوں کو پاکستانی قوم کبھی بھی باغی کا خطاب نہیں دے سکتی
    ان جیسوں کے ساتھ بیٹھنے والوں کو صرف لوٹا کہا جاتا ہے
    اپنے منہ میاں مٹھو بنتے رہو اور خود کو باغی کہتے رہو اور اگلے الیکشن میں اپنی ضمانت ضبط کرانے کی تیاری کرو

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 12:43 #
  8. Anwer Kamal
    Member

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 13:47 #
  9. zingaro
    Member

    تحریکِ انصاف کے تمام ورکرز سے گذارش ہے کہ اپنی ایمانداری سے بتائیں کہ کیا اِنہی لوگوں کا کچا چٹھا نہیں بیان کیا کرتے تھے ہم سب بشمول آپ؟ اگر آج خان صاحب نے اِنکو اِذن شمولیت عطاکیا ہے تو کیا ہم اتنے گونگے ، بہرے اور اندھے ہو جائیں کہ اِن لوگوں کی تحریک انصاف میں شمولیت پر اِن کے کالے کرتوتوں کو اوصافِ حمیدہ میں تبدیل کرنے کی سعیِ لاحاصل کریں؟ ذرا دِل کو تھام کے بتائیں کہ جب کیری لوگر بِل کا غلغلہ مچا ہوا تھا تو اُسوقت آپ عام ورکرز شاہ محمود قریشی کی کیا تعریف فرماتے تھے؟ اور تو اور یہ جو قصوری، سردار آصف، لغاری صاحبان کے بارے میں ڈکشنری میں تبدیلی لے آئے ہیں آپ یا ابھی نہیں؟

    یہی ہماری قوم کا المیہ ہے کہ یہاں بڑے بڑے وعدے تو سب کرتے ہیں لیکن جب عمل کی باری آتی ہے تو پھر وہی سمجھوتے ، پھر ویہ مکروفریب ، پھر وہی چالیں اور عوام کو پھر وہی دھوکا۔

    کل رات دروازے پہ دستکوں کا شور تھا
    پھر وہی پاگل ہوا، پھر مُجھے دھوکا ہُوا

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 14:42 #
  10. EasyGo
    Member

    زنگرو بھائی صاحب
    میرے خیال میں آپ بھی باغی ہو رہے ہیں
    :)

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 17:59 #
  11. asif65
    Member

    این حکایت دیگر است... ایازا میر

    ایک بات کا اعتراف کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ 30/اکتوبر کے جلسے سے اٹھنے والے ولولے نے میرے ارادوں میں بھی حشر برپا کر دیا اور مجھے اپنی پارٹی کے ساتھ وابستگی کی بنیادیں ہلتی ہوئی محسوس ہوئیں

    اعتراف ہے کہ زندگی میں بہت سی حماقتیں سرزد ہوئی ہیں اور اس کی وجہ طبیعت کا جذباتی پن ہے،کہ امڈے ہوئے دریا کو کنارے کی خبر کیا!

    I hope this would be the next wicket!

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 18:18 #
  12. EasyGo
    Member

    From the same as above
    May be a haste or misjudgement
    :)
    =========
    کہا جا سکتا ہے کہ30/اکتوبر کا جلسہ مجھے وجد میں لے آیا تھا اور یہ ایسا ہی تھا،مگر میرا دل عمران اینڈ کمپنی کے گھسے پٹے نعروں ”میاں صاحب جان دیو، ساڈی وی واری آن دیو“ سن کر نہیں بلکہ نوجوانوں کے توانا جذبات دیکھ کر باغ باغ ہو گیا تھا۔ جو شخص اس قبیل کے فرسودہ نعرے سن کر عمرانی انقلاب کی امید لگائے بیٹھا ہے، اسے کسی ماہر ِ نفسیات سے رجوع کرنا چاہئے

    میرے دوست محترم جاوید ھاشمی کو طرز ِدلبری دیکھ کر دل دینا چاہئے تھا۔ ویسے وہ نواز لیگ میں رہتے ہوئے بھی ایسی جذباتی اور باغیانہ تقریریں کرتے رہتے تھے لیکن اب لگتا ہے کہ اُن سے کچھ اندازے کی غلطی ہو گئی ہے۔ ایک بات کا اعتراف کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ 30/اکتوبر کے جلسے سے اٹھنے والے ولولے نے میرے ارادوں میں بھی حشر برپا کر دیا اور مجھے اپنی پارٹی کے ساتھ وابستگی کی بنیادیں ہلتی ہوئی محسوس ہوئیں مگر جیسا کہ یونانی ڈرامہ نویس یوریپیڈس نے کہا تھا ”انسانوں کی دوسری سوچ ہی بہترین ہوتی ہے“۔ اعتراف ہے کہ زندگی میں بہت سی حماقتیں سرزد ہوئی ہیں اور اس کی وجہ طبیعت کا جذباتی پن ہے

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 18:33 #
  13. pacemaker
    Member

    aur unaih bhi pehchahnay jinoh nay

    > gen Zia ko support kia

    > Pakistan main heroin(drug) aur Klashniklov ka culture diya

    > rozana bomb blast diye

    > corruption ko apnay liye halal banaya

    > Banks ko loota, cooperative scandal main awam ke arbon
    khah gaey

    > NLC ko drug ki smugling ke liye istemaal kia

    > Genrals se iqtedaar ki choosni li

    > apni " Ittefaq Facotory" ke liye SRO issue kiye aur Pakistan ki arbon ki excise duty aur tax khah gaey

    > jis mulk main bank ghareeb admi ko 10000 Rs. ka qarz nahi deta wahan arbon ka qarza hazam kargaey

    > jo Supreme Court per hamla ke murtakib huay,

    > jo Pakistan kay maal se London ki billion £ ki property kay maalik ban gaey

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 19:20 #
  14. Laikan kia kejiay

    Inglab brigade ke tumam ilzam aur bharkain un ka kuch bigar naheen sakay.

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 20:10 #
  15. pacemaker
    Member

    maqbooliat Imran Khan ki geli ka mor mur chuki hay ab siasi taklay kuch nahi kar sakain gaey!

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 21:43 #
  16. asif65
    Member

    ایاز امیر بھی بے چارے اپنے دل کی اواز سننے کے بجاے ھوشمندی کے چکر میں پڑ گے۔ ان کی مثال اس عاشق کی طرح ھے جو اپنے پیار کا اظھار سماج سے ڈر کر نھیں کرتا اور بعد میں روتا رھتا ھے۔

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 22:35 #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.