PKPolitics Discuss » Current Issues

[closed]

97 arab pakistani ruppees in swiss banks

(2 posts)
  1. بہت خوب؟کیا بات ہے پاکستانی سیاستدانوں اور بیرو کریسی کی،کوئی ہے جو ان سے پوچھ سکے کہ یہ ستانوے ارب روپے سوئس بنکوں میں کہاں سے آ گیے؟اس حمام میں یہ سب چور ننگے ہیں، اب یہ سپریم کورٹ کا امتحان ہے کہ کیسے ان پیسوں کو واپس پاکستان لیا جاتے؟لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس حوالے سے پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلیاں ہوں گی،

    Posted 8 months ago on 20 Sep 2011 10:30 #

RSS feed for this topic

Topic Closed

This topic has been closed to new replies.