Hello Admin,
I am being subject to heavy moderation on front page, anything I post is put into moderation and then released after a while or deleted.
May I know why is that?
Thanks-
Hello Admin,
I am being subject to heavy moderation on front page, anything I post is put into moderation and then released after a while or deleted.
May I know why is that?
Thanks-
السلام و علیکم سلام بھائی
مسلہ یہ ہے کہہ آج کل پی کے پی کے کچھ خفیہ ادارے عوامی تنقید کے زد میں آئے ہوۓ ہیں
وجہ یہ تھی کہہ کچھ مجھ جیسے نا ہنجاروں نے ان کے اپنے بنائے ہوۓ ہمزاد پکڑنے اور آشکارا کرنے شروع کر دیے تھے ، چونکہ آپ نے بھی کچھ دوسرے لوگوں کی طرح اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا شروع کر دیا تو اب اڈمن پی ا پی نا پسندیدہ لوگوں کے تبصروں کو ماوارئے قانون اغوا اور کچھ تبصروں کو تو صحافی سلیم شہزاد کی طرح جان سے ہی مار دیتی ہے
کیا سمجھے
ہاہاہاہاہاہا
وعلیکم سلام ایف جے بھائی
یہ چودری حشمت والی گولی باوجود اڈمن کے گلاس پانی انڈیلنے کے اگر ہضم نہیں ہو رہی تو اس کو اس طرح اور پکا کرنے کی ضرورت تو نہیں
شاید ایم بخاری صاحب برا منا گئے، اگر ایسی ہی بات ہے تو میں ویسے ہی توبہ کر لیتا ہوں کہ کسی کی دل آزاری مقصد نہیں
شکریہ
meray saath yeh silsila aik arsa-e-daraz se jaari o saari hai. ibtida oss kee tabb hoee jab mein mein nay main page pay n-league waloo kay lattay laynay shuroo keay thayy 2-3 saal pehlay.
آپ تو ایسٹبلشمنٹ کے بندے ہیں تو آپ کے ساتھ ہو تو سمجھ بھی آتی ہے، میں اس قسم کی سیاست میں حصہ ہی نہیں لیتا
FJ_ Pak said:
الجلاتہ الملک صاحب السمو ول سعادہ اڈمن فی مملکت السیاسہ الباکستانیہ باہمی جال برقی
یا امیر
پچھلے کچھ دنوں سے مملکت پی کے پالیٹیکس کے خفیہ ادارے اور انکے بنائے ہوۓ ہمزاد اور گملوں میں اگائے ہوۓ گلاب اور ٹوٹے بکھرے خواب بد بخت اور درماندہ عوام الناس کی بے جا اور گھٹیا تنقید کی زد میں آئے ہوۓ ہیں
ان بد بخت عوام کو یہ معلوم نا تھا کہہ مملکت پی کے پالیٹیکس کے بنائے ہوۓ ہمزادوں کی طرف انگلی اٹھانا تو کیا نگاہ گستاخ کی بھی اجازت نہیں ہے ، کچھ جوشیلے اور نادان لوگوں کی وجہ سے کچھ ہمزادوں کا پردہ فاش ہو گیا اور ان خفیہ اداروں کو عوام کل انعام کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑی
اس چیز کا بدلہ لینے کیلئے پی کے پی کی سلامتی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ خفیہ اداروں نے ان بد بخت اور سیہہ کار اور عقل و ہوش سے عاری جوشیلے نوجوانوں کے تبصروں کو ماورائے قانون اغوا کرنا شروع کر دیا ہے ، سننے میں یہ بھی آیا ہے کہہ دوران اغوا ان ملک و ملت کے خلاف تبصروں کی کما حقہ دھنائی اور طبعیت کی بحالی کا پورا انتظام کیا جاتا ہے تاکہ باقی بد بختوں کو بھی نصیحت ہو
اب یہ بھی سننے میں آ رہا ہے جو کہہ صریحاجھوٹ معلوم ہوتا ہے کہہ دوران اغوا کچھ تبصرے بد بخت صحافی سلیم شہزاد کی طرح وفات بھی پا گئے ہے اور انکی گولیوں اور تششدد زدہ لاشیں بھی غائب کر دی گئیں ہیں
ان تبصروں کی ماوراۓ قانون ریاستی حراست میں وفات میرے خیال میں انتہائی گھٹیا اور دشمنوں کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے اور سوائے مملکت السیاسہ الباکستانیہ کو اپنے مذموم عزائم کیلئے بد نام کرنا ہے
جیسے کہہ سلیم شہزاد کی موت کا سامان اسنے خود پیدا کیا تھا اور خود ہی ایک ذاتی جھگڑے میں ملوث ہو کر موت کا راستہ چنا تھا لیکن بیرونی طاقتوں کے ایماء پر جہلم کے قریب نہر کے کنارے ٹھنڈی ریت میں مر کر ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کوشش کی تھی تو اسی طرح یہ تبصرے بھی خود ہی لوڈ شیڈنگ اور دوسرے اندرونی و بیرونی عوامل کی بنیاد پر خود کشیاں کر رہے ہیں لیکن صاحب جلال السمو کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش کر رہے ہیں
اسلئے حضور والا تبار دشمنوں کے بہکاوے میں مت آویں اور سلام و سلیم رضا، گلٹی ، خالی دوکان وغیرہم کے شور و غوغا کو کچھ اہمیت نا دیں
فقط
آپ کی دیگ میں موجود بے شمار چمچوں میں سے ایک ادنی چمچہ
http://pkpolitics.com/2011/07/09/karachi-bleeds-again/#comment-386794
subahanallah salam
khirad kaa naam junoo rakh diya, junoo kaa khirad
jo chahay aap kaa husn e karishma saaz karay
mein aur establishment kaa bandaa? kanoo ko haath lagaeay huzoor, aisee tuhmatt? allah allah
janab aap kay farmoodaat mujh ko zia-ee durr mein lay jatay hein. ISI- Zia group...
یار عبید بھائی سمجھا کریں نا
آپ تو بات دل پر ہی لے جاتے ہیں
چوہدری حشمت کی عظمت کو سلام
چوہدری حشمت کی حرمت کو سلام
یقیناً ہم نے ان کو شبہ میں ڈال دیا جنہوں نے چوہدری حشمت
پر شک کیا بے شک تم کھلی گمراہی میں ہو
بلاشبہ تمام نعمتیں ان کیلئے جنہوں نے چوہدری حشمت کا ساتھ
دیا اور ٹرک چلائے
@salam bhai Banned hona maubarak ho... yeah woh tamgh-e-shujat hey jo aap ko sach bolney per mela hey...
Dua kareen ke hum bhi kesi din es kabil hongey banned keay jain
The previous poster, I cant see his name it only shows question marks, is a former jamati and I can tell.
Similarly, I have noticed all these satirical writings by many people these days on different forums follow the writing style of moulana's tafheem. This tells me all of them have been under jamat at some point but later got "misguided"..lol
Ch. Hashmat sahab, maan kion nahi laytay ab bhi moulana kay mureed rahay hein... haa haa haa
You must log in to post.