Another Munfiqat of PTI exposed. PTI members Lughari brothers Support 20th amendment and accept Government Funds worth Karores of Rupees.
Yar this Guy Imran Khan is Munafiq to the limit. After humiliation in by Polls He opposes present assemblies But LOTA Lughari Brothers One MNA and One senator are still in assemblies.
Now they supported 20th amendment or did not oppose
But Munafiq is crying against 20th amendment.
PKPolitics Discuss » Current Issues
Another Munfiqat of PTI exposed. PTI Lughari brothers pass 20th amendment
(21 posts)-
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 4:49 #
-
Jamal Laghari resigned from his seat, Awais Laghari handed his resignation to PTI and PTI will use it when it suitable for PTI.
But why this Kolaveridi?
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 5:11 # -
@ Qaiser Nadeem
Ikhlaqiyat are not Jahaiz of Jamaima which belong to Imran khan that """ Awais Laghari handed his resignation to PTI and PTI will use it when it suitable for PTI""
Once Imran is shouting with mouth full of Filth then he souldnot keep the same filth deep inside in tummy to use that when it suitable for PTI..
The other Jamal did not resign. yesterday he recieved Karores of Funds from PPP Government as senator.
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 5:55 # -
@ Qaiser Nadeem
Jamal Laghari resigned from his seat, Awais Laghari handed his resignation to PTI and PTI will use it when it suitable for PTI.خدا کے لیے جھوٹ نہ بولیں
اویس لغاری نے پی ٹی آئی جوائین کرتے وقت عمران خان کی موجودگی میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ میں اسمبلی کی سیٹ سے آستیفہ نہیں دوں گا
اب اپنی خفت مٹانے کو کہا جا رہا ہے کہ اسکا آستیفہ پی ٹی آئی کے پاس ہے
کیا میں پوچھنے کی جرات کر سکتا ہوں کہ شوکت ترین، جمال لغاری، قریشی، ہاشمی وغیرہ نے استیفے کیوں پی ٹی آئی نہیں دیے؟؟؟؟؟؟
دراصل لغاری کبھی خود سے ہڈی نہیں چھوڑتے ہیں - جمال لغاری نے آستیفہ صرف اس لیے دیا کہ اسکی مدت ختم ہو رہی تھی ورنہ وہ بھی آستیفہ نہ دیتا
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 6:05 # -
"Ikhlaqiyat are not Jahaiz of Jamaima which belong to Imran khan "
O M G!
So even Ikhlaqiyat are not his own!
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 6:19 # -
Once Imran is shouting with mouth full of Filth on others then he souldnot keep the same filth deep inside in tummy to use that when it is suitable for PTI..
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 7:09 # -

.
.
.
.
پی ٹی آئی کے لوٹے اویس لغاری نے کس کو ووٹ دیا؟؟؟؟؟؟؟کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ سیاستداں منافق کیوں ہوتے ہیں اور حقیقت عوام سے کیوں چھپاتے ہیں؟
شرم ان کو مگر نہیں آتی
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 8:00 # -
اڈمن جی کیا یہ تھریڈ بند کر دیا گیا ہے
PTI appeals to people to boycott by-election
لاگ ان ہونے کے باوجود میں اپنے کومنٹس کیوں وہاں پوسٹ نہیں کر سکتا ہوں؟
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 9:22 # -
چلیں ٹھیک ہے - چل کر سوتے ہیں
خدا نگہبان
:) :)
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 9:27 # -
اڈمن جی کیا یہ تھریڈ بند کر دیا گیا ہے
PTI appeals to people to boycott by-electionباوا جی ۔ اس تھرڈ سے متلق میرا جواب
نہ تو کتوں کے بھونکنے سے قافلے رکتے ہیں اور راستہ بدلتے ہیں اور نہ ہی میں نے کسی کی گالیوں کی وجہ سے کبھی سچ لکھنا چھوڑا ہے. جس طرح کتوں کے بھوکنے کی تیز ہوتی آوازیں قافلے والوں کو منزل کے قریب آنے کا پتہ دیتی ہیں اسی طرح لوگوں کی بڑھتی ہوئی گالیاں میرے سچ لکھنے کی گواہ ہوتی ہیں
رب جانے اپ کے قافلے کی منزل کیا ہے؟ پاکستان اور پاکستانی عوام کی بربادی؟
کیونک صرف زرداری کا دوبارا منتخب ہو جانا ہی پاکستان کی بربادی نہیں بلکہ شریف خاندان کا دوبارا ا جانا بھی پاکستان کی بربادی کی وجہ بنے گا اور وہ تبدیلی جس کی پوری قوم بڑی بےچینی سے منتظر ہے اس کے نہ انے میں اپ بھی قصوروار ہونگے۔خدا نے زندگی دی تو الیکشن کے نتایج کے بعد ان کومنٹس کو کھنگالیں گے اور دیکھیں گے کہ کس کا کتنا سچ تھا؟
یہ داوا اس فورم پر ایک ائی ڈی بنا کر کرنا بہت اسان ہے۔بات تو تب بنے جب اپ یہ داوا اپنی شناخت کو ظاہر کر کر کریں اور ہم اپ کو اپ کے گھر ا کر شریف فیملی اور بھٹو۔زرداری فیملی کی الکشن میں تبائی کی خوشخبری دیں
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 9:47 # -
@Asif
@PTI appeals to people to boycott by-election
آصف بھائی، میں نے آخری کمنٹ اس تھریڈ پر کیا تھا مگر لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہو گئی. اب میرا کومنٹ صرف آدھا ہی نظر آ رہا ہے. خیر باوا جی تو اب سونے لگے ہیں. ہو سکتا ہے کہ وہ تھریڈ دوبارہ کام کرنے لگے تو میں کچھ اور پوسٹ کروں گا
:)
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 10:11 # -
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 10:15 #
-
@Bawa
پی ٹی آئی کے لوٹے اویس لغاری نے کس کو ووٹ دیا؟؟؟؟؟؟؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ سیاستداں منافق کیوں ہوتے ہیں اور حقیقت عوام سے کیوں چھپاتے ہیں؟
شرم ان کو مگر نہیں آتی
---------------------------------------------------ویسے باوا جی، اویس لغاری ان 28 ایم این ایز میں شامل تھا جن کی رکنیت سپریم کورٹ نے جعلی ووٹر لسٹ پر الیکشن کی وجہ سے 'معطل' کر دی تھی. ان تمام 28 لوگوں کو بیسویں ترمیم میں کسی ووٹ دینے کا بھی اختیار نہیں تھا کیوں کہ ان کی رکنیت معطل تھی لہذا اویس لغاری اور ان تمام لوگوں نے کوئی ووٹ نہیں ڈالا
شرم باوا کو مگر نہیں آتی
:)
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 10:20 # -
PML-N supports & leaders are munafiq & liars, they can no more fool the world!
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 11:02 # -
>>>>> they can no more fool the world! <<<
You got that right buddy boy, the mantle has now been picked up by the dude who is heading the Zoo-Nami.
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 11:06 # -
@Allama Jahil,
You have stripped "BAWA"!
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 12:42 # -
^^^ so to whom A Leghari and other 27 suspended memebers elected in by-elections voted for? lol,
Bawa ka bohat bura waqt chal raha hay PML-N ki tarah!
Bawa ka naam nehaad ghair janibdari ka lebaada ek baar phir uttar gaya, sharam tumko magar nahi............
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 12:43 # -
& in reply as usual Siddiqi73 talks total non-sense bull-cr@p like his uncle sen Mushahid ullu
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 12:46 # -
speaking off digging a new one here is Jamal Laghari in action
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 13:33 # -
علامہ جی
اگر آپکی بات مان بھی لیں تو بیسویں ترمیم نے پی تی آئی کے واحد لوٹے ایم این اے کے لیے آکسیجن کا کام کیا ہے. نہ بیسویں ترمیم ہوتی اور نہ اس لوٹے کی سیٹ بچتی
شرم کی بات تو انکے لیے ہے جنہوں نے ایک سکہ بند لوٹے کو ہڈی سمیت اپنی پارٹی میں رکھا ہوا ہے. پی تی آئی اور عمران خان میں اتنی شرم ہوتی تو اویس لغاری سے کہتے کہ دوسروں کی دی ہوئی ہڈی منہ سے نکال کر میری پارٹی میں شامل ہوں ورنہ نہ ہوں
لیکن اصول تو با اصول لوگوں کے ہوتے ہیں. یہاں تو جنرل پاشا جو کشکول میں ڈال دے وہ سب قبول ہے قبول ہے قبول ہے
:) :)
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 15:17 # -
@bawa ji
Dosron ko sharam dilanay say pehlay apnay kartoot per bhi nazar daliye. Kam say thori si himat hi ker kay apnay muslim leagi honay ka ehtraf ker lain
Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 17:38 #
Reply
You must log in to post.