PKPolitics Discuss » Fun & Humor

Bhagum bhaag

(2 posts)
  1. Police ki efficiency
    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ڈکیتی اور چوری کے ملزمان کو فرار کرانے میں ملوث گرفتار ایس ایچ او بھی تھانے سے فرار ہو گیاہے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ وحدت کالونی حامد نے اپنے ماتحت اہلکاروں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے ڈکیتی اور چوری کے چھ ملزمان کو بھاری رشوت لے کر فرار کر وا دیا تھا۔معاملہ پولیس حکام کے نوٹس میں آنے پر ایس ایچ او کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا تھاتاہم جب میڈیا کی ٹیم تھانے پہنچی تو ایس ایچ او فرار ہو گیا تھا۔ اس کی نگرانی پر مامور چار اہلکاروںکے خلاف غفلت برتنے اور ملزم حامد کی مدد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
    http://www.dailypak.com/index.php?pag=detail&id=28928

    Posted 8 months ago on 07 Sep 2011 14:48 #
  2. Anwer Kamal
    Member

    Great Police of Great Lahore.

    Posted 8 months ago on 07 Sep 2011 20:59 #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.