http://pkpolitics.com/discuss/topic/%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%ac%d8%a7%d9%84-%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%92-%d9%be%d8%b1%d8%a7%d9%86%db%92-%d8%b4%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8cThread: is merged here as below:
Faarigh Jazbati
member
AoA All
امریکا اب ایک نئے لارڈ میکالے کے روپ میں آ رہا ہے
تمام سائیکالوجسٹ اس بات پر متفق ہیں کہ بچے کی ذہنی نشو و نما اور رجحانات گیارہ سال کی عمر تک ایک خاص ڈھنگ میں ڈھل جاتے ہیں اور دیکھئے کہ اس پروگرام کا مقصد اور ٹارگٹ کون ہے
پروگراموں کا یہ سلسلہ جو کہ پانچ سے نو سال کے بچوں کو ذہن" میں رکھ کر ترتیب دیا جائے گا پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل
"کے علاوہ علاقائی چینلوں پر بھی نشر کیا جائے گا۔
" عمران پیرزادہ نے امریکی جریدے نیوز ویک کو بتایا کہ اس میں جو پتلی مرکزی کردار ادا کر رہی ہے وہ ایک بہادر اور جرات مند لڑکی کا ہے۔
انھوں نے کہا کہ وہ اس ماحول کی عکاسی کرے گی جس میں پاکستان کے دیہات میں ایک لڑکی کو گزرنا پڑتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ اس لڑکی کا سفر لامحالہ طور پر پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو بھی چھوئے گا لیکن مذہبی بحث میں براہراست نہیں پڑے گا۔"
تیرے وعدے پہ جئے تو یہ جان جھوٹ جانا
کہہ خوشی سے مر نہ جاتے جو اعتبار ہوتا
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/04/110409_sesame_st_pak_fz.shtml
FJ
Posted 2 years ago on 10 Apr 2011 19:12
#