http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2012-01-21/page-8/detail-19
PKPolitics Discuss » Current Issues
Bila Unwaan
(2 posts)-
Posted 4 months ago on 21 Jan 2012 7:04 #
-
اس خبر میں سماجی، مذہبی اور سیاسی پہلوؤں سمیت کئی اور پہلو شامل ہیں
لڑکی کا بچپن میں نکاح ہوا تھا
یہ نکاح اسکی مرضی اور رضا مندی سے نہیں ہوا تھا
اس علاقے کے رسوم و رواج
تعلیم کی کمی اور مذھب کی صحیح تعلیم سے بے خبری
اس علاقے کے با اثر لوگوں کی چوہدراہٹ
لڑکی کا نکاح پر نکاح پڑھنا
لڑکی کا گھر سے بھاگ کر جانا
وغیرہ وغیرہ
Posted 4 months ago on 21 Jan 2012 7:42 #
Reply
You must log in to post.