جی وی صاحب
قرآن کو جب آپ مانتے ہی نہیں تو میں کیوں اپنا وقت ضایع کروں؟
بحث کا کوئی مقصد و ہدف بھی تو ہو؟ جب ہمارا کوئی مشترکہ معیار ہی نہیں تو بحث کاہے کی؟
آپ اللہ اور اس کے آخری رسول کو نہ مانیں، آپ کا ذاتی معاملہ ہے، کوئی زبردستی نہیں، لیکن اگر قرآن و حدیث پر بات کریں گے تو میں ضرور سوال اٹھاؤں گا، کیونکہ یہ زیادہ ضروری ہے کہ مانا جائے کہ قرآن اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے
جب آپ یہ مانیں گے تو پھر ہمارے میں ایک بنیادی قدر مشترک ہوگی اور بات اگی کسی ہدف کی جانب بڑھے گی
لیکن آپ کہتے ہو کہ میرا ذاتی معاملہ ہے تو پھر نہ پڑیں اس بحث میں، کوئی آپ کو زبردستی تھوڑی گھسیٹ کر لاتا ہے
آپ اپنا ذاتی معاملہ اپنے تک رکھیں، اس طرح عوام میں آکر بحث نہ کریں
اور ہاں آپ کی نفسیاتی بیماری والی تحریر مجھے یاد ہے، آپ کی کم ظرفی دیکھ کر افسوس تو ہوا، لیکن اچھا ہوا کہ آپ کے دل کا بغض و عناد واضح ہوگیا