PKPolitics Discuss » Current Issues

Fearful Generals?

(91 posts)
  1. InsafCheeta

    OH, as for Memogate, it is really wrong to assert that Imran Khan was "told" by the army. This is scandalous!

    This case was already mentioned in the international media and even in local media with Haqqani named. Again, stooges of the west and the Zardaris of Pakistan would want to show this issue as an establishment's conspiracy - when it was a clear cut case of treason on the part of Haqqani who wanted America to teach Pakistan's army a lesson, rather than the government of Pakistan controlling its institution through the the power of its own people and its moral credibility.

    Posted 6 months ago on 17 Nov 2012 21:44 #
  2. Anwer Kamal

    عمران سچ نہیں بولتا ، آپ تو سچ بولیں ، عمران کی حمایت جاری رکھیں مگر سچ کا ساتھ دیں حقیقت یہ ہے کہ عمران کے نرالے خوامخواہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کر کے عمران کو استیبلشنٹ کا ٹٹو ثابت کر دیتے ہیں

    Posted 6 months ago on 17 Nov 2012 21:47 #
  3. asif65

    انور بڑے سچ بولتا ہے ۔ اس کے سچ سچ دیکھ دیکھ کر ہم سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا میں ایک یہ ہی سچا بچا ہے باقی سب چھوٹے ہیں ۔۔۔۔۔

    Posted 6 months ago on 17 Nov 2012 22:07 #
  4. Anwer Kamal

    You said this just few minutes ago
    عمران پر فوج کی غلامی کا الزام اس لیے لگایا جا رہا ہے کیونکہ عمران نے فوج کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا ۔ کسی کا کسی کے خلاف بیان نہ دینا کب سے کسی کی غلامی کا معیار بن گیا ؟

    اگر ایسا ہے تو پوری کی پوری قوم فوج کی غلام ہے
    I am sorry if I said some thing wrong .

    Posted 6 months ago on 17 Nov 2012 22:12 #
  5. pkpolitician

    لگتا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور اس کے اتحادیوں کا اب عدلیہ، میڈیا، سول سوسائٹی اور عوام سے فیصلہ کن میچ شروع ہوچکا ہے۔ اگر یہ میچ عدلیہ نے میڈیا، سول سوسائٹی اور عوام کی مدد سے جیت لیا اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اس کے کالے کرتوتوں کی سزا ملنا شروع ہوگئی تو یہ پاکستان میں ایک نیا آغاز ہوگا۔ اگر ملٹری اسٹبلشمنٹ یہ میچ جیت گئی تو عدلیہ جو نئی نئی آزاد ہوئی ہے اور اس کی آزادی کے ثمرات ملنے کے آثار ابھی نئے نئے سامنے آنا شروع ہوئے ہیں یہ عدلیہ دوبارہ آزاد عدلیہ سے غلام عدلیہ بن جائے گی اور آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا، خودمختار پارلیمنٹ، صاف شفاف انتخابات، جمہوریت، انسانی حقوق، کرپشن سے پاک معاشرہ اور عوامی فلاح و بہبود کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، صرف خواب ہی رہ جائے گا۔

    اس اہم میچ کے موقع پر عوام، میڈیا، وکلاء، سول سوسائٹی اور وہ تمام سیاسی جماعتیں جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو لگام ڈالنا چاہتی ہیں اپنے تمام تر اختلافات کو پس پشت ڈال کر ایک بار پھر عدلیہ کے پیچھے کھڑا ہونا ہوگا بالکل اسی طرح جس طرح 9 مارچ 2007 میں اسی طرح جس طرح 3 نومبر 2007 کو کھڑے ہوئے اسی طرح جس طرح 16 مارچ 2009 کو کھڑے تھے۔

    Posted 6 months ago on 17 Nov 2012 22:18 #
  6. Anwer Kamal

    اسی طرح جس طرح 3 نومبر 2007 کو کھڑے ہوئے اسی طرح جس طرح 16 مارچ 2009 کو کھڑے تھے

    اس دوران بھی ایک سازش تھی ایک کو کہا کہ بحال نہ کرنا اور دوسرے کو کہا کہ تحریک چلاو

    Posted 6 months ago on 17 Nov 2012 22:24 #
  7. Shirazi

    When it comes to military establishment, we all should be ashmed. Nobody is in position to do point scoring. And not just military even on America samething.

    Posted 6 months ago on 17 Nov 2012 22:39 #
  8. @InsafCheeta,

    I don't want to make the PMLN vs PTI thread, but for just for the correct correction of records:

    - Pervez Musharraf was disgracefully kicked out by impeachment motion in National Assembly by PPP and PMLN. Imran Khan had no practical role in kicking out Musharraf. Imran Khan did not conduct any big jalsa against military dictator and his target has always been politicians, specially the ones who have stronger anti-establishment stance.

    - Status Quo is NOT Political Parties, but Status Quo IS Military Establishment and their puppets like MQM. Imran Khan is opposing the only the political party who is anti-Establishment/Anti-Status Quo.

    - PMLN is the only party in history of Pakistan that fought elections on single point agenda that they will restore judiciary.

    - PMLN is the only party in history of Pakistan that resigned from 15 federal miniseries in few weeks for sake of free judiciary.

    - PMLN is the only party in history of Pakistan that lost their provincial government in Punjab for sake of free judiciary.

    - PMLN is only party that fulfilled its promise and restored the judiciary. Not only that, they made sure that constitution was restored, no indemnity was given to military dictator and all dictatorial amendments were reversed.

    Posted 6 months ago on 17 Nov 2012 23:06 #
  9. Bawa

    کوئی تین سال پہلے (عدلیہ کی بحالی کے کچھ عرصۂ بعد) میں نے اپنے دوستوں کو بتانے کی کوشش کی تھی کہ عدلیہ کی بحالی دراصل عدلیہ کی آزادی نہیں ہے. عدلیہ کی بحالی سے لیکر عدلیہ کی آزادی تک عدلیہ کو ایک طویل اور کٹھن فاصلہ طے کرنا ہے اور قدم قدم پر اپنے فیصلوں سے ثابت کرنا ہے کہ عدلیہ آزادی کی طرف گامزن ہے اور تب کہیں جا کر آزادی کا مرحلہ آئے گا

    عدلیہ کی آزادی میں فوج ہمیشہ سے رکاوٹ رہی ہے اور عدلیہ کو اپنی لونڈی سمجھتی ہے. عدلیہ کو مکمل آزادی اسوقت حاصل ہوگی جب عدلیہ کے ہاتھ فوجیوں کی یونیفارم اور ٹوپی تک پہنچیں گے. کیونکہ ابھی تک عدلیہ کی آزادی وہاں جا کر ختم ہو جاتی تھی جہاں سے فوجیوں کے بوٹ شروع ہوتے ہیں. جی ہاں جہاں سے فوجیوں کے بوٹ شروع ہوتے ہیں. فوجیوں کی یونیفارم اور ٹوپی تو بہت دور کی بات ہے. عدلیہ کو اسی وقت آزاد و خود مختار سمجھا جائے گا جب اسکا دست انصاف فوجیوں کے گریباں تک بھی پہنچے گا ورنہ عدلیہ کی آزادی محدود ہی ہوگی بیشک عدلیہ اپنی آزادی اور غیر جانبداری کا جتنا مرضی شور مچائے. عدلیہ کو آزادی کی منزل تک پہنچنے کے لیے ابھی بہت طویل سفر کرنا ہے. عدلیہ کو آزادی کی منزل کی طرف بڑھنے کے لیے اہم جرات مندانہ فیصلے کرنے ہونگے بیشک ان فصلوں سے انکی نوکریاں خطرے میں پڑ جائیں. اہم کیسز کو طویل عرصے تک التوا میں ڈالتے جانے کا سلسلہ ختم کرنا چاہئیے. بلی کو دیکھکر آنکھیں بند کرنے سے بلی واپس نہیں چلے جایا کرتی. حوصلہ کیجیے اور بلی پر جھپٹ پڑیں کیونکہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے. عدلیہ کے لیے مکمل آزادی کا حصول کوئی آسان کام نہیں ہے. یہ ایک طویل سفر ہے اور اس راستے پر چلتے ہوئے ہر قدم پر عدلیہ کو ثابت کرنا ہے کہ وہ آزادی کے اہل ہے. یہ تب ہی ممکن ہوگا جب عدلیہ بلا تفریق سب کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گی اور اسکا دست انصاف کرپٹ سیاستدانوں، بیوروکریٹس، کاروباری لوگوں، سرکاری افسران کے علاوہ فوج اور اسٹبلشمنٹ کے گریباں تک بھی جائے گا. یہ کام اور آزادی کا یہ راستہ کٹھن ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے. یہ منزل تب ہمیں ملے گی جب عدلیہ نہ صرف خود آئیں پاکستان کے تابع ہوگی بلکہ معاشرے کے دوسرے طبقوں بشمول فوج کو پاکستانی آئین پر عمل کرنے پر مجبور کر دے گی اور فوج کی روایتی اجارہ داری ختم ہوجائے گی

    آج جرنیلوں اور حکومت کی دھمکیاں دیکھکر ہم اطمینان سے کہہ سکتے ہیں کہ عدلیہ نے اپنی آزادی کی طرف سفر شروع کر دیا ہے. دیر آید درست آید، ہم عدلیہ کو اسکے جرات مندانہ اقدامات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ یہ سفر جاری رہے گا بے شک فوج ججوں کو عدالتوں سے اٹھا کر دوبارہ گھر بھیج دے


    عدلیہ کی بحالی سے عدلیہ کی آزادی تک

    ایک طویل جدوجہد کے بعد اٹھارہ سو پینسٹھ میں امریکی آئین میں تیرھویں ترمیم کے ذریعے امریکہ میں غلامی کا خاتمہ کر دیا گیا. افریقن امریکن ‘کالے’ آزادی کا جشن مناتے گلیوں، سڑکوں اور پارکوں میں نکل آئے. وہ اچھل کود رہے تھے، ایک دوسرے کے گلے مل رہے تھے اور ہوا میں مکے لہرا رہے تھے. کبھی کبھی کوئی مکہ کسی راہگیر کو لگ جاتا تو وہ مجمع سے دور فٹ پاتھ پر کھڑے ہوکر کالوں کا جشن آزادی دیکھنے لگ جاتا. عین اسی وقت واشنگٹن کی ایک گلی میں ایک کالا اسی طریقے سے جشن آزادی منا رہا تھا اور ہوا میں مکے لہرا رہا تھا کہ اچانک اسکا مکا ایک گورے امریکن کے ناک پر جا لگا. گورا بہت متعصبی اور مغرور تھا. وہ اب بھی خود کو اس ملک کا مالک اور کالوں کو اپنا غلام سمجھتا تھا. اس سے یہ برداشت نہ ہو سکا کہ کوئی کالا اسکی ناک پر مکہ مارنے کی جرات کرے. اس نے غصے میں دھوبی پٹکا مارا اور کالے کو زمین پر گرا لیا. زمین پر گراتے ہی اس نے کالے کے منہ پر تین چار زوردار تھپڑ رسید کیے اور پوچھا کہ تم نے میری ناک پر مکہ مارنے کی جرات کیسے کی؟ کالا زمین پر لیتے لیتے کراہتے ہویے بولا کہ میں تو آزادی کا جشن منا رہا تھا. اب ہم غلام نہیں ہیں ہم آزاد میں اور سب کچھ کر سکتے ہیں. گورا امریکی کالے کے کان اپنے گھٹنے سے رگڑتے ہوئے بولا کہ یاد رکھو تمہیں غلامی سے نجات ملی ہے آزادی نہیں. تمہاری آزادی ایک محدود آزادی ہے اور یہ آزادی وہاں ختم ہو جاتی ہے جہاں سے ہم گوروں کی ناک شروع ہوتی ہے. اسکے بعد گورا اسکو چھوڑ کر اپنے گھر کی طرف چل دیا. کالا سمجھ گیا کہ ابھی اسکو غلامی سے نجات ملی ہے اور آزادی کی منزل ابھی بہت دور ہے. آزادی کے حصول کے لیے ابھی انکو بہت قربانیاں دینی ہیں اور خود کو آزادی کا اہل ثابت کرنا ہے. چناچہ وہ زمین سے اٹھا، اپنے کپڑے جھاڑے اور بھاگتا ہوا ساتھ والے پارک میں موجود کالوں کے جلوس میں شامل ہوگیا اور اسی جوش و خروش سے نعرے لگاکر غلامی کے خاتمے کا جشن منانے لگا. غلامی کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی گوروں کا رویہ کالوں کے ساتھ مزید سخت ہو گیا. ان پر ملازمت کے حصول کے دروازے بند کر دیے گئے. انکو ہر شعبہ زندگی میں نسلی تعصب اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا. انکے بچوں کے سکول الگ تھے. انکی بسیں الگ تھیں انکے چرچ الگ تھے. انکے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز الگ تھے. اکثر ہوٹلوں اور پارکوں میں لکھا ہوتا تھا کہ یہاں کتوں اور کالوں کا داخلہ ممنوع ہے.غرض ان سے مکمل نسلی امتیاز برتا جاتا رہا لیکن کالوں نے ہمت نہیں ہاری اور ثابت قدم رہ کر آزادی کی منزل کی جانب بڑھتے رہے. کوئی ایک سو سال کی مزید جدوجہد کے بعد کالے مکمل آزادی یعنی گوروں کے برابر حقوق حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے. کالوں کی جدوجہد آزادی جنوری دوہزار نو کو اسوقت اپنے عروج پر پہنچ گئی جب ایک کالا امریکی صدر کی حیثیت سے ملک کے سب سے بڑے عہدے پر فائز ہوا یعنی صدر امریکہ بنا

    اس تمہید کا مقصد آپکو کالوں کی جدوجہد آزادی سے روشناس کروانا نہیں بلکہ یہ بتانا ہے کہ غلامی سے نجات کا مطلب آزادی ہرگز نہیں ہوتا. غلامی کے خاتمے اور آزادی کے حصول کے درمیان ایک طویل فاصلہ ہوتا ہے اور یہ فاصلہ سالوں سے لیکر صدیوں تک محیط ہو سکتا ہے. یہ فاصلہ طے کرتے وقت قدم قدم پر ثابت کرنا پڑتا ہے کہ فاصلہ طے کرنے والا آزادی حاصل کرنے کے اہل ہے. قائد اعظم رحمت الله علیہ نے ہمیں ہندووں اور انگریزوں کی غلامی سے نجات تو دلا دی لیکن انکی بے وقت وفات نے انہیں آزادی کی منزل تک ہماری رہنمائی کرنے کی مہلت نہ دی. انکی وفات کے بعد ہمیں کوئی ایسا رہنما نہ مل سکا جو آزادی کی منزل تک لے جاتا. بحیثیت پاکستانی قوم ہم نے بھی غلامی سے نجات اور آزادی کے حصول تک کا سفر طے کرنے کی کوشش نہیں کی اور نتیجتا ہم ہندوؤں اور انگریزوں کی غلامی سے نکل کر امریکہ اور اسٹبلشمنٹ کی غلامی میں آگئے. آزادی کی منزل کی طرف پیشقدمی کرنے کی بجائے ہم نے اپنے ہی ہمسفر بھائیوں کو غلام بنانا شروع کر دیا اور وہ خود کو غلاموں کے غلام سمجھنے لگے. ہمارے بھائی ہمارے ساتھ قدم سے قدم ملا کر آزادی کی منزل کی طرف مارچ کرنے کی بجائے غلاموں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے میں مشغول ہوگئے. پھر وہ وقت آیا کہ ہمارے قافلے میں شامل آدھے سے زیادہ لوگوں نے ہم سے اپنے راستے ہی الگ کر لیے. ہم نے غلامی سے نجات تو شاید حاصل کر لی لیکن ہم اب تک آزادی کے لیے بھٹک رہے ہیں

    آجکل ہماری عدلیہ بھی اپنی آزادی کا جشن منانے میں مصروف ہے. ہر طرف عدلیہ کی آزادی کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی ہے. عدلیہ اپنی مکمل آزادی اور خود مختاری کا دعوا کرتی ہے لیکن ہر کوئی جانتا ہے کہ عدلیہ کی آزادی دراصل عدلیہ کی بحالی ہے اور بحالی بھی وہ جو فوج کی طرف سے خیرات میں ملی ہے.اگر فوج کی مدد نہ شامل ہوتی تو عدلیہ کی وہ شکل نہ ہوتی جو آج دکھائی دے رہی ہے. عدلیہ کی بحالی اور آزادی کے درمیان بھی وہی طویل فاصلہ ہے جو سالوں سے لیکر صدیوں تک محیط ہو سکتا ہے. یہ فاصلہ طے کرتے ہوئے عدلیہ کو بھی ہر قدم پر یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ آزادی کے اہل ہے. اب رہا یہ سوال کہ کیا ہماری آزاد عدلیہ صحیح سمت میں قدم بڑھا رہی ہے یا اپنے آپ کو آزادی کے اہل ثابت کر رہی ہے؟ اس عدلیہ نے پچھلے دو سالوں میں یہی ثابت کیا ہے کہ اس نے شاید غلامی سے تو نجات حاصل کر لی ہے لیکن آزادی کی منزل ابھی بہت دور ہے. سچی بات تو یہ ہے کہ ابھی تک عدلیہ نے کوئی ایک بھی فیصلہ نہیں دیا ہے جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ عدلیہ اپنی آزادی کی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے. عدلیہ کی موجودہ آزادی عام لوگوں یا سیاستدانوں تک محدود ہے. عدلیہ کی آزادی وہاں جا کر ختم ہو جاتی ہے جہاں سے فوجیوں کے بوٹ شروع ہوتے ہیں. جی ہاں جہاں سے فوجیوں کے بوٹ شروع ہوتے ہیں. فوجیوں کی یونیفارم اور ٹوپی تو بہت دور کی بات ہے. اگر کسی کو یقین نہیں آ رہا تو مجھے ایک بھی ایسا فیصلہ بتا دیں جہاں عدلیہ فوجیوں کے بوٹوں سے آگے بڑھی ہو. عدلیہ کو اسی وقت آزاد و خود مختار سمجھا جائے گا جب اسکا دست انصاف فوجیوں کے گریباں تک بھی پہنچے گا ورنہ عدلیہ کی آزادی محدود ہی ہوگی بیشک عدلیہ اپنی آزادی اور غیر جانبداری کا جتنا مرضی شور مچائے. عدلیہ کو آزادی کی منزل تک پہنچنے کے لیے ابھی بہت طویل سفر کرنا ہے. عدلیہ کو آزادی کی منزل کی طرف رواں اس قافلے میں شامل لوگوں سے قدم سے قدم ملا کر چلنا چاہئیے. اسٹبلشمنٹ کی غلامی عدلیہ کو آزادی کی منزل سے بہت دور لے جائے گی

    عدلیہ کے سامنے اسوقت دو مثالیں ہیں. ایک کالوں کی کامیاب جدوجہد آزادی کی اور دوسری پاکستانی قوم کی ناکام جدوجہد آزادی کی. اب یہ عدلیہ پر منحصر ہے کہ وہ اسٹبلشمنٹ کی غلامی میں جانا چاہتی ہے یا اپنے ہمسفروں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر مکمل آزادی کآ حصول چاہتی ہے. مکمل آزادی کا حصول کوئی آسان کام نہیں ہے. یہ ایک طویل سفر ہے اور اس راستے پر چلتے ہوئے ہر قدم پر عدلیہ کو ثابت کرنا ہے کہ وہ آزادی کے اہل ہے. یہ تب ہی ممکن ہوگا جب عدلیہ بلا تفریق سب کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گی اور اسکا دست انصاف کرپٹ سیاستدانوں، بیوروکریٹس، کاروباری لوگوں، سرکاری افسران کے علاوہ فوج اور اسٹبلشمنٹ کے گریباں تک بھی جائے گا. یہ کام اور آزادی کا یہ راستہ کٹھن ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے. یہ منزل تب ہمیں ملے گی جب عدلیہ فوج کو پاکستانی آئین پر عمل کرنے پر مجبور کر دے گی اور فوج کی روایتی اجارہ داری ختم ہوجائے گی. یہ منزل انشااللہ ضرور آئے گی

    سو مت جانا جاگنے والو اسکے بعد اجالے ہیں

    http://pkpolitics.com/2010/02/08/meray-mutabiq-8-february-2010/#comment-287549

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 2:02 #
  10. Bawa

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 4:41 #
  11. Ghost Protocol

    @Bawa G,
    Salam Bawa g,
    Mizaj Bakheyr?

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 4:44 #
  12. Bawa

    @ Ghost Protocol

    علیکم السلام اور بہت شکریہ بھائی جی

    الله تعالیٰ کا شکر ہے اور آپکے لیے دعا گو ہوں

    آپ کیسے ہیں؟

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 4:46 #
  13. Ghost Protocol

    @Allah ka shuker hey,
    Yeh new posts hi lagteen hein?

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 4:54 #
  14. Bawa

    @ Ghost Protocol

    ففٹی ففٹی

    :) :)

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 4:57 #
  15. Ghost Protocol

    Fifty fifty was really funny program, magar aaj kal key talk shows ka jawab nahee hey

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 4:59 #
  16. Bawa

    بھائی جی

    صرف ٹاک شوز ہی کیوں؟

    کسی بھی سیاستدان کا بیان اٹھا کر پڑھ لیں تو آپ ففٹی ففٹی کو بھول جائیں گے

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 5:01 #
  17. Ghost Protocol

    Yeh bilkul fresh post hey hehehehehe

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 5:01 #
  18. Ghost Protocol

    @Bawa G,
    Shayed aap busy hogaye hein, mujhey bhi jaana hey, kaheen koyee mujhey Luch tal party ka member hi na Samajehley.

    Wassalam

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 5:05 #
  19. Bawa

    اسکا انحصار سٹاک کی موجودگی پبلک ڈیمانڈ پر ہے

    سٹاک ختم ہونے پر یا پبلک کا موڈ دیکھکر نیا مال بنانا پڑتا ہے

    :)

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 5:07 #
  20. Bawa

    @ Ghost Protocol

    بھائی جی

    لچ تل پارٹی تو آپکو جائن کرنا ہی پڑے گی کیونکہ میں نے آپکو دعا والے تھریڈ پر بد دعائیں دیتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے

    :) :)

    الله نگہبان

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 5:09 #
  21. pkpolitician

    جنرل کیانی بھی کئی بار سیاست میں مداخلت کرچکے ہیں۔ جنرل کیانی کو پیڑ اس لئے پڑی ہے کہ اگر سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اسلم بیگ اور آئی ایس آئی چیف جنرل درانی کو اپنے حلف سے روگردانی کرنے پر سزا ہوئی تو کل کلاں کو کوئی جنرل کیانی کے خلاف یہ پٹٰشن نہ دائر کردے کہ جنرل کیانی این آر او کروانے والوں میں شامل تھے، جنرل کیانی امریکیوں کے ساتھہ مل کر پاکستانی سیاست کے معاملات پر گفتگو کرتے رہے ہیں لہذا سیاست میں مداخلت کرنے پر جنرل کیانی کے خلاف بھی کاروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی سیاست میں مداخلت نہ کرسکے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کل کلاں کو سابق آئی ایس آئی چیف جنرل پاشا کے خلاف بھی کوئی پٹیشن لے کر پہنچ جائے کہ جنرل پاشا بھی سیاست میں مداخلت کرتے رہے ہیں اور ایک سیاسی جماعت کے غبارے میں ہوا بھرنے میں ان کا ہاتھہ ہے لہذا جنرل پاشا کے خلاف بھی سیاست میں مداخلت کرنے پر کاروائی کی جائے۔

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 6:56 #
  22. Bawa

    @ pkpolitician

    بھائی جی - آپ درست کہہ رہے ہیں

    جنرل اشفاق پرویز کیانی وہ شخصییت ہیں جو اس این ار او میں دلال کا کردار ادا کر رہے تھے. وہ اسوقت آئی ایس آئی کے سربراہ تھے. انکا این آر او میں ایک خاص مفاد تھا کیونکہ اس این آر او کی تکمیل کے نتیجے میں جنرل پرویز مشرف کی وردی اترنا تھی اور جنرل کیانی کو آرمی چیف بننا تھا. دوسرے لفظوں میں یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ وہ بھی این آر او کے تحت فائدہ اٹھانے والوں میں شامل تھے

    اب وقت آگیا ہے کہ غلط کو غلط اور صحیح کو صیحیح کہا جائے. کیا کیانی کے عہدے کا حلف اسکو این آر او کا حصہ بننے کی اجازت دیتا تھا؟ کیا کیانی نہیں جانتا تھا کہ بینظر اور زرداری کے سوئس اکآونٹس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا کیانی نہیں جاتا تھا کہ مشرف کو وردی سمیت یا بغیر وردی صدر بنوانا غیر آئینی ہے؟

    حقیقت یہ ہے کہ کیانی بھی مشرف کے گناونے جرایم میں برابر کے شریک ہیں. انکو بھی قانون کے شکنجے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 7:22 #
  23. EasyGo

    باوا جی، لگتا ہے ویک اینڈ فوج کے نام کر دیا
    پر اچھا استمعال کیا
    :)

    حاضر جرنیل کی طرف انگلی، شائد ابھی اتنی لٹ نہیں پڑی، آپ ہی تو کہہ رہے ہیں

    بلی کو پکڑنے لگیں تو اسکے بھاگنے کے لیے کوئی نہ کوئی کھڑکی یا دروازہ ضرور کھلا چھوڑ دینا چاہئیے ورنہ وہ آخری حربے کے طور پر آپکی آنکھوں پر جھپٹ سکتی ہے

    یاد رکھیں کہ فوج نہتی نہیں ہے اور اس پر تنقید کرتے وقت اور ایکشن لیتے وقت تھوڑی احتیاط کرنی چاہئیے ورنہ

    کوئی نیا سیاپا پڑ سکتا ہے

    .
    .

    غلط کو غلط اور صحیح کو صیحیح کہا جائے

    یہ ٹھیک ہے، اور کچھ نہیں تو کم از کم بندہ اپنی رایے کو تو اس لائن پر لایے

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 8:31 #
  24. imtiazahmed

    Maulana Fazlur Rehman was asked by some media man to comment on PTI. His reply was "we will never let the "Jewish Lobby" take the reins of Pakistan government. If the Maulana continues this mantara in KPK which looks every likelihood, I dont think Imran would get any seat from that province.

    The remedy is Imran go to Tehran (as he went to Turkey) stand shoulder to shoulder with Ahmedi Nijad and announce that he and his followers stood right hand in hand with Nijad and down with Israel. It is as simple as that.

    Alternatively, he condemn Israel in very strong words right in Pakistan. If I am not wrong he has not spoken against Israel so far.

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 9:44 #
  25. EasyGo

    Not sure if missed any post, but has full text of resolution passed by Rawalpindi Bar Council been out anywhere.

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 9:45 #
  26. Anwer Kamal

  27. Pakistani Expat

    There are some lessons for Pakistan to draw from global experiences:

    In India; General V K Singh had to retire when the Supreme Court refused to entertain him

    http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-02-11/india/31049776_1_general-singh-largest-armies-army

    http://www.indianexpress.com/news/gen-v-k-singh-retires-after-a-controversial-tenure/956109

    In Sri Lanka; General Sarath Fonseka, a decorated war hero Army Chief was jailed when he tried to meddle in politics.

    http://www.bbc.co.uk/news/world-asia-15787672

    In Turkey; Gen. Ilker Basbug former Army Chief of NATO's 2nd most powerful military has been jailed

    http://www.msnbc.msn.com/id/45896740/ns/world_news-europe/t/ex-head-natos-nd-largest-army-accused-forming-directing-terrorist-group/

    when his dirty plot was uncovered http://www.globalpost.com/dispatch/news/regions/europe/turkey/120106/ilker-basbug-turkey-military-chief-arrested

    In USA, during war time General Stanley McChrystal was immediately kicked out when he gave a statement contrary to the official policy
    http://www.msnbc.msn.com/id/37866754/ns/us_news-military/t/obama-relieves-mcchrystal-command/

    Do you find any similar situation in Pakistan for those holy cows who are/or have been meddling in politics?

    What will be the fate of runaway General Pervez Musharraf due to his Coup d’etat, NRO, proclamation of emergency??
    http://pkpolitics.com/discuss/topic/musharraf-still-major-colition-partner

    What will be the fate of General Ahmed Shuja Pasha for supporting and financing a dead horse???

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 12:29 #
  28. Javed Sheikh

    All Political Leaders of Pakistan could be promoted to the honorary ranks of:

    General Asaf Ali Zardari
    General Nawaz Sharif
    Brig. Shahbaz Sharif
    Lt. Gen. Imran Khan
    Air vice Marshal Fazal ul Rahman
    Air Commodore Mirza Munawar
    Soobedar Major Sheikh Rashid
    Commander Altaf Hussain
    Lt. Commander Shujaat Husain.

    Under that setup the division and tension between civil and military could be minimized.

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 12:44 #
  29. Anwer Kamal

    Really a good post by Javed Sheikh

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 12:54 #
  30. ڈر

    یہ جنرل ہیں جو غریبوں کے خون پر پل رہے . ان کے بنگلون کے بل تک غریب لوگ جمع کرتے ہیں. ان کے بل سرکار جمع کرتی ہے. ایک جنرل کا گھر بنگلہ دیکھا . حیرانی ہوئی الله کے نام کی پلٹیں دیواروں پر لگی تھی .
    جیسے یہ جنرل بہت نیک ہے. خالد بن ولید کو فضول خرچی پر مار پڑھ سکتی ہے تو یہ جنرل کس مرض کی دوا ہیں.
    :) :)

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 13:39 #
  31. EasyGo

    Thanks @Anwar Kamal Jee,

    ==========

    Following is being discussed and shared on facebook.

    Col.Inam has named COAS Kayani and DG MI Noshad Kayani in his FIR application regarding attack on him physically. Media did not report

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 18:04 #
  32. J.A.Khan

    Imtiazahmad Sb.

    Just wait a littlt bit to see how many mantras will come out in order to never allow IK to win any seat from KPK and from all tribal areas. They are no more that naive not understand what's going on in IK's mind.
    I've got nothing against IK in person, but often wonder the strange contradictions of IK.

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 20:30 #
  33. Anwer Kamal

    I am surprised . A dirty war has been started . Biggest target is CJ but media is making joke of every one . Army is almost help less to justify his past . Malik Riaz is using his all sources against CJ .
    Malik Riaz is also engaged in an indirect war . Ch Nisar is now bravely struggling against Malik Riaz's killer mafia . Media is hiding that mafia since a decade . It is very complicated situation . Establishment is never happy with bloody civilians and they were engaged in conspiracies against PPP all the time but mean while PML N is too developed as an anti establishment party and they can not kill Nawaz Shareef because he is from their power base . Surprisingly PPP is willing for elections and CJ is also supporting elections . No way left for establishment and Kiani is in the last year of his extension ,not powerful as before .
    What options left for them ?

    Posted 6 months ago on 18 Nov 2012 21:17 #
  34. Bawa

    .

    پہلے بڑے بڑے شہر فوج کے حوالے اور پھر پورا ملک – بھٹو کے پجاریوں کی یہی تاریخ ہے

    فوجیوں کے دلالوں
    کو ایک بات ہم یاد کروا دیتے ہیں کہ یہی فوج پھر الٹا لٹکا کر گردن بھی دس فٹ لمبی کرتی ہے

    اس لیے فوج بلانے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں اور سمجھ لیں

    Posted 6 months ago on 20 Nov 2012 4:35 #
  35. gulraiz55

    Posted 6 months ago on 20 Nov 2012 4:41 #
  36. allahbanda

    Punjabi ke kahawat hy,
    maan nal larna,tay hathh kithay pana.
    pakistani fouj aik maan he ke tarah,hamari hafazat krti hy, khud rat ko jagti takay ham pursakoon neend so sakain. apna aaj hamaray kal k leay qurban kr dayti hy.azli dushman jo hamari paydaish ky waqat say he hamara gala ghontnay ki muslsal koshsh main masroof hy es ki aAnkhwN main aankhain dal kar hamain sar baland karkay jeenay ka Hosla daiti hy.khudara es k baray main dushman wali zuban estemal mat kejeay. galti ho sakti hy mgr samjhanay ka andaz payar o mahabat ka hona chheay.keonkay methay bol main jadu hy. hamain apni fouj par fakhar krna chaheay.
    maan k grayban par hath nahi dalna chheay

    Posted 6 months ago on 20 Nov 2012 7:01 #
  37. Hussain Farooqui

    Army intervention may shortly be followed by a martial law.

    Posted 6 months ago on 20 Nov 2012 7:08 #
  38. Bawa

    allahbanda

    pakistani fouj aik maan he ke tarah,hamari hafazat krti hy, khud rat ko jagti takay ham pursakoon neend so sakain. apna aaj hamaray kal k leay qurban kr dayti hy.

    .
    .

    بھائی جی

    اچھی ماں ہے جس نے اقتدار کی لالچ میں اپنا ہی بڑا بیٹا (مشرقی پاکستان) قتل کر دیا اور قاتل (جنرل یحییٰ خان) کو قومی پرچم میں لپیٹ کر اور پورے قومی اعزاز کے ساتھ دفن کیا

    لعنت ایسی ماں پر جو اقتدار کی لالچ میں بچوں کو قتل کرتی ہے

    Posted 6 months ago on 20 Nov 2012 7:20 #
  39. J.A.Khan

    Bawajee ASA

    Well said. That' the reality and that's why people like you and I are sitting abroad. Who wouldn't like to live in his own native country.

    Posted 6 months ago on 20 Nov 2012 9:33 #
  40. Anwer Kamal

  41. iamsowise

    اسٹیبلشمنٹ کی پالی ہویی ' بلیاں' آخر حرکت میں آ ہی گیئں


    ووکلا اور میڈیا ہی اصل میں وہ طاقت ہیں جن سے جرنیل خوف کھاتے ہیں باقی بدمعاش ٹائپ سیاسی لیڈران سے کسی اچھے کی توقع نہیں جو جرنیلوں کے کہنے پر عدلیہ پر حملے کرتے ہیں اور وکیلوں کو زندہ جلا دیتے ہیں

    Posted 6 months ago on 24 Nov 2012 6:24 #
  42. Plutonium

    I would like to mention two of the greatest military commanders serving in the greatest fighting force in history.

    1. Field Marshall Erich Von Manstein was the architect of the German victory against France in May, 1940 and probably the best military mind of the post-Napoleonic era.

    When everybody knew that Nazi Germany would lose the war, some generals went up to him and asked for his help in staging a coup against Adolf Hitler.

    The great general replied, "Prussian Field Marshalls do not mutiny".

    All of Germany was destroyed but this great general, whose performance and legacy can't be matched by the Pakistani property-dealers-****-generals in a 1000 lives, refused to mutiny against the political leadership despite knowing the end was going to be bitter.
    ---------------------------------------

    2. Field Marshall Erwin Rommel, the "Desert Fox", was another legendary commander who pioneered the BLITZKRIEG tactic.

    The 7th Panzer Division, under his command, advanced a 100 miles in a single day in France earning the nickname "Ghost Division".

    When the British got defeated at Tobruk, Winston Churchill remarked about Rommel while in the House of Commons, "In the havoc of war, I must say a great general".

    Rommel was accused of being an accomplice in an assassination attempt on Adolf Hitler on July 20, 1944. He was brought before Adolf Hitler who gave him 2 choices:

    a. Stand trial in Military court
    b. Commit suicide

    The indomitable Rommel said, "I will not stand in a trial, I am no criminal". He chose to take poison but with the condition that he be buried with full military honors.

    His wish was granted and his burial was attended by Adolf Hitler himself.
    --------------------------------------------------

    Now my countrymen, decide whether Pak Army generals can ever match these honorable men.

    No they can't, not even if they die and live again a 1000 times.

    If such great generals did not stage a coup against their political leadership, then what right do these shameless generals have to usurp power again and again.

    Posted 6 months ago on 24 Nov 2012 8:33 #
  43. InsaafIK

    ^^^The answer lies in the corrupt leadership that these same generals create and the sheep start supporting them and eventually even call them "anti-establishment".

    Military can only be controlled through moral authority of the leadership and if the public is with the leadership.

    We have had recent examples of Turkey and Egypt. Powerful militaries were put in their constitutional boundaries by a leadership which had roots in the public and which had support of the same.

    We need to know that the yesterday's stooges and touts of agencies DO NOT become "anti-establishment" heroes just because they were kicked out of the "establishment kingdom" by their masters and they were left complaining against their old political fathers. In fact, they would actually want to be in bed with them again.

    So Pakistanis need to reject those leaderships that were brought into politics by military establishment to clean the black spots left by them.

    Posted 6 months ago on 24 Nov 2012 9:53 #
  44. Anwer Kamal

    At present Big parties have learned a lot but smaller groups are still looking to GHQ to gain some thing .

    Posted 6 months ago on 24 Nov 2012 20:16 #
  45. InsaafIK

    ^^^Those "big parties" were made big by agencies, so their learning is of little value. The d0g is now barking up its master - would that change anything?

    We need a new beginning, a new paradigm shift. We have to reject the old rotten political parties that are part of this mess.

    Posted 6 months ago on 25 Nov 2012 21:16 #

RSS feed for this topic

Reply »

You must log in to post.