Hamid group made a big come back after suffering loss in SC Bar Election
اصغر گل نے اپنی کامیابی کے بعد خطاب میں کہا کہ ان کی جیت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ کون وکلا کے اصل ترجمان ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ بار کی کسی سیاسی جماعت کی آلہ کار نہیں بنے گی۔
انہوں نے اپنے مخالفین کے جانب سے گرتی ہوئی دیوار کے دھکا ہو کے جواب میں یہ کمزرو دیوار بلکہ ایک مضبوط قلعہ ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر پر نکتہ چینی کی۔
