double post.
PKPolitics Discuss » Current Issues
Hizb ut Tahrir held Khilafah rallies
(85 posts)-
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:02 #
-
@bawa
your democracy in the eyes of Allama Iqbal:
Keep away from Democracy: Follow the perfect man,
For the intellect of two thousand ****(donkeys) cannot bring forth a single man’s thought.
Democracy is a system where people are counted not weighed
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:03 # -
اصل میں لوگ قائد کے چناؤ میں یہ سمجھتے ہیں کہ جمہوریت میں ہم اپنی پسند کا بندہ لگا سکتے ہیں اور ہٹا سکتے ہیں
جبکہ حقیقت میں خلافت میں بھی صرف لوگوں کی پسند سے ہی خلیفہ کا چناؤ ہوتا ہے اور عوام بیعت کرتی ہے
مسلہ چناؤ کا اتنا نہیں جتنا کہ حکومت کے نظام کا ہے
اسی چناؤ کی خصوصیت میں مماثلت کی ہی وجہ سے بہت سارے مفکر یہ سمجھ بیٹھے کہ جمہوریت اور اسلام ایک ہی نظریہ ہے
آداب
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:11 # -
@ ali-pk
شخصی آمریت نے اس ملک کا بیڑہ غروق کیا ہے. مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنایا اور بلوچستان میں عوام کے حقوق غضب کیے. قیام پاکستان کے فورا بعد جمہوریت دشمنوں نے اقتدار پر قبضہ کر لیا. ہر آمر ہمیں تاریکیوں میں دھکیل گیا. ہم جمہوریت کے ہمیشہ خواہاں رہے ہیں لیکن آمروں نے ہمیں جمہوریت بھی اس طرح دی ہے کہ انکی پلاننگ کے تحت ہم جمہوریت سے بھی نفرت کرنے لگے ہیں. آج ہم اس مقام پر کھڑے ہیں کہ ہم دوبارہ آمروں کو خوش آمدید کہنے پر آمادہ ہیں. آپ مانیں یا نہ مانیں زرداری جیسے کرپٹ آدمی کو حکومت دینا آمروں کی سوچی سمجھی پلاننگ تھی تاکہ عوام تھوڑے عرصے بعد ہی جمہوریت سے بیزار ہو جائیں اور وہ دوبارہ ملک فتح کر لیں. زردری اور نواز شریف نے بھی عوام کو جمہوریت سے بیزار کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی. اس پورے جمہوری عرصے میں عوام کو کبھی محسوس ہی نہیں ہو سکا کہ وہ بھی کہیں حکومت میں شامل ہیں. عوام تو کیا ممبران پارلیمنٹ سے بھی کبھی انکی ریے نہیں پوچھی گئی. “یاران دی ٹولی” مرکز اور صوبوں میں پارلیمنٹ، اسمبلیوں اور عوام سے بالا بالا ہی سارے فیصلے کرنے لگی. لوٹ مار کا ایک ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں. نواز شریف اپنے مخصوس مقاصد کے لیے عوام کو چیخیں مارتے دیکھکر اس بے حس ملاح کی طرح خوش ہوتا رہا جو تنگ کرنے شرارتی بچوں کو دریا میں ڈوبتے دیکھکر مسکراتا ہے. زرداری نے اپنے اور اپنے ساتھیوں کے احتساب کی تمام کوششیں ناکام بنا دی اور فوج خاموش تماشائی بنی رہی کیونکہ اسی میں اسکا مفاد تھا. فوج کی پلاننگ اور زرداری کی ہوس پسندی اور بے وقوفی نے آج عوام کو جمہوریت سے نفرت کرنے پر مجبور کر دیا ہے. عدلیہ جسے عوام نے قربانیاں دیکر بحال کروایا تھا خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے. فوج سے تو کوئی گلہ ہی نہیں کیونکہ اسے تو جمہوریت ایک نظر نہیں بھاتی لیکن افسوس اس بات کا ہے اس بار جمہوریت کا جنازہ جمہوریت کے دعوے دار پارٹی کے ہاتھوں نکلے گا. عوام سب کچھ سمجھ رہے ہیں اور وہ جمہوریت سے محبت کرتے ہیں اور اسے اپنے روشن مستقبل کی ضمانت سمجھتے ہیں
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:13 # -
Allama Iqbal and Quid e Azam favored a special version of democracy. They didn't favored western versions. It's some kind of spiritual democracy?
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:15 # -
جبکہ حقیقت میں خلافت میں بھی صرف لوگوں کی پسند سے ہی خلیفہ کا چناؤ ہوتا ہے اور عوام بیعت کرتی ہے
خلیفہ عوام نہیں خواص کی مرضی سے منتخب ہوتے ہیں اور انکو ہٹانے کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے. یہی وجہ ملک میں خون خرابے اور خلفا کے قتل کی بنتی ہے
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:21 # -
@bawa
janab! hum Aap ki jamhoriat kay fawaid ka din raat mujahida kartey hain. Kam za kam meyn toa lanat bhaijay baghair nahi reh sakta.
btw~ 70-80% Pakistanis don't vote, this shows the worth of this useless system.
and the fall of dhaka was a result of many factors nothing to do with form of government and also "idhar hum udhar tum" ka narah jamhori Zulfiqar bhutto ney lagaya tha.
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:23 # -
میں اس خلافت اور جمہوریت کے موضوع پر مزید کچھ لکھکر فورم سے باہر نہیں ہونا چاہتا
اس لیے
خدا حافظ - جلد ملیں گے
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:25 # -
Bawa, ap ko tasaree jamhoriat or Amriat dono ghalat hai, asal mai ye dono aik ke sikay ke do rukh hai ya aik he gaday ke do kan hai ismai koi khas farq nahi. Khilafat mai hukumranoo ka mahasba bohut sakht hai na ke jamhoriat ke tarha logo ko azadi hai chahyee wo karay ya na karai, Islam mai mahasba aik farz ka darja rakhta hia.... app mahrabani farma kar thora or khilafat mai accountibility ke mozu pa mutalia karai ummeed hai faida hoga....
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 9:36 # -
@bawa
I would highly appreciate if 'Hizb ut Tahrir held Khalafah rallies' be discussed without straying off topic.Don't respond to this post with just words.I am seriously considering to remove all off topic posts (since off topic nonsense commenced on this thread) without caring a blink/wink....
Thanks
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 18:22 # -
HT has my appreciation, at least they made the effort to speak up and take out rallies, i wish more people did that in Pakistan.
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 19:14 # -
پاکستان ایک معتدل معاشرہ ہے. یہاں خلافت کی آڑ میں کسی انتہا پسندی کی کوئی گنجایش نہیں ہے. طویل آمرانہ دور اور ملٹری کی بالادستی کی وجہ سے یہاں جمہوریت اپنی اصل شکل میں کبھی بھی موجود نہیں رہی لیکن جمہوریت ہی وہ نظام ہے جو ملک کو ترقی کی جانب گا مزن کر سکتا ہے. خلافت کی ڈرامہ بازی کی بجائے جمہوریت کے فروغ کے لیے کام کرنا چاہئیے
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 19:38 # -
Ye khilafat ka topi drama kab tak chalay ga?
We already have so many extremist groups and now this new group has emerged to impose a failed system of governance.
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 20:15 # -
ان خلافتی ڈرامہ بازوں سے کوئی پوچھے کہ خلافت میں خلیفہ کے انتخاب اور خلیفہ کو اسکے عہدے سے ہٹانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
اگر خلافت اتنا ہی کامیاب نظام ہے تو چار خلفائے راشدین رضوان الله عليهم اجمعين میں سے تین قتل (شہید) کیوں ہوئے تھے؟
پاکستان میں خلیفہ فوج سے ہوگا یا عوام میں سے؟ اگر عوام میں سے ہوگا تو کیا وہ با اختیار ہوگا؟
Posted 1 year ago on 18 Apr 2011 20:49 # -
پاکستان ایک معتدل معاشرہ ہے. یہاں خلافت کی آڑ میں کسی انتہا پسندی کی کوئی گنجایش نہیں ہے
یہ انتہا پسندی کیا چیز ہوتی ہے، کیا اس جادو کی چھری کو استمعال کرنے والے اس کی تعریف بیان کر سکتے ہیں؟
باوا جی آپ سے گزارش کی تھی کہ آپ محفل سے جانا چاہئیں تو جایئے، کوئی زبردستی نہیں، جہاں آپ بہتر محسوس کرتے ہیں وہاں رہیں، لیکن یہ طعنہ بار بار نہ دیں کہ آپ کے قائد اس وجہ سے نکال دے گئے
آپ نے جو کچھ سوال اٹھائیں ہیں، تو کیا ان پر گفتگو دلائل کے ساتھ کی جائے یا رہنے دیا جائے، ہم تو آپ کے اشارہ کے منتظر ہیں
جمہوریت میں بظاہر یہ لگتا ہے کہ حاکم عوام کی رائے سے آیا ہے لیکن حقیقت دیکھیں تو اسی نوے فیصد نے تو کوئی حمایت ہی نہیں کی
خلیفہ کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ایک بادشاہ آ کر بیٹھ جائے گا اور ہر ادارہ اور ہر انسان اس کی خواہش کے تابع ہوگا
اگر ایسی بات ہوتی تو ایک پڑھا لکھا مسلمان کیوں اس کا مطالبہ کرے؟
خلیفہ ایک نظام کا سربراہ ہوتا ہے، تو کیا اس نظام کے بارے میں مندرجہ ذیل سوال نہ کئے جائیں:١- فیصلہ کون کرے گا
٢- فیصلہ کیسے کیا جائے گا
٣- فیصلہ کا نفاذ کیسے ہوگا
٤- فیصلے کا احتساب کیسے ہوگایہ وہ بنیادی سوال ہے جو کسی بھی نظام حکمرانی کو واضح کرتے ہیں
مثلاّ جمہوریت میں فیصلہ ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت کرے گی، جو اکثریت کہے گی وہ قانون بنے گا اور ان پر کسی کی رائے لازم نہیں
مثلاّ فیصلے کا نفاذ برطانوی راج کی لکھی کتابوں کے مطابق ہوگا، چند کتابیں جو آج بھی رائج ہیں ان کے نام
Govt Rules of business
Provincial Rules of business
Criminal Procedural Law 1890
Civil Procedural Law
Muslim Personal Family Law 1926
British India Constitution of 1935, later amended to 1973
British India Penal code, later amended to Pakistan Penal Code 1860
British India Army Act 1911, later amended to Pakistan Army Act
Frontier Crimes Regulation (FCR) 1848حکومت اپنی مرضی کی گنتی سے فیصلہ کرتی ہے اور ان پر نفاذ مندرجہ بالا کتب کے مطابق ہوتا ہے
دو افراد میں تنازع ہو یا افراد اور حکومت کے مابین، یہی برطانوی کتب معیار ہیں اور انہی کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا
اب اگر ایک فرد ان کو نہ مانے اور مطالبہ کرے کہ قرآن و سنت کی نسخ کو رائج کیا جائے تو طرح طرح کے جملے کسے جاتے ہیں
کوئی امریکہ کا دلال کہتا ہے تو کوئی آمر کی گالی دیتا ہے، نہ موجودہ نظام کو کچھ خبر اور نہ متبادل نظام کی کوئی فکر
باوا جی آپ دل و دماغ کھلا رکھیں اور کم از کم سن تو لیں، باقی آپ کی مرضی نہ مانیں
لیکن شروع تو ان پٹی ہوئی باتوں سے نہ کریں جو اسلام کو رد کرنے کے لئے ایسے ہی جملے استمعال کرتے ہیں
موقع تو دیں
عنایت ہو گی
پس تحریر: آپ کے قائد اس لئے نہیں باہر ہوے کہ ان کے پاس کوئی دلائل یا نکتہ تھا وہ اس لئے باہر ہوے کہ جھنجھلاہٹ میں نکتہ بیان کرنے کی بجائے نکتہ دان کے پیچھے لگ گئے، ہر دھاگے پر جا کر کبھی اقبال پر فتویٰ مانگتے تو کبھی کسی اور پر، سنجیدہ گفتگو کرنی ہوتی تو یہ حال نہیں ہوتا
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 5:48 # -
باوا جی آپ سے گزارش کی تھی کہ آپ محفل سے جانا چاہئیں تو جایئے، کوئی زبردستی نہیں،
HAHAHAAHAHAHAHAAHA
Go Bawa Go LOL
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 5:59 # -
یہ انتہا پسندی کیا چیز ہوتی ہے، کیا اس جادو کی چھری کو استمعال کرنے والے اس کی تعریف بیان کر سکتے ہیں؟
سلام بھائی
یہ انتہا پسندی وہی چیز ہے جو ممتاز قادری جیسے قاتل کو غازی بنا دیتی ہے اور سلمان تاثیر جیسے شرابی کبابی کو شہید بنا دیتی ہے
باقی جہاں تک جانے کی بات ہے. اسکا تو آغاز ہو چکا ہے
دل کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح گیا یا شام گیا
سچ سننا اور برداشت کرنا بڑے دل گردے کا کام ہوتا ہے
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 9:08 # -
سلام بھائی
آپ جنگل کے بادشاہ ہیں جسکا چاہیں شکار کریں. جس کو چاہیں باہر نکال دیں. ہم دو لفظ بھی لکھیں گے تو گرفت میں آ جائیں گے. آپ کہتے جائیں ہم سنتے جائیں گے کیونکہ یہاں کا یہی دستورہے کہ اپنی پسند کا ہی سچ بولنے کی آزادی ہے. ہم ذرا سی زبان کھولیں گے تو وارننگ ہاتھ میں تھما دی جائے گی
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 9:21 # -
نکات کو نظر انداز کرنے کا شکریہ
اگر کبھی موقع ملے تو جن برطانوی راج کی کتب کا میں نے تذکرہ کیا ہے ان پر ضرور نظر دھرایئے گا، کہ معلوم ہو جائے کہ کن کتابوں پر آنکھیں بند کر کے تقلید کی جارہی ہے
مزے کی بات دیکھو تعزیرات پاکستان اور تعزیرات ہندوستان دونوں نے برطانوی راج کی کوکھ سے جنم لیا ہے تو دونوں میں آج بھی کتنی مماثلت ہے دفعہ چار سو بیس ہو یا تین سو دو دونوں آج بھی لاگو ہیں
لارڈ مکالے صاحب کے لکھے قوانین بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنے ہاتھوں تربیت یافتہ بیورکریسی کو انتقال کئے گئے، چن کر انگریز نوازوں کو اقتدار منتقل کر کے نکل گئے، اور آج بھی ہم اس بیوروکریسی کے محتاج ہیں جو ان کتابوں کی روشنی میں حکمرانوں کو بتاتی ہے کہ چوری کیسے کرنی ہے
بابو ان کتابوں کا ماشٹر ہے، سب علم اپنے قابو میں رکھتا ہے، سلمان فاروقی جیسے اعلیٰ درجے کے بابو کا کام ہی یہ ہے کہ ان کتابوں کی روشنی میں زرداری کو بتاۓ کہ کونسا کام کیسے قانون کے مطابق کرنا ہے
آداب
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 9:45 # -
سلام بھائی
میرے سوالات نظر انداز کر دینے کا بھی بہت شکریہ
بدقسمتی سے میں نے شوقیہ طور پر ہسٹری میں ماسٹرز بھی کر رکھا ہے اس لیے میں بخوبی جانتا ہوں کہ اسلامی تاریخ میں خلافت نے کیا گل کھلائے ہیں. یہاں مجھے نہ تو سچ بولنے کی اجازت ہوگی اور شاید نہ آپ میں سچ سننے کی. اس لیے اس باب کو ختم کر دینا ہی اچھا ہے
وہ افسانہ جسے تکمیل تک لانا نہ ہو ممکن
اُسے اِک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھاPosted 1 year ago on 19 Apr 2011 10:10 # -
باوا جی
جیسے آپ کی مرضی
آداب
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 10:21 # -
Bawa Ji
What I think this khilafat topic whenever discussed it merely look into the whole era of the four khalifas.Mostly its about the qualities whic khilafat e Rashda held in their personal capasity.People want their leaders to a have such qualities.Specially Harazt Omer RA is one such golden example of high quality administration and social welfare.He not only set an example as a true "Khadim e Ala" but also was very strickt to other public office bearers.A true concept of "NAB" .
So my opinion, which you have al the right to differ with" its not about the era its about the character of Khlifas which people calls for.BTW:Don't hesitate to speak the truth just because some don't like to hear.
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 10:55 # -
Salam Bhai
Im trying to installe from here http://www.google.com/ime/transliteration/
It first copies the setup file inmy hard drive.When I run the setup it shows downloading files and other requirment but soon after it finishes it says" The installer failed to start"
There isn't anything wronge with the network here as I just downloaded yahoo messenger and also google earth and they are working perfect.کوئی چارہ گر ہے اے ہمنافسو
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 11:08 # -
آپ کے کموپوتر کا سیاسی نظام کونسا ہے؟
مطلب بتیس دانتوں والا یا چونسٹھ؟
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 11:20 # -
میرے تکنیکی معلومات کے محکمے کے ایک کارندے نے بتایا ہے کے اسکا نظام چھیاسی ٨٦ اعداد پے مشتمل ہے
X-86 or 86 bits .This is what they told me
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 11:36 # -
اجھونس بھائی
تو پھر آپ نے بتیس بور والا لتریشن اتارا تھا؟
مدد ملاحضہ فرمائیں
http://www.google.com/ime/transliteration/help.html#installation
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 11:43 # -
بھائی سلام مدد فراہم کرنے کا بوہت بوہت شکریہ .مگر میں نے ٦٤ والا ہی کیا تھا مگر پھر بھی بات نہیں بنی..میں ایک دفعہ تفصیل سے آپ کی مدد کا مطالعہ کر لوں شا ید کوئی اور مسلہ سجھائی دے
آپ کی محبّت کا ایک دفع پھر تہے دل سے مشکور ہوں
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 11:55 # -
اجھونس بھائی چونسٹھ والا ہی تو نہیں کرنا تھا
بتیس والا اتاریں اور چلائیں، انشاللہ افاکہ ہوگا
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 11:58 # -
nahi bhai still in vain.Its windows vista professional.Infact the installation windows shown in help never appeart it shows a windows asking if I want to save setup file.I think there must be some problem with the OS.
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 12:07 # -
اتفاق سے تکنیکی محکمے کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ ہمارے ہی دستخط سے افسران بالا تک جاتی ہے اسلئے ہمیں امید ہے کے ہم کمپوٹر والوں سے یہ کم حل کروا ہی لیں گے
کہیں آپ اس کو اختیارات کا غلط استمال تو نہیں سجھ رہے
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 12:07 # -
جی حضور پھر تو یہ کمپیوٹر والے آپ کے انگوٹھے کے نیچے ہیں، ان کو حکم دیں کے مسلہ فورن حل کیا جائے نہیں تو کارکردگی پر برا اثر بھی پڑ سکتا ہے
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 12:16 # -
سہی کہا آپ نے .
لیکن ایک چھوٹا سال مسلہ بھی ہے .ان کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ مجھے اپنی بھی کارکردگی بہتر کرنی ہوتی ہے اور آپ کو تو پتا ہے کمپوٹر کے بغیر تو کام ہو نہیں سکتا اسلیے ذرا ہولا ہاتھ رکھتے ہیں وو محاورہ تو سنا ہوگا آپ نےآپ میری پیٹھ کھجائیں پھر میں بھی آپ کی پیٹھ کھجاؤں گا
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 12:25 # -
Campaign video by Taji Mustafa for the 7th May marches in solidarity with the uprisings in the Middle East.
Real Change for this ummah, REAL CHANGE to Khilafah
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 12:28 # -
@revivalist
"Campaign video by Taji Mustafa for the 7th May marches in solidarity with the uprisings in the Middle East.
Real Change for this ummah, REAL CHANGE to Khilafah""Real" change? "Solidarity with the uprisings in the Middle East"??
Hope HT is aware of this:
It's Official: "Arab Spring" Subversion is US Funded
;-)Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 12:49 # -
Even if US has funded it, they may have funded some of the orchestrators and not millions of people came out on the streets against the tyrants. Witnessing the emotions of the Muslims and their aspiration for change, we are asking Muslims to work for the real change and not just for the face change.
Posted 1 year ago on 19 Apr 2011 13:25 #
Reply
You must log in to post.